Cheeta Chaalbaaz Band Why? Mr Admin

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
he was disgusting yesterday and he should be banned for forever.

دوسرے بندے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس کو سب گنا معاف ہیں ؟کیا وہ پھولوں کی برسات کر رہا تھا اپنی تھوبڑے کہ ذریے؟ آپ کی عدالت کہ یا فیصلہ ہے یا تھوڑا حسن سلوک سے کام لیتے ہووے برابری کی بنیاد پر فیصلہ کریں گی موحترما ویسے تو مینے آپ کو پہلے ہی کہ دیا تھا کہ سچ بولنا اتنا آسان نہیں ہوتا وہاں پر جلتے ہیں
 
sensible

woh bhi ban hai . yahan app jis shaheed ka rona rone aaie mien ne uss ke bare mien keh diya .ager koi uss ke bare mien rota huwa aaie ga tu uss ki baat bhi ho jae gi. or
kis sach ki baat app karte hien app ke leader ne khud jhoot ko promote kiya election se pehle aik bar bhi na bole ke mera bhai joshe khitabat kar raha hai logo iss ki baat na sunna or election ke dusre din hi logon ko bataya ke woh tu ham ne jhoot bola tha .
pehle apne leadroon ke saare jhoot investigate kar lo phir sach bolne ke liyeh dusroon ko tableegh karna.
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
woh bhi ban hai . yahan app jis shaheed ka rona rone aaie mien ne uss ke bare mien keh diya .ager koi uss ke bare mien rota huwa aaie ga tu uss ki baat bhi ho jae gi.

کاش آپ اس جواب میں ہی وہ مطالبہ دھرا دیتی جو آپ نے دوسرے کہ لئے کیا ہے لیکن یہاں بھی ڈنڈی مار دی..اس کی بات ہوتی تو دیکھتی...اب تو ہوی تھی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
فکر نہ کرو عید تک تو ویسے بھی رہائی مل جائے گی ، اصل میں اسکی چالبازی پکڑی گئی تھی ، چیتے کی کھال کے نیچے سے کتا برآمد ہو گیا تھا

کتا تو پھر بھی کام کی مخلوق ہے۔ ٹھیک طریقے سے چیک کرو، چیتے کی کھال سے گیدڑ برآمد ہوا ہوگا۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
woh bhi ban hai . yahan app jis shaheed ka rona rone aaie mien ne uss ke bare mien keh diya .ager koi uss ke bare mien rota huwa aaie ga tu uss ki baat bhi ho jae gi. or
kis sach ki baat app karte hien app ke leader ne khud jhoot ko promote kiya election se pehle aik bar bhi na bole ke mera bhai joshe khitabat kar raha hai logo iss ki baat na sunna or election ke dusre din hi logon ko bataya ke woh tu ham ne jhoot bola tha .
pehle apne leadroon ke saare jhoot investigate kar lo phir sach bolne ke liyeh dusroon ko tableegh karna.

کاش آپ اس جواب میں ہی وہ مطالبہ دھرا دیتی جو آپ نے دوسرے کہ لئے کیا ہے لیکن یہاں بھی ڈنڈی مار دی..اس کی بات ہوتی تو دیکھتی...اب تو ہوی تھی
ویسے آپ کو الہام ہوتا ہے کیا؟کہ دوسروں کہ لیڈر کون ہے؟میرے ایک پوسٹ بھی دکھا دیں جہاں مینے کہا ہو کہ میرا لیڈر نواز شریف ہے جو آپ اتنی دیدہ دلیری سے ماحو پرواز ہیں ہاں ہمارے ملک کہ پرائم منسٹر وہ ضرور ہیں اس وقت..ویسے سچ سنن
ا کڑوا ہوتا ہے اور بولنا اور بھی کڑوا جب آپ تحریک انصاف میں ہوں ،کویی بات نہیں میں آپ کی مجبوری سمج سکتا ہوں
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اختلافراے اپنی جگہ لوگ رکھیں پر چیتا بھائی کی ممبرز سے بہتر ہیں دلائل دینے کے حوالے سے ان کو فورن آزاد کیا جاے میں نے ان کو ایک اچھا انسان پایا ہے اور میں درخواست کروں گا اڈمن سے کے ان کو فورن بھال کیا جاے .
 
Last edited:

uturn

Banned

ميں اپنا ليڈر خود ہوں مجھے کسي ليڈر کي ضرورت نہيں کيونکہ ميں جانتا ہوں کہ بطور پاکستاني مجھے کيا کرنا ہے اور شريفوں کے منشيوں نوکروں مالشيئوں سے کس طرح نپٹنا ہے اور جاہل تو تم لوگ ہو جنہوں نے صرف چند پلوں سڑکوں اور بسوں کي خاطر شريفوں کو اس قوم پر مسلط کيا ہوا ہے جو اس ملک کے سب سے بڑے دشمن ہيں

اس کا مطلب ہے قائد اعظم کے بعد اب پیش خدمت ہے چول اعظم
لیڈرز کو فالو کیا جاتا ہے اور چولوں کی درگت
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
If this is the case then almost all PTI burgers on this website should be banned along with their leader.

ارے اترن بیٹا... کیسے ہو تم میری جان

میں اپنے بیٹے اترن کی اس بات کی تائید کرتا ہوں کہ سب پی ٹی آئ کہ برگرز اور عمران خان کو بینڈ کیا جائے

;)

ویسے میری اصل عمر کہ بارے میں تمہیں کچھ غلط فہمی ہوئی ہے. جس طرح میں نے یہ بات چھپائی کہ تم میرے بیٹے ہو اسی طرح میں نے اپنی اصل عمر بھی سب سے چھپائی ہے. میں تو تمھارے راز چاچو سے بھی4 سال بڑا ہوں

:lol:

چل آج توں نے ایک اور اعتراف کر کیا ہے کہ توں اپنے لیڈر کی طرح جھوٹا ہے میرے گولو مولو تجھ سے میں سارے ر از نکلواؤں گا توں فکر نہ کر ویسے بھی جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تیری عمر سولہ سال ہونی چاہیے
;)

Originally Posted by samkhan
او بھائی تو چاہتا کیا ہے؟ مان لیا کہ عمران خان جھوٹا ہے، منافق ہے. اگر تیرے پاس کوئی اور پارسا لیڈر ہے جو ہمیں بتا تاکہ اسکی پیروی کر سکیں

Last edited by uturn; 15-Jul-2014 at 12:01 PM.

اولاد کی خاطر انسان کو کیا کیا کرنا پڑتا ہے. اترن بیٹا تمہاری خاطر ایک عمران خان کیا ہزار عمران خان قربان ہیں
 
اب توں نے خود کو جھوٹا کہ دیا ہے تو اب تیری بات کی کوئی اہمیت نہیں توں چھتیس کا اور میں چالیس کا باقی اب تو خود سمجھدار ہے چل چھوڑ یہ لے مرے چنو منو :baby: اپنا پہلا اور آخری سچ

Originally Posted by samkhan
او بھائی تو چاہتا کیا ہے؟ مان لیا کہ عمران خان جھوٹا ہے، منافق ہے. اگر تیرے پاس کوئی اور پارسا لیڈر ہے جو ہمیں بتا تاکہ اسکی پیروی کر سکیں

Last edited by uturn; 15-Jul-2014 at 12:01 PM.

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا مطلب ہے قائد اعظم کے بعد اب پیش خدمت ہے چول اعظم
لیڈرز کو فالو کیا جاتا ہے اور چولوں کی درگت

جس ملک ميں نواذ شريف جيسے تاجر کو ليڈر کي حيثيت حاصل ہے وہاں ايک عام پاکستاني ليڈر کيوں نہيں بن سکتا اور ويسے بھي تمھارے جيسے منشيوں نے ہميشہ ہي کمي کمين رہنا ہے اور شريفوں کي نوکري خدمت غلامي اور مالش گيري ہي کرني ہے تم اس مالش گيري مشن کو شوق سے جاري و ساري رکھو
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

کاش آپ اس جواب میں ہی وہ مطالبہ دھرا دیتی جو آپ نے دوسرے کہ لئے کیا ہے لیکن یہاں بھی ڈنڈی مار دی..اس کی بات ہوتی تو دیکھتی...اب تو ہوی تھی
ویسے آپ کو الہام ہوتا ہے کیا؟کہ دوسروں کہ لیڈر کون ہے؟میرے ایک پوسٹ بھی دکھا دیں جہاں مینے کہا ہو کہ میرا لیڈر نواز شریف ہے جو آپ اتنی دیدہ دلیری سے ماحو پرواز ہیں ہاں ہمارے ملک کہ پرائم منسٹر وہ ضرور ہیں اس وقت..ویسے سچ سنن
ا کڑوا ہوتا ہے اور بولنا اور بھی کڑوا جب آپ تحریک انصاف میں ہوں ،کویی بات نہیں میں آپ کی مجبوری سمج سکتا ہوں

ميں بطور پاکستاني نواذ شريف کو وزارت عظميٰ سے معزول کرتا ہوں اس پوسٹ کو لائيک کرکے نواذ شريف کے خلاف تحريک عدم اعتماد ميں شرکت کريں
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
bili ko chechron k khaab.

ميں بطور پاکستاني نواذ شريف کو وزارت عظميٰ سے معزول کرتا ہوں اس پوسٹ کو لائيک کرکے نواذ شريف کے خلاف تحريک عدم اعتماد ميں شرکت کريں
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
bili ko chechron k khaab.

تم اور تمھاري آل اولاد نے ويسے بھي شريفوں کي منشي گيري کرني ہے سو شوق سے کرو کوئي منع نہيں کرے گا ہمارے رستے ميں نہ آنا ورنہ پڑے گي منہ کي کھانا
 
Back
Top