Not_Guilty
Minister (2k+ posts)
Re: Funny when Zia ul Haq's son share Habib Jalib's poetry

(omg)تم کو لگتا ہے تیز پتی کی چاے چڑھ گئی ہے اتنی سپامنگ ؟
;)یہ سپامنگ ہے جو ہر تھریڈ پر کر رہے ہو بین بھی لگ سکتا ہےspamming nhi trolling :P
کوئی عقل کی بات کرو۔
;)یہ سپامنگ ہے جو ہر تھریڈ پر کر رہے ہو بین بھی لگ سکتا ہے
کوئی عقل کی بات کرو۔
چودھری نثار نے اس پس منظر میں بات کی تھی
کراچی کے ایک حلقے میں نادرا نے ووٹ کی تصدیق کی اور نتیجہ نکلا کے ٧٥٠٠٠ ہزار ووٹ غیر تصدیق شدہ نکلے
یہ نادرا کے سسٹم کا نقص ہے
سسٹم اکھڑ یہ کیوں نہیں بتاتا کے ان ٧٥٠٠٠ ووٹوں پر انگھوٹھا کس شخص کا ہے
نادرا کے سسٹم نے آج تک ایک بی دشت گھرد کو نہیں پکڑا
کبھی کسی خودکش کی شناخت نہیں ہوئی
چودری نثار نے یہ بات کہی تھی کے آپ جس بی ہلکے کو نادرا سے چیک کریں گے نتیجہ یہی نکلے گا کے ٧٥٠٠٠ ووٹ غیر تصدیق شدہ ہوں گے چاہے وو ہلکا این اے ١ پشاور ہی کیوں نہ ہو جہاں سے عمران جیتا تھا
باتوں کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے
جب انتخابات ہووے تھے وو چودری نثار وزیر داخلہ نہیں تھا
اگر دھاندلی ہوتی تو پیپلز پارٹی جیتی ہم کیسے جیتتے
ایک چیز ہوتی سیمپلنگ جس کو استعمال کرتے ہووے آپ تھوڑے سے ووٹ دیکھ کر اور سارے ووٹوں کو دیکھے بغیر درست پشین گوئی کر سکتے ہو کہ کل ووٹوں میں سے کتنے فیصد تصدیق شدہ ووٹ ہوں گے اور کتنے فیصد غیر تصدیق شدہ- یہ مبشر لقمان اور بابا افضل دونوں جانتے ہیں کہ خان اور اسکے انقلابی برگر عقل سے پیدل ہیں اور وہ اس بات کو سوچیں گے بھی نہیں کہ کچھ حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے عمل سے مطلوب سمپل سائز پہلے سے ہی موجود ہے جسکو استعمال کرتے ہووے آپ سارے انتخبات کے بارے میں کہ سکتے ہو کہ کتنے فیصد ووٹ غیر تصدیق شدہ ہیں اور یہی کچھ چودہری نثار نے کیا ہے
تو ان نمونوں کی ابھی تحقیقات ابھی تک کیوں نہیں ہوئیں؟ کس نے ابھی تک منع کیا تھا؟
بھائی صاحب یہ فراڈ قوم کے ساتھ نادرا والوں نے کیا تھا - اگر آپ کبھی نادرا کے دفتر میں شناختی کارڈ بنانے گئے ہوں تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ بعض دفع آپٹیکل فنگر سکنیر تک آپ کے فنگر پرنٹ ٹھیک نہیں لے سکتا اور بعض لوگوں کو بار بار اپنی فنگرز سکین کرنی پڑتی ہیں- نادرا والوں کو یہ اچھی طرح سے پتا ہے کہ آپ ایک فنگر پرنٹ سکینر کو استعمال کرتے ہووے بھی ٹھیک طرح سے فنگر نہیں سکین نہیں کیے جاسکتے- اور انکے سسٹم میں کاغذ سے فنگر پرنٹ اٹھنا بلکل ممکن نہیں-اگر یہخوش قسمت ہوں تو چند ایک فنگر پرنٹس اس حالت میں ہونگے جو کاغذ سے اٹھائے جا سکتے ہوں - اسکے باوجود ان لوگوں نے حکومت کو میگنیٹک سیاہی خریدنے کا کہا جبکہ انکے پاس یہ صلاحیت ہی نہیں تھی کہ وہ سو فیصد ووٹوں کی تصدیق کر سکتے -اور انہوں نے ملک کا کئی کروڑ کا نقصان فضول سیاہی پر کروا دیا - دنیا میں آج تک ایسا کوئی سسٹم نہیں جو اسطرح کی فنگر پرنٹس کی بغیر غلطی کے نشاندھی کرسکے -
(I am saying that because my area of expertise include biometric systems)
اسکی سزا نادرا کے ان لوگوں کو ملنی چاہیے جنھوں نے اپنی ناہلی کی بنا پر ملک اور قوم کے لوگوں کو اندھیرے میں رکھا اور اس فساد کی جڑ بنے
باقی جہاں بھی ملک کے اندر کوئی قابل گرفت دھاندلی ہوی ہے تو اسکو عدالت میں آرام سے ثابت کیا جا سکتا ہے اور نوں لیگ کے کچھ لوگ اس بنا پر اپنی سیٹوں سے ہاتھ دھو بھی چکے ہیں - پر یہ فیصلے عدالتوں میں ہونے ہیں سڑکوں پر نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|