Re: Punjab Police Constable gives out to the CM Punjab Shebaz Sharif
ونڈر فل مین۔ اس پولیس والے کو ایک لاکھ بار سیلوٹ!!! اب میں یقین سے کہہ سکتا ھوں کہ پاکستان میں حقیقی تبدیلی آ گئی ھے۔ میں قوم کو مبارک باد دیتا ھوں کہ ایک ایسے محکمے سے ایسی زبردست آواز اٹھی کہ یقین نہیں آتا تھا کہ کبھی پاکستان میں پولیس کے محکمے میں بھی ایسے جری اور نڈر آواز اٹھ سکتی ہے۔ اللہ قوم کو ایسے جری اور نڈر سپوت مزید عطا فرمائے۔ آمین۔ دوستوں اس آواز کو زیادہ سے زیادہ لائق بھی کریں اور شیئر بھی کریں۔۔
Re: Punjab Police Constable gives out to the CM Punjab Shebaz Sharif
ونڈر فل مین۔ اس پولیس والے کو ایک لاکھ بار سیلوٹ!!! اب میں یقین سے کہہ سکتا ھوں کہ پاکستان میں حقیقی تبدیلی آ گئی ھے۔ میں قوم کو مبارک باد دیتا ھوں کہ ایک ایسے محکمے سے ایسی زبردست آواز اٹھی کہ یقین نہیں آتا تھا کہ کبھی پاکستان میں پولیس کے محکمے میں بھی ایسے جری اور نڈر آواز اٹھ سکتی ہے۔ اللہ قوم کو ایسے جری اورنڈر انسان مزید عطا فرمائے۔ آمین۔ دوستوں اس آواز کو زیادہ سے زیادہ لائق بھی کریں اور شیئر بھی کریں۔۔
ya allah tera shukar imran khan you have done it .. iss police walay ko ab lashkar e jhangvi ka banda keh do yeh mere wali batain kar raha hia .. mphil pass sipahi or parchi fail p m or (khanzi-r h q ) yeh hai deshatgardi ka school .. bahoot ala bhai sahib aap ki awaz mein hamey ham nay jo time energies p t i par sharf ki oss ka sila nazar a raha hai . yaad rahay yeh bandooq kisi model town ke ghareeb par kisi badzat deshatagard ki hafazat mein nahi chalni cheye balkey yeh bandook in kaki farooshon par chalni cheye
چھلڑ، اپنے باقی چھلڑ بھائیوں کے گریبان پکڑ جا کر جو آئین اور پاکستان سے وفاداری کے بجائے خنزیرِ اعلیٰ کے کتے بنے ہوئے ہیں۔ اور وڈیو ایسے بنائی ہے جیسے یہ غیرت مند عوام اٹھ کھڑی ہو گی۔