Blast from the Past ... Tumhe yaad ho ke na yaad ho !

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

موصوف کی یہ پوسٹ تو میں نے آج دیکھی ہے۔ اس بات پر تو کوڑے بنتے ہیں وہ بھی طالبان کے ہاتھوں

کوڑے سے ملتا جٗلتا ہی لفظ ہے جو ان کے سارے مسائل کا حل ہے۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

موصوف کی یہ پوسٹ تو میں نے آج دیکھی ہے۔ اس بات پر تو کوڑے بنتے ہیں وہ بھی طالبان کے ہاتھوں

to is main ghalat kia hai

main to abhi bhi kehta hoon malala is worst then sluts and prostitutes

Wattan Farosh , Mulk ka naam badnaam karne wali , Dramay baaz
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
to is main ghalat kia hai

main to abhi bhi kehta hoon malala is worst then sluts and prostitutes

Wattan Farosh , Mulk ka naam badnaam karne wali , Dramay baaz

چل بھائ آج اتنا ہی وقت تھا تجھ سے متھا لگانے کا۔ دوبارہ تمھاری ایسی پوسٹ دیکھی تو کوشش کروں گا تمھیں وقت پہ دوا دینے کی۔ لو یہ شعر تمھارے لیے



بکنے دو سہراب کو جو بولے ہے بکے ہے
دیوانہ ہے دیوانے سے کیا بات کرو ہو
 
@sohrab sahab bhuto ke bare mein so i sonai batain .. aap zara bataye kitni dafa milay zulfiqar bhuto say ..ab yeh na kah dena mein bhi mila nahi soni sonai batain hi bata raha hon
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
کیس کا تو پتا نہیں لیکن شرمیلا فاروقی کے ساتھ اس رات کچھ ایسا ہوا کے اب اس میں شرم نام کی چیز باقی نہیں رہی۔

bhai kia hua ???? how come i dont know ???? plz mention any source????
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کوڑے سے ملتا جٗلتا ہی لفظ ہے جو ان کے سارے مسائل کا حل ہے۔

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Jazaheer

Politcal Worker (100+ posts)
Have you ever heard of NRO? Your bibi Shaheed did exactly the opposite what our prophet Muhammad (P.B.U.H) propagated all His Life! Tum sai pehlay ki qaumain is wajah sai halaak hoeen kai who adal main farq karti theen (Mafhoom)! Ali (R.A) nai kaha kai zulm ka nizam chal jata hai magar bai adal nizam nahi! tum bibi kai saath ho? ya Muhammad (P.B.U.H) kai?
So what happened to the case ? Any updates ?
 

Researcher

MPA (400+ posts)
It just feels strange that how we are talking about molestation of a woman with laughs and jokes (serious)

It has nothing to do with PPP/PMLN/PTI/herself -- it is about our own standards.
 
L

Liberal Fascist

Guest
کوڑے سے ملتا جٗلتا ہی لفظ ہے جو ان کے سارے مسائل کا حل ہے۔
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:



یہ تو کوئی سزا نہ ہوئی۔
اگر وہ مِلتا جُلتا لفظ اپنی جُملہ خصوصیات کیساتھ مل جائے تو نواب صاحب کو اور کیا چاہئیے؟

لِہٰذا میرا مشورہ ہے کہ انہیں "کوڑے" کی بجائے ہتھوڑے مارے جائیں۔
 
Last edited by a moderator:

Bunna

Minister (2k+ posts)
Agha-Siraj-Durrani-Sharmila-Farooqi.jpg
 
L

Liberal Fascist

Guest
نواب کبھی لیڈز شلوار پہن کر بھی رعایا کے سامنے گئے ہو ؟
برسا آپکی یہ بات پڑھ کر ایک واقعہ یاد آ گیا۔

میں ایک شادی میں شرکت کیلئے کِسی گاؤں میں گیا ہوا تھا۔ آپکو پتا ہے گاؤں میں شادیاں کیسے ہوتی ہیں۔ کوئی شادی ھال تو ہوتا نہیں بس کِسی ڈیرے یا قریبی کسی کھُلی سی جگہ پر شامیانے وغیرہ لگا کر دیگیں چڑھا دی جاتی ہیں اور رات بھر پکوائی ہوتی ہے۔ دوست احباب ارد گرد ہی کُرسیاں، چارپائیاں ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں۔

یہ گرمیوں کے دن تھے، سب کُچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی، اچانک اس لیئے کہا کہ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب بجلی کبھی کبھار ہی جاتی تھی چنانچہ جنریٹر وغیرہ انتظام بھی نہیں کیا جاتا تھا۔ اِس افتاد پر گھبرا کر وہ لوگ جو گھروں میں سو رہے اُن میں سے کُچھ ٹھنڈی ہوا اور معلومات لینے باہر ڈیرے پر آ گئے۔ ماسٹر صاحب جو گاؤں کے مڈل سکول میں پڑھاتے تھے وہ بھی اُن میں شامل تھے۔ لوگ اچانک بجلی جانے پر اپنے ماہرانہ تبصرے اور ادھر اُدھر کی باتوں میں مشغول تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تھوڑی دیر بعد بجلی آگئی۔ ارد گرد کے لوگ اُٹھ کر اپنے گھروں کیجانب روانہ ہونے لگے تو کِسی نے ماسٹر صاحب کو متوجہ کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ "بے حالی" میں بغیر بازو والی بُنیان کیساتھ اپنی بیوی کی پھولدار شلوار پہن کر آگئے تھے۔
 
Last edited by a moderator:

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Jo dusary ke burai choopathay hain, Allah un ke burai choopta hai.

I think its wrong to dig up someones past and degrade them. Specially a Muslim woman.

We should all refrain from this.

You would have been right and this would have been off-limits if this was her personal matter. Its not! Its public's matter. She was implicated in a case of corruption where public's money was looted and she was an accomplice is disposing off that money or was in possession of property allegedly acquired using that ill gotten public's money.

Its a fair game to talk about the case and in fact IT SHOULD be talked about it because she had made a deal with the state (though they claim that they were coerced) yet she still holds public office even after admitting guilt by returning the money.
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
کوڑے سے ملتا جٗلتا ہی لفظ ہے جو ان کے سارے مسائل کا حل ہے۔

نواب اس کا کیا کرنا ہے ؟:lol:

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:



یہ تو کوئی سزا نہ ہوئی۔
اگر وہ مِلتا جُلتا لفظ اپنی جُملہ خصوصیات کیساتھ مل جائے تو نواب صاحب کو اور کیا چاہئیے؟

لِہٰذا میرا مشورہ ہے کہ انہیں "کوڑے" کی بجائے ہتھوڑے مارے جائیں۔


برسا آپکی یہ بات پڑھ کر ایک واقعہ یاد آ گیا۔
ی۔ ارد گرد کے لوگ اُٹھ کر اپنے گھروں کیجانب روانہ ہونے لگے تو کِسی نے ماسٹر صاحب کو متوجہ کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ "بے حالی" میں بغیر بازو والی بُنیان کیساتھ اپنی بیوی کی پھولدار شلوار پہن کر آگئے تھے۔


کالج کے ابتدائی دنوں میں آتے جاتے ایک دیوار پر روز نظر پڑتی تھی ، اور روز جملہ نیا ہی لگتا تھا ، جملہ کیا تھا کس دل جلے کا حال دل تھا ،

اسلامی جمیعت طلبہ کے کسی کامریڈ نے سیاہی سے نعرہ لکھا "کوڑے بھی کھا کے زندہ ہیں " کسی لکھاری یا کاتب کی نظر پڑی تو صرف ایک ابتدائی ڈنڈے کو مٹا دیا ، تحریف تو کر ڈالی مگر اپنا کوئی پرانا حساب خوب چکتا کیا ، آج آپ صاحبان نے پھر سے جوانی میں لڑھکا دیا ، یاد آیا بھی تو کیا یاد آیا ؟ لوٹ پوٹ ہی کر دیا ،

لطیفہ (آن ٹاپک) ، کسی علاقے میں رات سیلاب آنے کا شور ہوا ، ساری بستی افراتفری میں ایک جگہ جمع ہوئی کہ کیا کیا جاۓ ؟ کیا نا کیا جاۓ ؟ اچانک ہی کسی طرف سے کوئی پروفیسر صاھب آنکھیں ملتے نمودار ہوۓ ، ان کی آمد پر مجمع میں ایک دم سکوت ہو گیا ، سب چپ ، سب کی زبانیں بند ، وہ سمجھے سب شاید ان ہی کے منتظر تھے ،جبھی سب کو سانپ سونگھ گیا ہے

پروفیسر صاھب گویا ہوۓ ، ہمیں اس ناگہانی آفت سے نبٹنے کے لیے سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے ؟؟؟ سب اسی طرح خاموش ، اچانک ایک نوجوان ہمت کر کے بولا جناب سب سے پہلے آپ کو شلوار پہن لینی چاہیے ، جو آپ جلدی میں پہننا بھول گۓ ہیں

ہمارے حکمران بھی ان پروفیسر صاھب کی طرح جب ، آفات اور تکلیفات پر سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے کا سوال داغتے ہیں تو ، نظر ان کی ستر پر ہی پڑتی ہے ، راولپنڈی کینٹ میں مشھور سایکا ٹرسٹ تھے ، انہوں نے بہت اچھی بات بتائی ، کہنے لگے ، میرے پاس جتنے بھی مریض آتے ہیں ، مجھے مریض سے زیادہ ان کے ساتھ آنے والے لواحقین بیمار لگتے ہیں ، وہی اس مریض کی اصل بیماری ہوتے ہیں ، یعنی مسلہ کی بنیادی وجہ ہم خود ہی ہوتے ہیں ، اور بہت دور تک تو نکل جاتے ہیں ، مگر اپنی ذات میں بنیادی کمی یا کوتاہی پر توجہ نہیں دیتے


 
L

Liberal Fascist

Guest
اسلامی جمیعت طلبہ کے کسی کامریڈ
تاری بھائی، اسلامی جمعیت کا کامریڈ !۔
اگرچہ کامریڈ اور اسلام بعد المشرقین ہیں لیکن بندہ مسلسل "کوڑے" کھاتے رہنے سے کامریڈ تو بن ہی جاتا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Back
Top