"CM Shehbaz Sharif you are not even eligible to get the job of an Educator" Punjab Police Constable

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کے تحت۔ اور آرٹیکل ایک سو اٹھائس کے تحت۔ اگر ماورائے آئین وہ کرتا ہوتا تو ابھی تک عہدے پہ ہوتا؟ اگلے الیکشنوں میں عوام فیصلہ کر دے گی کہ صرف وہی احتساب کر سکتی ہے۔ سخت سے سخت سزا الیکشن میں شکست۔

bplus.jpg
 
such786

Senator (1k+ posts)
i salute his courage but he should be very careful using words in his speech but it is too late and already on social media. i just pray Allah protect him.
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت بھی ایسے ہی جواب دے کے تنخواہ روک کے بیٹھی ہے ویسے اس کے غصے اور پریشانی سے ایک بات تو سمجھ آ رہی ہے کہ یہ بندہ حرامخوریاں نہیں کرتا ورنہ تنخواہ بغیر بھی اچھا خاصہ گزارا ہو جاتا ہے ، کیا خیال ہے آپ کا

بندہ حاضر سروس ہے،اس کے پاس سروس گن ہے۔ حاضر سروس کی تنخواہ نہیں رکتی۔ اس کا مسلہ کوئی اور ہونا ہے، اللہ تعالٰی بہتر جانتے ہیں۔

آج سے بارہ سال قؐبل میں نے ماسٹرز کے ساتھ ساتھ بی ایڈ پر بھی ہاتھ صاف کیا تھا، اس وقت میں پڑھائی کے ساتھ ٹیوشنز بھی دے رہا تھا۔ پچیس تیس ہزار آرام سے کما لیتا تھا، اب تو زیادہ کمائی ہونی ہے۔

پاکستان میں جو کمانا چاہتا ہے اور جو اس کے لئے محنت بھی کرتا ہے، وہ کما لیتا ہے۔ میرے خیال میں جابز ہیں پاکستان میں، کاروبار کے مواقع بھی، مسلہ اصل یہ ہے کہ ہمارا تعلیمی نصاب جاب فوکسڈ نہیں ہے۔ نا طالبعلم کو اس بات کی آگاہی دی جاتی ہے کہ وہ مستقبل میں کیا کر سکتا ہے۔
 
بھی ہی عجیب بات ہو گی یہ اگر تنخواہ مل رہی ہے ، کوئی مسلہ نہیں پھر بھی یہ بندہ یوٹیوب پے آ کے وزیر اعلی اور آئی جی کو للکار رہا ہے ، کسی کا دماغ ہی خراب ہو گا ٹھیک ٹھاک جاب کو خطرے میں ڈال لے

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ان شریفوں پر جب تک عوامی آرٹیکل 71 اور 72 نہیں لگے گا یہ عوام کی جان نہیں چھوڑیں گے ۔۔ مریم نواز کو اس آرٹیکل کے تخت عوامی پراپرٹی ڈکلیر کر کے عوام کے حوالے کر دینا چاہیے
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
He is getting into a very dangerous territory. Don't know if he is fully aware of the infamous death squads of Hamza/Shabaz Sharif. They come in the form of Gullus, Butts, and Jutts or notorious Police Encounters.
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
بھی ہی عجیب بات ہو گی یہ اگر تنخواہ مل رہی ہے ، کوئی مسلہ نہیں پھر بھی یہ بندہ یوٹیوب پے آ کے وزیر اعلی اور آئی جی کو للکار رہا ہے ، کسی کا دماغ ہی خراب ہو گا ٹھیک ٹھاک جاب کو خطرے میں ڈال لے

​پوری ویڈیو دیکھو
 
AizaKhan

Voter (50+ posts)
Punjab Police Employee Challenge To Nawaz Shreef

Please Watch This Video and Comment.
Ya Government Employee ka ab ya haal ha Nawaz Shreef shab to such main gurbat khatam kar din gy par sath main gareeb b :angry_smile::angry_smile:

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Punjab Police Man Challenge to Shahbaz Shareef

admin will merge your thread it was already posted.