aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
حرامخور حکومت ، حرامخور پالیسی
MA TOEFL hae :)
MA TOEFL hae :)
پنڈت جی یہ کیا؟ عوامی مینڈیٹ کی توہین؟ باشعور عوام نے انہیں منتخب کیا ہے، وہ کچھ بھی کرنے کے مجاز ہیں۔حرامخور حکومت ، حرامخور پالیسی
حکومت بھی ایسے ہی جواب دے کے تنخواہ روک کے بیٹھی ہے ویسے اس کے غصے اور پریشانی سے ایک بات تو سمجھ آ رہی ہے کہ یہ بندہ حرامخوریاں نہیں کرتا ورنہ تنخواہ بغیر بھی اچھا خاصہ گزارا ہو جاتا ہے ، کیا خیال ہے آپ کا
پنڈت جی یہ کیا؟ عوامی مینڈیٹ کی توہین؟ باشعور عوام نے انہیں منتخب کیا ہے، وہ کچھ بھی کرنے کے مجاز ہیں۔
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے، انجامِ گلستاں کیا ہو گا
شہباز شریف کی سوچ بھی تو پازیٹو ہی ہے۔ اشرافیہ کو عوام کے قدموں کے نیچے نا دیا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔انجام سوچ پے ڈیپینڈ کرتا ہے ، پازیٹو رکھو تو انجام اچھا ہو سکتا ہے ، نیگٹو رکھو تو پکا برا ہو گا
آئین میں وزیرِ اعلٰی سربراہ ہے۔ وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔با شعور عوام نے کسی اور کو ووٹ دیا تھا اور ووٹ کا مطلب کچھ بھی کر جانے کا حق نہیں ہوتا
شہباز شریف کی سوچ بھی تو پازیٹو ہی ہے۔ اشرافیہ کو عوام کے قدموں کے نیچے نا دیا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔
آہین میں وزیرِ اعلٰی سربراہ ہے۔ وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔
پاکستان کے آئین میں اکٹھی پانچ شادیوں کے علاوہ بقیہ دونوں باتوں کی اجازت ہے۔آئین کے مطابق وزیر اعلی کو رشوت کی اجازت ہے ؟؟ قتل کی اجازت ہے ؟؟ پانچ شادیوں کی اجازت ہے ؟؟
پاکستان کے آئین میں اکٹھی پانچ شادیوں کے علاوہ بقیہ دونوں باتوں کی اجازت ہے۔
آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کے تحت۔ اور آرٹیکل ایک سو اٹھائس کے تحت۔ اگر ماورائے آئین وہ کرتا ہوتا تو ابھی تک عہدے پہ ہوتا؟ اگلے الیکشنوں میں عوام فیصلہ کر دے گی کہ صرف وہی احتساب کر سکتی ہے۔ سخت سے سخت سزا الیکشن میں شکست۔کون سے آرٹییکل کے تحت
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|