Breaking News Blast in Karachi in Dalmiya area..near..PAF base area (Three consecutive blasts)

Fawad Digital Outreach Team US State Department

امريکی سفارتخانے کی جانب سے کراچی ميں نيول بيس پر ہونے والے حملے کی مذمت

اسلام آباد، (مئ، 2011)- پاکستان میں امريکی سفارتخانہ کراچی ميں پاکستان نيول سٹيشن' مہران پر ہونے والے حملے جس ميں کئ فوجی اور ريسکيو سے متعلق لوگ مارے گۓ اور زخمی ہوۓ، کی شديد مذمت کرتا ہے۔

ہماری سوچيں اور دعائيں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو اس خونی حملے سے متاثر ہوۓ ہيں۔ ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ اس غم میں پورے شريک ہیں اور مسلح افواج کی قربانيوں اور خدمات کو تسليم کرتے ہیں اور سراہتے ہیں ۔

دہشت گردوں نے پاکستان کے خلاف مسلسل جنگ جاری رکھی ہوئ ہے۔امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے اور اس حملے کے پس پردہ عناصر کو انصاف کے کٹہرے ميں لانے کی اپنی مشترکہ کوششوں ميں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

Those Naive Pakistani who still support Al-Qaida and Talban , should stop their support at once.

Those Naive Pakistani who still support Al-Qaida and Talban , should not blame India and America , for what Al-Qaida and Talban , is responsible , they should blame themself because they are supporting their very own enemy ( Al-Qaida and Talban ) .

1. We have to kill all Talban and Al-Qaida .

2. If ,those Naive Pakistani who still support Al-Qaida and Talban , should put in jail .

3. This is the time ....Now Or Never .......

4. Kill Talban and Al-Qaida and live in peace. ( Spartacus )

5. Kill Talban and Al-Qaida before they kill you . ( Spartacus )

Those Naive Pakistani who still support Al-Qaida and Talban , should stop their support at once.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Timeline of events PNS Mehran Siege

Compiled by Sajjad Haider | DAWN.COM Yesterday

Karachi: The assault by militants on a Naval air base started at approximately 10:30 p.m. on Sunday, May 22, 2011. Witnesses reported they heard a blast and gunfire from inside the PNS Mehran Naval Air Base.
2320: Gunfire was reported to be heard from inside the base. A witness heard a second explosion from the base. We are trying to check the cause of the blast, said senior police official Tahir Naveed.
2330: Three loud explosions and gunfire were heard. Senior police official Tahir Naveed said the attackers were inside the Mehran naval aviation base fighting with base personnel. Witnesses said they could hear sounds of gunshots and see smoke rising from inside the base.
0010: An intelligence official said that four people were killed and five wounded. Police reported that the attackers were fighting personnel inside the base.
- We have four dead and five wounded but the number could rise, a security official said, who declined to be identified.
- Three hangers were hit. There is some damage to aircraft or helicopters, an intelligence official said.
- At this time at least a dozen ambulances were parked outside the base but were not being allowed past the gates.
0045: Prime Minister Yusuf Raza Gilani condemned the attack:
- Such a cowardly act of terror could not deter the commitment of the government and people of Pakistan to fight terrorism, Gilani said in statement.
- PTV reported that a P-3 Orion maritime surveillance plane was attacked in the assault.
0200: They were equipped with sophisticated weapons, said Navy spokesman Commodore Irfan ul-Haq. The attackers are still inside and intermittent firing is continuing.
- Interior Minister Rehman Malik: We have been able to confine them to one building and an operation is underway either to kill or capture them.
0320: Navy spokesman Commander Salman Ali said They were carrying guns, rocket propelled grenades (LPG) and hand grenades. They hit the aircraft with an RPG, The attackers were said to be up to 15. They are still inside the base, he added. Reports said the attackers had made their way in through a sewer line, but it was not confirmed.
0500: Gunmen were still holed up inside the base, approximately six hours after the assault had begun. Five were reported to be killed, while 11 were wounded. The dead included one sailor, three firefighters and an Army ranger.
- Navy spokesman Mohammad Yasir stated Terrorists are still there and putting up resistance.
0700: The battle still resumed inside the base as more than 30 troops entered PNS Mehran. Eight blasts had been heard in the space of 30 minutes.
0730: The Pakistani Taliban claimed responsibility of the attacks. It was the revenge of martyrdom of Osama bin Laden. It was the proof that we are still united and powerful, Ehsanullah Ehsan told Reuters by telephone from an undisclosed location. They have enough ammunition and food and they can fight and survive for three days. He said up to 22 militants were assigned to launch the attack.
1000: A senior security official, who declined to be identified, said the militants had taken over a building in the base but had not taken any hostages. He added that there was a chance that some terrorists have suicide belts or jackets. They have destroyed two P-3C Orion aircraft, he added. The US had delivered the two maritime patrol aircraft to PNS Mehran only in June last year.
1100: Reports came in that the death toll had risen to seven.
1200: Commander Salman Ali, spokesman for the Pakistan Navy, reported that the death toll had risen to 12, out of which eleven were Navy officials while was a (paramilitary) Ranger.
1300: Naval base siege comes close to an end. Thirteen troops were reported to have been killed and 16 wounded, while two P-3C Orion aircrafts were blown up during the 14-hour siege.
1400: Interior Minister Rehman Malik reports that the operation has been completed. Malik also said that 17 foreigners, 11 of them Chinese maintenance workers, were recovered safely from a Pakistani naval air base after it came under attack and that all of the attackers were killed during the siege. He added that 15 security personnel had also been killed during the operation.

http://www.dawn.com/2011/05/23/pns-mehran-siege-timeline.html
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Re: Breaking News - Bomb Blast and Firing in PAF Base Karachi

1) Land reforms was the reason behind Congress defeat and Muslim League win.

لینڈ رفارمز متحدہ ہندوستان میں نہیں ہوئی تھیں پہلی بات ---دوسری بات یہ کہ اگر زمین ہی سب کچھ ہوتی تو سینکڑوں کی تعداد میں ہندو اور سکھ جاگیردار اپنی زمینیں چھوڑ کے کسمپرسی کی حالت میں مشرقی پنجاب نا جاتے اور سینکڑوں مسلمان پنجابی جاگیردار اپنی زمینیں مشرقی پنجاب میں چھوڑ کے مغربی پنجاب میں نا آتے جبکہ یہ معلوم تھا کہ اس صوبے نے تقسیم ہونا ہے یہ تمھارے گھسے پٹے "حق پرست" نصاب میں جو کچھ پڑھایا جاتا ہے اس پر کبھی غور بھی کر لیا کرو
2) I said I think, 1956, instead of 1936. Yes Sind was the first, reason mentioned in point 1, Congress was doing LAND REFORMS.

میں نے پواینٹ نمبر ١ میں کہ دیا کہ اگر صرف لینڈ ریفارمز کی بات ہوتی تو وڈیرے کانگریس کے ساتھ مک مکا بھی کر لیتے --- کانگریس والوں سے ہوشیار منصوبہ باز کون تھا پہلے اسی طرح ماں جاتے جیسے ہری سنگھ کو منا لیا تھا بعد میں ریاستیں اور جاگیریں ختم کر دیتے --- اور اس وقت کانگریس نے کوئی لینڈ ریفارمز نہیں کیں تھیں --- دوسری بات یہ کہ بات ذمہ داری کے ساتھ کیا کرو 1956اور 1936 میں زمین آسمان کا فرق ہے اور شکر ہے کہ تم نے سندھ کی بات تسلیم کر لی
Just because, there were not such position like today, you can't just give sweeping statement about Musharraf. Baluchistan problem is as old as Baluchistan.

پھر ووہی کوا سفید ہے والی ڈھٹائی -- میں نے بھٹو کی کون سی تعریف کر دی جو تمہیں مشرف معصوم نظر آ رہا ہے --- بھٹو کا اگر قصور تھا تو مشرف کا دوگنا قصور تھا یہ جانتے ہوے بھی کہ وہاں پہلے ہی حالات ٹھیک نہیں قبائلی علاقے میں بھی لڑائی چل رہی ہے اس نے کیوں وہاں حالات خراب کیے ؟ اور تم ڈھٹائی سے مشرف کو کلین چٹ دے رہے ہو --- سچ بولو مشرف نے قبر میں تمہارا ساتھ نہیں دینا

Just like, Name Taliban first use in mid 90s, but they are born in Zia's era.

پھر ووہی جھوٹ اپنی پوری ہسٹری میں افغان کب قبائلی نہیں رہے اور کب مسلح نہیں رہے تو کیا سب قبائلی اور مسلح لوگ طالبان ہیں کیا شمالی اتحاد کے لوگ جو ضیاء کے دور میں جہاد میں شریک تھے وہ بھی طالبان ہیں کیا حکمتیار بھی طالب ہے --- اتنے لولے لنگڑے دلائل ! اور جہاں تک میں جانتا ہوں تم کافی سینئر وکیل ہو
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم رونما نہیں ہوت
ا

اگر موصوف کو بھٹو کی غلطی معلوم تھی تو پھر کیوں پنگا لیا کہ آج پاکستان کی رٹ بھی نہیں اور بقول تمھارے وہاں پرچم بھی نہیں لہرایا جا سکتا
4) Name you given Punjabi's, which I mentioned in Red. All I say, 100% is not a real phenomena. People were loyal but for majority leaders,
Quaid-e-Azam famous statement was
میری جیب میں جتنے سکّے ہیں سب کے سب کھوٹے ہیں
No one can deny that Quaid's statement.

یہی میں چاہتا تھا کہ تم کھل کر پنجابیوں کے بارے میں بولو تا کہ تم لوگوں کا اندر کا گند باہر آے تم لوگ چلے ہو پنجاب میں سیاست کرنے -- جو تم نے سرخ روشنائی پھیری ہے تو اس میں سب سے پہلے حکیم الامت علامہ اقبال کا نام آتا ہے --- اس سے آگے میں کچھ نہیں کہتا کہ آگے حد ادب ہے

قائد اعظم کا قول بھی ٹھیک سے نہیں کہا تم نے ان کا قول تھا "میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں " اور جو تم نے اپنی فہم میں "سب کے سب" کا اضافہ کیا ہے وہ خالصتا تمہاری سوچ کی پیداوار ہے --- اب مجھے یہ بتاؤ کہ کیا یہ اشارہ صرف سیاستدانوں کی طرف ہے یا یو پی سی پی کی موقع پرست لالچی اور خود غرض افسر شاہی کی طرف بھی ہے جس نے پاکستان کے وجود میں آتے ہی محلاتی سازشوں کے جال بننے شروع کیے ---- اب کی بار اپنی دلیل میں کوئی مناسب ریفرنس بھی دینا
 
mush_pride

Politcal Worker (100+ posts)
u should now support imran khan if you even love pakistan a little bit. he has ties to taliban. this incident is a prove of it! how can the terrorists attack on the same day imran khan was giving dharna. imran khan hands are full of blood of our shaheed soldiers. he should be hanged :@
shame on you ......... mulk pe attack ho gaya he tum apna ghatia pun show kr rahey ho........
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad Digital Outreach Team US State Department

امريکی سفارتخانے کی جانب سے کراچی ميں نيول بيس پر ہونے والے حملے کی مذمت

اسلام آباد، (مئ، 2011)- پاکستان میں امريکی سفارتخانہ کراچی ميں پاکستان نيول سٹيشن' مہران پر ہونے والے حملے جس ميں کئ فوجی اور ريسکيو سے متعلق لوگ مارے گۓ اور زخمی ہوۓ، کی شديد مذمت کرتا ہے۔

ہماری سوچيں اور دعائيں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو اس خونی حملے سے متاثر ہوۓ ہيں۔ ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ اس غم میں پورے شريک ہیں اور مسلح افواج کی قربانيوں اور خدمات کو تسليم کرتے ہیں اور سراہتے ہیں ۔

دہشت گردوں نے پاکستان کے خلاف مسلسل جنگ جاری رکھی ہوئ ہے۔امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے اور اس حملے کے پس پردہ عناصر کو انصاف کے کٹہرے ميں لانے کی اپنی مشترکہ کوششوں ميں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Fawad saheb,

you need to control your CIA. This agency gone out of the President's control and mosad has totally infiltrated. They have camps, I am sure, that your govt is not even aware of. They are doing things as i write this, that have not been approved by the president. CIA and Jewish controlled media has made the President a figurehead President.

All attacks in Pakistan, whether your govt sponsored or not, is being carried by CIA/Mossad under the name of taliban and al quaeda.

first they attack, then manipulate media and CIA news pipe delivers wrong information to your president resulting in President taking steps that he normally would not. The poor unsuspecting president has no idea what has really happened. He is also told by the CIA that US is in immediate threat, where as it was all created by the CIA/Mossad cartel. And the whole admin's blood pressure boils hot and the whole world, specially the Muslim countries, receive vengeance. harm, and humiliation.

i would recommend you disband CIA totally. CIA is no longer needed. Soviets are down, Chinese are interested in harming you. Muslims do not have in their nature to harm anyone.

What you want to accomplish, it can be done thru love not thru danda all the time. your oil supply will be more secure and it will become cheaper if you become friends with Arabs and dump Israel. Arabs can be your better ally than Israel. DUMP Israel and become our friends, that's where the benefits are.

You dontwant to believe me today, but you will believe me one day but then it will be too late. Jews and Free Masons have already driven to the bankruptcy, your debt is increasing, whenever world comes to relative peace Free Masons create another so the US keep sinking in debt. Your govt is doesn't care about poor Americans, they only work on the Jewish agenda. YOU HAVE HIGH UNEMPLOYMENT, JOBS EXPORTED, local State govts unable to pay their people, you saw what happened in Wisconsin. No more to tell.

I know you feel very secure because you are surrounded by Mexico, Canada and two oceans but not secure at all from Allah. Don't test his patience

your true friend Gazoo
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking News - Bomb Blast and Firing in PAF Base Karachi

لینڈ رفارمز متحدہ ہندوستان میں نہیں ہوئی تھیں پہلی بات ---دوسری بات یہ کہ اگر زمین ہی سب کچھ ہوتی تو سینکڑوں کی تعداد میں ہندو اور سکھ جاگیردار اپنی زمینیں چھوڑ کے کسمپرسی کی حالت میں مشرقی پنجاب نا جاتے اور سینکڑوں مسلمان پنجابی جاگیردار اپنی زمینیں مشرقی پنجاب میں چھوڑ کے مغربی پنجاب میں نا آتے جبکہ یہ معلوم تھا کہ اس صوبے نے تقسیم ہونا ہے یہ تمھارے گھسے پٹے "حق پرست" نصاب میں جو کچھ پڑھایا جاتا ہے اس پر کبھی غور بھی کر لیا کرو

میں نے پواینٹ نمبر ١ میں کہ دیا کہ اگر صرف لینڈ ریفارمز کی بات ہوتی تو وڈیرے کانگریس کے ساتھ مک مکا بھی کر لیتے --- کانگریس والوں سے ہوشیار منصوبہ باز کون تھا پہلے اسی طرح ماں جاتے جیسے ہری سنگھ کو منا لیا تھا بعد میں ریاستیں اور جاگیریں ختم کر دیتے --- اور اس وقت کانگریس نے کوئی لینڈ ریفارمز نہیں کیں تھیں --- دوسری بات یہ کہ بات ذمہ داری کے ساتھ کیا کرو 1956اور 1936 میں زمین آسمان کا فرق ہے اور شکر ہے کہ تم نے سندھ کی بات تسلیم کر لی

پھر ووہی کوا سفید ہے والی ڈھٹائی -- میں نے بھٹو کی کون سی تعریف کر دی جو تمہیں مشرف معصوم نظر آ رہا ہے --- بھٹو کا اگر قصور تھا تو مشرف کا دوگنا قصور تھا یہ جانتے ہوے بھی کہ وہاں پہلے ہی حالات ٹھیک نہیں قبائلی علاقے میں بھی لڑائی چل رہی ہے اس نے کیوں وہاں حالات خراب کیے ؟ اور تم ڈھٹائی سے مشرف کو کلین چٹ دے رہے ہو --- سچ بولو مشرف نے قبر میں تمہارا ساتھ نہیں دینا

پھر ووہی جھوٹ اپنی پوری ہسٹری میں افغان کب قبائلی نہیں رہے اور کب مسلح نہیں رہے تو کیا سب قبائلی اور مسلح لوگ طالبان ہیں کیا شمالی اتحاد کے لوگ جو ضیاء کے دور میں جہاد میں شریک تھے وہ بھی طالبان ہیں کیا حکمتیار بھی طالب ہے --- اتنے لولے لنگڑے دلائل ! اور جہاں تک میں جانتا ہوں تم کافی سینئر وکیل ہو
ا

اگر موصوف کو بھٹو کی غلطی معلوم تھی تو پھر کیوں پنگا لیا کہ آج پاکستان کی رٹ بھی نہیں اور بقول تمھارے وہاں پرچم بھی نہیں لہرایا جا سکتا

یہی میں چاہتا تھا کہ تم کھل کر پنجابیوں کے بارے میں بولو تا کہ تم لوگوں کا اندر کا گند باہر آے تم لوگ چلے ہو پنجاب میں سیاست کرنے -- جو تم نے سرخ روشنائی پھیری ہے تو اس میں سب سے پہلے حکیم الامت علامہ اقبال کا نام آتا ہے --- اس سے آگے میں کچھ نہیں کہتا کہ آگے حد ادب ہے

قائد اعظم کا قول بھی ٹھیک سے نہیں کہا تم نے ان کا قول تھا "میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں " اور جو تم نے اپنی فہم میں "سب کے سب" کا اضافہ کیا ہے وہ خالصتا تمہاری سوچ کی پیداوار ہے --- اب مجھے یہ بتاؤ کہ کیا یہ اشارہ صرف سیاستدانوں کی طرف ہے یا یو پی سی پی کی موقع پرست لالچی اور خود غرض افسر شاہی کی طرف بھی ہے جس نے پاکستان کے وجود میں آتے ہی محلاتی سازشوں کے جال بننے شروع کیے ---- اب کی بار اپنی دلیل میں کوئی مناسب ریفرنس بھی دینا

تم یہی چاہتے نہیں تھے- بلکے تم چاہتے ہو کے ایسا ہو- اور اگر نہیں ہورہا ہوتا ہے تو تم یہی اپنے دل سے کہتے ہو-
کیونکے تمہاری دکان داری اسی پر قائم ہے-

قائد اعظم کے ساتھ سارے پنجابی نہیں تھے- اور دوسری قوموں اور مختلف مسلکوں کے لوگ بھی تھے-

مگر کیونکے دکان داری کا سوال ہے تو وہ بات جس کا ذکر ہی نہیں تھا- اس پر فتویٰ صادر فرمادیا-

"سب کے سب کاٹ دو" صرف کھوٹے سکّے کہو-
جب اکثریت مفادات کی خاطر شامل ہوئی تھی تو وہ کھوٹے سکّے ہی ہونگے

اگر ایک دو ہوتے تو کوئی مسلۂ نہیں ہوتا قائد کو-
کافی لوگ تھے جب ہی کہا ہے

قائد نے جو کہا تھا- وہ اس لئے کے کے انکے پاس ما سوائے کچھ کو چھوڑ کر سارے کے سارے ایسے ہی تھے-
رہی بات کے افسر شاہی بھی شامل تھی اس میں-
تو کیا وہ تحریک افسر شاہی کے بھروسے چلائی تھی یا مسلم لیگیوں کے؟

پاکستان بن نے کے بعد سب کے سب کھل کر سامنے آگئے-

مسلم لیگ نے ویسٹ پاکستان میں آخر میں الیکشن جیتا ہے- اس سے پہلے کیوں نہیں جیتا اگر اتنی ہی پاپولر تھی-
کانگریس تو مکّار تھی مگر وہ جو مسلم لیگ کے ٹکٹ پرر جیت کر یونونسٹ جوائن کرے وہ مکّار نہیں ہے؟
جن کے بارے میں میں کہا جائے کھوٹے سکّے ہیں- وہ مکّار نہیں ہے؟

کچھ واقی اپنا سب کچھ لٹوا کر آئے- اور اکثریت پاکستان بن نے کی وجے سے لٹے- نہ کے پاکستان بن نے کی وجہ سے-
لاکھوں نے پاکستان بننے کی وجہ سے جانیں دیں نہ کے پاکستان بنانے کی وجے سے-
یہ ہوتا ہے

کلین چٹ کسی کو نہیں دی-
یاد کروایا ہے- ویسے یہی جزبہ کراچی آپریشن پر بھی ہوتا تو کیا بات تھی
-

Last edited:

riverblue

MPA (400+ posts)
Re: Timeline of events PNS Mehran Siege

thanks for the tag........

joke at 0045......... Prime Minister Yusuf Raza Gilani condemned the attack:
- “Such a cowardly act of terror could not deter the commitment of the government and people of Pakistan to fight terrorism,” Gilani said in statement.

i didnt get one thing...... dumb malik is saying all attackers were killed....... previous story was two of them got away........ sahe kia hai??
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department

دہشت گردوں کی جانب سے بارہا عوامی سطح پر اپنے واضح پيغام اور غير متزلزل عزم ميں اس بات کا اظہار کيا گيا ہے کہ پاکستان کی رياست، فوج اور حکومت پر تواتر کے ساتھ حملے کيے جائيں گے۔ اس کے باوجود حيران کن طور پر کچھ راۓ دہندگان انھی پرانی گھسی پٹی کہانيوں کو دہراتے رہتے ہيں جن کے مطابق امريکہ مبينہ طور پر پاکستان کے ايٹمی اثاثوں پر قبضے کا خواہش مند ہے۔

پاکستان حاليہ برسوں ميں ايٹمی قوت نہيں بنا ہے۔ سال 1998 میں پاکستان کی جانب سے ايٹمی دھماکے کے بعد امريکہ حکومت نے خطے میں استحکام اور پاکستان کی ايجينسيوں کی اپنے ايٹمی ہتھياروں سميت اہم قومی اثاثوں کی حفاظت کے ضمن میں صلاحيتوں ميں اضافے کے ليے کئ بلين ڈالرز فراہم کيے ہیں۔ اس کے برعکس اسی ٹائم فريم کے دوران ملک کے طول وعرض میں دہشت گرد تنظيموں کی خونی کاروائياں سے ايک تنقیدی موازنہ يہ حقيقت واضح کر ديتا ہے کہ پاکستان کے عوام کا اصل دشمن کون ہے۔

امريکی حکومت پاکستان سميت دنيا کے کسی بھی ملک کے ايٹمی ہتھياروں پر قبضہ کرنے کا کوئ ارادہ نہيں رکھتی۔ اس الزام کا کوئ ثبوت موجود نہیں ہے۔ يہ کوئ خفيہ بات نہيں ہے کہ امريکی حکومت نے بشمول عالمی برادری کے عوامی سطح پر اس حوالے سے تحفظات اور خدشات کا اظہار کيا ہے کہ ايٹمی ثيکنالوجی دہشت گردوں کے ہاتھوں ميں نہ چلی جاۓ۔ ان خدشات کی بنياد القائدہ کی قيادت کی جانب سے يہ واضح ارادہ اور کوشش ہے کہ وسيع بنيادوں پر تباہی کرنے والے ہتھياروں تک رسائ حاصل کی جاۓ۔ ايسی صورت حال کے وقوع پذير ہونے کی صورت ميں پاکستان سميت تمام دنيا کے ممالک کے ليے خوفناک نتائج سامنے آئيں گے۔

عوامی سطح پر ان خدشات کا اظہار اور اپنے اتحاديوں کے ساتھ سفارتی سطح پر اس ضمن ميں خيالات اور حکمت عملی کے تبادلے کے عمل کو کسی بھی صورت ميں پاکستان کے ايٹمی ہتھياروں پر امريکی قبضے کی دھمکيوں سے تعبير نہيں کيا جا سکتا ہے۔ صدر اوبامہ نے بذات خود اس بات کو واضح کيا ہے کہ حکومت پاکستان ہی پاکستان کے ايٹمی ہتھياروں کی حفاظت کے ليے ذمہ دار ہے۔

ميں يہ بھی اضافہ کرنا چاہوں گا کہ امريکی حکومت پاکستان کی حکومت اور عسکری قيادت کے ساتھ مل کر باہم اہميت کے بہت سے معاملات پر کام کر رہی ہے جن ميں جديد ہتھياروں کی فراہمی، اسلحہ اور پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحيتوں ميں اضافے کے لیے تکنيکی مہارت کی دستيابی بھی شامل ہے۔ اگر امریکی حکومت کا مقصد اور ارادہ پاکستان کے دفاع کو کمزور کرنا ہوتا تو وسائل کی يہ شراکت ممکن نہ ہوتی۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

naare_na

Politcal Worker (100+ posts)
Hi fawad..

I am hoping that you are the right person to confirm me about the 7000 visa which were issued for CIA/black water guyz ......so coudl youplsput some light on it

Also provide the details about the contract which were G.Musharraf and USA govt.

I will be thankful

cheers
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی سفارتخانے کی جانب سے کراچی ميں نيول بيس پر ہونے والے حملے کی مذمت

اسلام آباد، (مئ، 2011)- پاکستان میں امريکی سفارتخانہ کراچی ميں پاکستان نيول سٹيشن' مہران پر ہونے والے حملے جس ميں کئ فوجی اور ريسکيو سے متعلق لوگ مارے گۓ اور زخمی ہوۓ، کی شديد مذمت کرتا ہے۔

ہماری سوچيں اور دعائيں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو اس خونی حملے سے متاثر ہوۓ ہيں۔ ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ اس غم میں پورے شريک ہیں اور مسلح افواج کی قربانيوں اور خدمات کو تسليم کرتے ہیں اور سراہتے ہیں ۔

دہشت گردوں نے پاکستان کے خلاف مسلسل جنگ جاری رکھی ہوئ ہے۔امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے اور اس حملے کے پس پردہ عناصر کو انصاف کے کٹہرے ميں لانے کی اپنی مشترکہ کوششوں ميں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس بات کے بہت خلاف ہوں کہ ہمارے بھائی ہر دہشتگردی کا الزام امریکہ پر لگا کر طالبان کو کلین چٹ دے دیتے ہیں۔

میں کہتی ہوں کہ اگر امریکہ کو پاکستان سے دور رکھنا ہے تو اسکا راستہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اس طالبانی فتنے کو ختم کیا جائے۔ جس دن طالبانی فتنہ ختم ہو گیا، وہ دن امریکی ڈرونز کا بھی آخری دن ہو گا۔

طالبان اگر مذہبی جنونیت میں مبتلا ہو کر ہزاروں لوگوں کو ذبح و قتل کر رہے ہیں تب بھی اس فتنہ کو جڑ سے نیست و نابود کرنا ضروری ہے۔

اور اگر یہ بہانہ مان بھی لیا جائے کہ طالبان امریکی، اسرائیل یا بھارت کے ایجنٹ ہیں، تب بھی ہر ہر صورت میں انہیں صفحہ ہستی سے مٹانا ضروری ہے۔

چنانچہ ان دو صورتوں میں سے جو بھی بات ہو، مگر نتیجہ صرف اور صرف ایک نکلتا ہے اور وہ ہے قرآنی حکم کہ اس فتنہ کے خلاف جہاد کرنا، انہیں مارنا اور اُس وقت تک مارنا جب تک کہ انکا فتنہ مکمل طور پر ختم نہیں ہو جاتا (یا پھر یہ اپنے فتنے سے توبہ نہیں کر لیتے)۔

مجھے سمجھ نہیں آتا جب ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو طالبان کے ہاتھوں قتل کروانے کے بعد بھی عمران خان جیسے حضرات طالبان کو "ہمارا بھائی" کہہ رہے ہوتے ہیں۔

انکا بہانہ ہوتا ہے کہ طالبان یہ سب امریکی ڈرونز کے ری ایکشن میں کر رہے ہیں۔ مگر یہ انکی بھول ہے۔ سوات میں امن معاہدے کے بعد مکمل کنٹرول ہو جانے کے بعد بھی طالبان کے فتنے میں رتی بھر فرق نہیں پڑا اور وہاں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوتا تھا مگر طالبان پھر بھی معصوموں کو ذبح کرتی پھر رہی تھی۔

اور داتا دربار اور کراچی میں عبداللہ غازی بزرگواروں کے مزاروں سے کوئی ڈرونز اڑ کر طالبان کو نہیں مار رہی تھیں، مگر انکے فتنے نے ان بزرگوں کی قبروں کو بھی نہیں چھوڑا۔

تو کب تک عمران خان جیسے حضرات اپنے آپ کو اور قوم کو یہ کہہ کر دھوکا دیتے رہیں گے کہ طالبان کا یہ ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو ذبح و قتل کر دینا فقط امریکی ڈرونز کا ری ایکشن ہے اور اگر امریکہ ڈرونز حملے روک دے تو یہ اپنا فتنہ چھوڑ دیں گے؟
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
پاکستان حاليہ برسوں ميں ايٹمی قوت نہيں بنا ہے۔ سال 1998 میں پاکستان کی جانب سے ايٹمی دھماکے کے بعد امريکہ حکومت نے خطے میں استحکام اور پاکستان کی ايجينسيوں کی اپنے ايٹمی ہتھياروں سميت اہم قومی اثاثوں کی حفاظت کے ضمن میں صلاحيتوں ميں اضافے کے ليے کئ بلين ڈالرز فراہم کيے ہیں۔ اس کے برعکس اسی ٹائم فريم کے دوران ملک کے طول وعرض میں دہشت گرد تنظيموں کی خونی کاروائياں سے ايک تنقیدی موازنہ يہ حقيقت واضح کر ديتا ہے کہ پاکستان کے عوام کا اصل دشمن کون ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ہمیں تو اچھی طرح پتہ ہے کہ ہمارا دشمن کون ہے - لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ آپ یعنی امریکا کو نہیں پتہ اور اگر ہے بھی تو منظر عام پر نہیں لانا چاہتے -
ذاتی طور پر میں یہ مانتا ہوں کہ امریکی ہمارے دشمن نہیں لیکن آپ کی سی ا ئی اے کا اسرئیل سے گٹھ جوڑ آپ امریکیوں کو دنیا بھر میں ہشتگرد بنا کر پیش کرتا ہے

Israel is destroying your country. Get rid of them. Israeli media says a lot of thing that US media blocks from airing in US because they do not want Americans to hear that.

The President/Congress have lost control over CIA though you will not admit it. Remember, during Khomein days, Iran-Contra affairs? How CIA and Col Oliver North was involved? Mossad has heavily infiltrated CIA. We can not get out from under your influence, CIA ca not get out under Mossad influence.

get rid of the Jewish influence, and make us your friends. You have more to gain this way. So far Jews and Free Masons have push you into war from Germany to now Afghan/Pakistan. You have lost your economy, in debt over $trillions.

I heard that pentagon has a drill practicing Martial Law.There has to be a reason why the top military brass had this drill. They see in perhaps 10 years economy will be worsened and people will be on revolt. The unrest will be so grave that recent unrest in Middle Eastern countries will look pale.

samar

Minister (2k+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

دہشت گردوں کی جانب سے بارہا عوامی سطح پر اپنے واضح پيغام اور غير متزلزل عزم ميں اس بات کا اظہار کيا گيا ہے کہ پاکستان کی رياست، فوج اور حکومت پر تواتر کے ساتھ حملے کيے جائيں گے۔ اس کے باوجود حيران کن طور پر کچھ راۓ دہندگان انھی پرانی گھسی پٹی کہانيوں کو دہراتے رہتے ہيں جن کے مطابق امريکہ مبينہ طور پر پاکستان کے ايٹمی اثاثوں پر قبضے کا خواہش مند ہے۔

پاکستان حاليہ برسوں ميں ايٹمی قوت نہيں بنا ہے۔ سال 1998 میں پاکستان کی جانب سے ايٹمی دھماکے کے بعد امريکہ حکومت نے خطے میں استحکام اور پاکستان کی ايجينسيوں کی اپنے ايٹمی ہتھياروں سميت اہم قومی اثاثوں کی حفاظت کے ضمن میں صلاحيتوں ميں اضافے کے ليے کئ بلين ڈالرز فراہم کيے ہیں۔ اس کے برعکس اسی ٹائم فريم کے دوران ملک کے طول وعرض میں دہشت گرد تنظيموں کی خونی کاروائياں سے ايک تنقیدی موازنہ يہ حقيقت واضح کر ديتا ہے کہ پاکستان کے عوام کا اصل دشمن کون ہے۔

امريکی حکومت پاکستان سميت دنيا کے کسی بھی ملک کے ايٹمی ہتھياروں پر قبضہ کرنے کا کوئ ارادہ نہيں رکھتی۔ اس الزام کا کوئ ثبوت موجود نہیں ہے۔ يہ کوئ خفيہ بات نہيں ہے کہ امريکی حکومت نے بشمول عالمی برادری کے عوامی سطح پر اس حوالے سے تحفظات اور خدشات کا اظہار کيا ہے کہ ايٹمی ثيکنالوجی دہشت گردوں کے ہاتھوں ميں نہ چلی جاۓ۔ ان خدشات کی بنياد القائدہ کی قيادت کی جانب سے يہ واضح ارادہ اور کوشش ہے کہ وسيع بنيادوں پر تباہی کرنے والے ہتھياروں تک رسائ حاصل کی جاۓ۔ ايسی صورت حال کے وقوع پذير ہونے کی صورت ميں پاکستان سميت تمام دنيا کے ممالک کے ليے خوفناک نتائج سامنے آئيں گے۔

عوامی سطح پر ان خدشات کا اظہار اور اپنے اتحاديوں کے ساتھ سفارتی سطح پر اس ضمن ميں خيالات اور حکمت عملی کے تبادلے کے عمل کو کسی بھی صورت ميں پاکستان کے ايٹمی ہتھياروں پر امريکی قبضے کی دھمکيوں سے تعبير نہيں کيا جا سکتا ہے۔ صدر اوبامہ نے بذات خود اس بات کو واضح کيا ہے کہ حکومت پاکستان ہی پاکستان کے ايٹمی ہتھياروں کی حفاظت کے ليے ذمہ دار ہے۔

ميں يہ بھی اضافہ کرنا چاہوں گا کہ امريکی حکومت پاکستان کی حکومت اور عسکری قيادت کے ساتھ مل کر باہم اہميت کے بہت سے معاملات پر کام کر رہی ہے جن ميں جديد ہتھياروں کی فراہمی، اسلحہ اور پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحيتوں ميں اضافے کے لیے تکنيکی مہارت کی دستيابی بھی شامل ہے۔ اگر امریکی حکومت کا مقصد اور ارادہ پاکستان کے دفاع کو کمزور کرنا ہوتا تو وسائل کی يہ شراکت ممکن نہ ہوتی۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

bhaar me gaee aisey dosti jiskey peechey chup k aap ne hm pe shak kia ore hmarey mulk me aa kr karvaee keee.............shukr karo beghart hukamran tum logo ne khareedey hoey hain ......
 
samar

Minister (2k+ posts)
میں اس بات کے بہت خلاف ہوں کہ ہمارے بھائی ہر دہشتگردی کا الزام امریکہ پر لگا کر طالبان کو کلین چٹ دے دیتے ہیں۔

میں کہتی ہوں کہ اگر امریکہ کو پاکستان سے دور رکھنا ہے تو اسکا راستہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اس طالبانی فتنے کو ختم کیا جائے۔ جس دن طالبانی فتنہ ختم ہو گیا، وہ دن امریکی ڈرونز کا بھی آخری دن ہو گا۔

طالبان اگر مذہبی جنونیت میں مبتلا ہو کر ہزاروں لوگوں کو ذبح و قتل کر رہے ہیں تب بھی اس فتنہ کو جڑ سے نیست و نابود کرنا ضروری ہے۔

اور اگر یہ بہانہ مان بھی لیا جائے کہ طالبان امریکی، اسرائیل یا بھارت کے ایجنٹ ہیں، تب بھی ہر ہر صورت میں انہیں صفحہ ہستی سے مٹانا ضروری ہے۔

چنانچہ ان دو صورتوں میں سے جو بھی بات ہو، مگر نتیجہ صرف اور صرف ایک نکلتا ہے اور وہ ہے قرآنی حکم کہ اس فتنہ کے خلاف جہاد کرنا، انہیں مارنا اور اُس وقت تک مارنا جب تک کہ انکا فتنہ مکمل طور پر ختم نہیں ہو جاتا (یا پھر یہ اپنے فتنے سے توبہ نہیں کر لیتے)۔

مجھے سمجھ نہیں آتا جب ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو طالبان کے ہاتھوں قتل کروانے کے بعد بھی عمران خان جیسے حضرات طالبان کو "ہمارا بھائی" کہہ رہے ہوتے ہیں۔

انکا بہانہ ہوتا ہے کہ طالبان یہ سب امریکی ڈرونز کے ری ایکشن میں کر رہے ہیں۔ مگر یہ انکی بھول ہے۔ سوات میں امن معاہدے کے بعد مکمل کنٹرول ہو جانے کے بعد بھی طالبان کے فتنے میں رتی بھر فرق نہیں پڑا اور وہاں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوتا تھا مگر طالبان پھر بھی معصوموں کو ذبح کرتی پھر رہی تھی۔

اور داتا دربار اور کراچی میں عبداللہ غازی بزرگواروں کے مزاروں سے کوئی ڈرونز اڑ کر طالبان کو نہیں مار رہی تھیں، مگر انکے فتنے نے ان بزرگوں کی قبروں کو بھی نہیں چھوڑا۔

تو کب تک عمران خان جیسے حضرات اپنے آپ کو اور قوم کو یہ کہہ کر دھوکا دیتے رہیں گے کہ طالبان کا یہ ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو ذبح و قتل کر دینا فقط امریکی ڈرونز کا ری ایکشن ہے اور اگر امریکہ ڈرونز حملے روک دے تو یہ اپنا فتنہ چھوڑ دیں گے؟

taliban ko clean chit nhi deeni chahey lakin ye baat aik aisey shakhs k munn se achi nhi lagti jo khud aik dehshat gard jamaat ki supporter ho............i.e MQM.
 
واہ محوش بیبی واہ رے واہ

اس سارے نوشت میں کراچی میں ٹارگٹ کللنگ کا کہیں تذکرہ نہیں.

کیا آپ نیی دہلی کے
باہر متحدہ کا ٹریننگ سنٹر بھول گیی ہیں؟

وفا کے سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا
وہ بات ہمیں بہت ناگوار گزری ہے

taliban does not exists any longer. The current taliban is a group that has been created by India/US/Israel to keep 'home fire burning' after US troop pull out.

Its very easy for CIA/Mossad/RAW to explode bombs with the help of ghaddars in our own ranks then blame it all on an non-existent group called taliban.
 
Last edited:

biomat

Minister (2k+ posts)
Gazoo Bhai Assalam-o-alaikum
I got your point & agree to it.
BUT WHY KIYANI, PAASHA, GILANI & ZARDARI have accepted 2nd May Incident.
Now this one blamed to TTP.. Bhai SUCH KON BOOLAY GA, KUB BOOLAY GA.
All these armed forces Generals become sane after their retirement (some exception).
So who will accept CIA/MOSSAD/RAW involvement..
 
Back
Top