Chaudhry Nisar did do numberi in Elections 2013 - Former Additional Secy. ECP Mohd. Afzal

Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
Re: Funny when Zia ul Haq's son share Habib Jalib's poetry

10386367_281322702056786_850446035117917928_n.jpg
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)
Re: Funny when Zia ul Haq's son share Habib Jalib's poetry

حبیب جالب مرحوم کے لیے اس سے زیادہ تکلیف دہ بات اور کیا ہو گی۔
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Funny when Zia ul Haq's son share Habib Jalib's poetry

Also funny when illegal political kids of zia ul haq recite Habib jalib poetry during their political speeches
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
Re: Yet Another Proof of IK's Allegations of Printing of FAKE Ballet Papers in Urdu Bazar.. A Must Watch Video

noora sharef tum 30 din mustafee ho jatay lekin nah g tum ne parliament ko sath le k jana hai

nooray teray din pooray
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Funny when Zia ul Haq's son share Habib Jalib's poetry

oye jazay JALIB sahib tumharay baap k khilaf bhi likha kartay they. Waqaee tum andhay ho.
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
ایک چیز ہوتی سیمپلنگ جس کو استعمال کرتے ہووے آپ تھوڑے سے ووٹ دیکھ کر اور سارے ووٹوں کو دیکھے بغیر درست پشین گوئی کر سکتے ہو کہ کل ووٹوں میں سے کتنے فیصد تصدیق شدہ ووٹ ہوں گے اور کتنے فیصد غیر تصدیق شدہ- یہ مبشر لقمان اور بابا افضل دونوں جانتے ہیں کہ خان اور اسکے انقلابی برگر عقل سے پیدل ہیں اور وہ اس بات کو سوچیں گے بھی نہیں کہ کچھ حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے عمل سے مطلوب سمپل سائز پہلے سے ہی موجود ہے جسکو استعمال کرتے ہووے آپ سارے انتخبات کے بارے میں کہ سکتے ہو کہ کتنے فیصد ووٹ غیر تصدیق شدہ ہیں اور یہی کچھ چودہری نثار نے کیا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Chaudhry Nisar did do numberi in Elections 2013 - Former Additional Sec. ECP Mohd.Afzal

چودھری نثار نے اس پس منظر میں بات کی تھی

کراچی کے ایک حلقے میں نادرا نے ووٹ کی تصدیق کی اور نتیجہ نکلا کے ٧٥٠٠٠ ہزار ووٹ غیر تصدیق شدہ نکلے
یہ نادرا کے سسٹم کا نقص ہے
سسٹم اکھڑ یہ کیوں نہیں بتاتا کے ان ٧٥٠٠٠ ووٹوں پر انگھوٹھا کس شخص کا ہے
نادرا کے سسٹم نے آج تک ایک بی دشت گھرد کو نہیں پکڑا
کبھی کسی خودکش کی شناخت نہیں ہوئی

چودری نثار نے یہ بات کہی تھی کے آپ جس بی ہلکے کو نادرا سے چیک کریں گے نتیجہ یہی نکلے گا کے ٧٥٠٠٠ ووٹ غیر تصدیق شدہ ہوں گے چاہے وو ہلکا این اے ١ پشاور ہی کیوں نہ ہو جہاں سے عمران جیتا تھا
باتوں کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے

جب انتخابات ہووے تھے وو چودری نثار وزیر داخلہ نہیں تھا

اگر دھاندلی ہوتی تو پیپلز پارٹی جیتی ہم کیسے جیتتے

او پٹواری زیادہ دفاع کرنے کی ضرورت نہیں چودھری نثار یا ن۔لیگ کی۔ نادرا نے تو نشاندھی کی تھی سزا دینا تو اس دو نمبر الیکشن کمیشن اور حکومت کا تھا۔

نادرا کے چیرمین کوتو اسی سچائی کی سزا تو دے دی کہ و دوران ملازمت اسے دھمکیاں دیں اور اسے استعفٰی دینے پہ مجبور کیا اسی چودھری نثار نے۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک چیز ہوتی سیمپلنگ جس کو استعمال کرتے ہووے آپ تھوڑے سے ووٹ دیکھ کر اور سارے ووٹوں کو دیکھے بغیر درست پشین گوئی کر سکتے ہو کہ کل ووٹوں میں سے کتنے فیصد تصدیق شدہ ووٹ ہوں گے اور کتنے فیصد غیر تصدیق شدہ- یہ مبشر لقمان اور بابا افضل دونوں جانتے ہیں کہ خان اور اسکے انقلابی برگر عقل سے پیدل ہیں اور وہ اس بات کو سوچیں گے بھی نہیں کہ کچھ حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے عمل سے مطلوب سمپل سائز پہلے سے ہی موجود ہے جسکو استعمال کرتے ہووے آپ سارے انتخبات کے بارے میں کہ سکتے ہو کہ کتنے فیصد ووٹ غیر تصدیق شدہ ہیں اور یہی کچھ چودہری نثار نے کیا ہے

تو ان نمونوں کی ابھی تحقیقات ابھی تک کیوں نہیں ہوئیں؟ کس نے ابھی تک منع کیا تھا؟

اور ھم نے جہانگیر ترین کے حلقے کے وؤٹوں کی حالت دیکھی تھی کہ کدھر پڑے تھے، ن۔لیگ اور الیکشن کمیشن نے سارے وؤٹوں کا ستیاناس کیا ہوا ہے اسلیے اب کوئی فائدہ نہیں اور ویسے بھی ابھی تک ن۔لیگ نے سارے وؤٹو کی درستگی کردی ہوگی۔

SAIT_

Senator (1k+ posts)

تو ان نمونوں کی ابھی تحقیقات ابھی تک کیوں نہیں ہوئیں؟ کس نے ابھی تک منع کیا تھا؟

بھائی صاحب یہ فراڈ قوم کے ساتھ نادرا والوں نے کیا تھا - اگر آپ کبھی نادرا کے دفتر میں شناختی کارڈ بنانے گئے ہوں تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ بعض دفع آپٹیکل فنگر سکنیر تک آپ کے فنگر پرنٹ ٹھیک نہیں لے سکتا اور بعض لوگوں کو بار بار اپنی فنگرز سکین کرنی پڑتی ہیں- نادرا والوں کو یہ اچھی طرح سے پتا ہے کہ آپ ایک فنگر پرنٹ سکینر کو استعمال کرتے ہووے بھی ٹھیک طرح سے فنگر نہیں سکین نہیں کیے جاسکتے- اور انکے سسٹم میں کاغذ سے فنگر پرنٹ اٹھنا بلکل ممکن نہیں-اگر یہخوش قسمت ہوں تو چند ایک فنگر پرنٹس اس حالت میں ہونگے جو کاغذ سے اٹھائے جا سکتے ہوں - اسکے باوجود ان لوگوں نے حکومت کو میگنیٹک سیاہی خریدنے کا کہا جبکہ انکے پاس یہ صلاحیت ہی نہیں تھی کہ وہ سو فیصد ووٹوں کی تصدیق کر سکتے -اور انہوں نے ملک کا کئی کروڑ کا نقصان فضول سیاہی پر کروا دیا - دنیا میں آج تک ایسا کوئی سسٹم نہیں جو اسطرح کی فنگر پرنٹس کی بغیر غلطی کے نشاندھی کرسکے -

(I am saying that because my area of expertise include biometric systems)

اسکی سزا نادرا کے ان لوگوں کو ملنی چاہیے جنھوں نے اپنی ناہلی کی بنا پر ملک اور قوم کے لوگوں کو اندھیرے میں رکھا اور اس فساد کی جڑ بنے

باقی جہاں بھی ملک کے اندر کوئی قابل گرفت دھاندلی ہوی ہے تو اسکو عدالت میں آرام سے ثابت کیا جا سکتا ہے اور نوں لیگ
کے کچھ لوگ اس بنا پر اپنی سیٹوں سے ہاتھ دھو بھی چکے ہیں - پر یہ فیصلے عدالتوں میں ہونے ہیں سڑکوں پر نہیں
 
Last edited:

Whatever explanation you might have that if even NADRA was involved (which I am not 100% agreed), first N-League or anybody else didn't raise this objection neither you are the only so called expert in it. 2nd if even true, why NADRA people have been punished for it. I or you not to punish them. It is the govt responsibility. The removal of NADRA chairman was not for the incompetency of NADRA but something else. So leave this argument. It is not gona sell here.

3rd: why the restoration of Judges were not decided in parliament or in courts? Can u answer this?
 
Back
Top