Frontier was belongs to Congress.
فرنٹیر پاکستان کا حصہ کیسے بنا ؟ آخر وہاں کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کی حمایت کی تھی کے نہیں کی تھی ؟ تو پھر سو کیسے رہے تھے ایک انچ بھی ہندوستان نا دیتا اگر فرنٹیر کے لوگ نا چاہتے
Punjab belongs to UNIONIST, 1921 to 1946. Only two candidates were won by Muslim Leagues and one of become joined UNIONIST.
جس عرصے کا تم ذکر کر رہے ہو اس میں تقریبا تمام ہند میں کانگریسی وزارتیں تھیں سن چھیالیس کے الیکشنز میں پنجاب کی تقریبا تمام مسلم نشستیں مسلم لیگ کے پاس آئیں اگر ایسا نا ہوتا تو پنجاب کا بٹوارہ نا ہوتا تو یہ بھی غلط بانی پر مبنی نظریہ ہے
Sind was the part of Bombay, and I think, it was given status of separate province in 1956.
کچھ خدا کا خوف کرو اور اپنے "ساتھیانہ" جھوٹ کا تڑکا نا لگاؤ یکم اپریل 1936 میں ہی سندھ بمبئی سے الگ ہو چکا تھا اور سندھ وہ پہلی اسمبلی تھی جس نے پاکستان کے حق میں قرارداد پاس کی تھی ' مولانا عبید اللہ سندھی اور محمّد علی جناح دونوں سندھ سے تعلق رکھتے تھے
مصور پاکستان علامہ اقبال -پنجابی تھے چودھری رحمت علی جس نے نام تجویز کیا وہ بھی پنجابی تھا پہلا وزیر اعظم لیاقت علی خان بھی پنجابی سردار عبدالرب نشتر پٹھان صاحبزادہ عبدلقیوم پٹھان پیر مانکی شریف اور زکوڑی شریف بھی سرحدی مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر مولانا عبدالستار نیازی پنجابی آغا خان سوم' پیر صبغت اللہ رشدی عبدللہ ہارون اور محمّد علی جناح سندھی مولانا ظفر علی خان پنجابی قاضی محمّد عیسیٰ اور نواب جوگزئی بلوچستان سے نواب بگٹی بھی بلوچستان سے نواب ممدوٹ پنجاب سے اور تم کیا چاہتے ہو ؟
Contribution was of people, who doesn't belong to WEST PAKISTAN.
Just because, BUGTI was dead in Musharraf era, it doesn't mean, BALUCHISTAN problem appear in his era.
مجھے بتاؤ کہ بگٹی سے پہلے کیا بلوچستان میں پاکستان کا پرچم لہرانا کبھی مسلہ تھا ؟ ایک طرف غلط کام کیا اور دوسری طرف اسکی جسٹفکیشن بھی ہو رہی ہے ---- شرم تم کو مگر نہیں آتی --- پھر کہتے ہو مجھے معلومات نہیں