ALi Choudhry
Minister (2k+ posts)
جن لوگوں کو لگتا ہے یہ فورم پی ٹی آئی سے ہمدردی رکھتا ہے وہ اسکا بائیکاٹ کیوں نہی کر دیتے ؟؟ ہمیں لگا کے جیو نون سے ہمدردی رکھتا ہے تو ہم نے اسکا بائیکاٹ کر دیا یہی عقل کا تقاضا بھی ہے - پر نہی ان لوگوں نے یہاں سارا دن بیٹھ کر پی ٹی آئی کے خلاف پوسٹ کرنی ہیں اور ساتھ یہ رونا بھی رونا ہے کے یہ فورم انتظامیہ پی ٹی آئی کی سائیڈ لیتی ہے - دوغلے پن کی اس سے اعلی مثال کیا ہوگی ؟؟ یہ جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں
جیو کا بائیکاٹ ختم کس شرط پر کیا ہے میرے دوست ؟
(bigsmile)(bigsmile)