Yeh bhi taj walon ky naqash e qadam py chal rhy hain,un salon ki factory mein log wazo kr ky jaty thy ky wahan qaran hakeem print hty thy laken jb unhonnyas leet dakahi yu log heran reh gy
I think ye b tak company wala scandal ho ga,,us mein b yehi tableeghi loog shamil thay,ye loog islaam ka naam par bussines kar rahay hain,
@wadaich
.................................................................
اس وقت مختلف مفتی حضرات ، مختلف کمپنیوں کے نام سے یہ کاروبار جاری رکھے ہوۓ ہیں
دوسری اہم بات ، غالب امکان یہی ہے کہ ، یہ سب بندوبست ، ایک پر اسرار ترتیب کے تحت ، ملک میں جاری چند سٹریٹجک مفادات اور نا معلوم جنگجو گروہوں کی مالی معاونت خاطر ، ایک جماعت کا کندھا اور اس کے کارکنان کو بری طرح استعمال کیا گیا ،
صرف راولپنڈی کی ایک تحصیل "م" میں سے ، اس وقت اندازے کے مطابق 2 / 3 ارب روپیہ اس کام میں جھونکا جا چکا ہے ، اطراف کی تمام تحصیلوں میں کاشت اسی طرح ،
مزید معلومات کی تلاش :) .........................
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
Where is the advertisement of Public Offer?????????
Any Source of Public Offer????????????
Please don't blame Tablegi Jamat for the personal dealings....
عزیز ، اس وقت یہ سوال نہیں کہ ، کون سی جماعت یا مسلک اس میں ملوث ہے ،
اگر بحث اس طرف چلی گئی تو ، بہت سے حقائق اور سازشوں پر پردہ پر سکتا ہے ،
آپ کا یہ سوال کہ "پبلک آفر" کا ثبوت ؟؟ آپ بھی جانتے ہیں ، کہ ایسی وارداتیں اشتہارات کے ذریے نہیں ہوتیں ،
میں گزشتہ کچھ عرصۂ سے ، اس موضوع پر معلومات اکٹھی کر رہا تھا ، میں نے یہی دیکھا ہے ، تبلیغی جماعت کے بہت سے لوگ ،مفتیان اس کام میں براہ راست ملوث ہیں ،
بہرحال ، گزارش یہی ہے کہ ، دعا کریں ، کہ غریب اور معصوم لوگوں کا پیسہ انہیں ، کسی نا کسی طرح واپس ضرور ملے ، کیوں کہ اس واقعے کے بعد بہت بڑا انسانی المیہ جنم لینے والا ہے ،
اپنی طرز کا سب سے بد ترین سکینڈل ، جس میں اسلام اور تبلیغ دونوں کی بدنامی بھی ،
But how can you blame Islam for the bad acts of Muslims.
If it is done officially by Jamat then you can blame them otherwise it is a personal act.
@wadaich
سب سے اہم بات ، ایک لاکھ پر ماہانہ منافع 5000 ہزار سے 8000 روپے تک دیا جا رہا ہے ، یعنی ؟؟ اگر کوئی بھی شخص ایک کروڑ روپیہ جمع کراۓ تو ، ڈیڑھ سال میں اس کی رقم دوگنی ، اور 10 سال بعد اس کی کم از کم رقم 64 کروڑ روپیہ ہو جاۓ گی ، ؟؟ یہ نا ممکن ہی نہیں ، بلکہ ہر لحاظ سے نا قابل عمل
مزید معلومات کی تلاش :) .........................
عزیزم استاد محترم ، یہ تو پھر سود ہے اور مذہب کے نام پے سودی کارو بار ؟؟
;)جو چیز ام آدمی کے لیے حرام ہوتی ہے ، وہ اس طرح حلال ہو جاتی ہے ، اسی کا نام حیلہ ہے
انکو جوتے کیوں نہیں مارتا کوئی
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
ہم ثواب اور منافع کے چکر میں ، جوتے اتار کر کورنش بجاتے ہیں ، ان کے آگے ، جوتے مارنے کی ہمت ؟ کبھی نہیں
کورنیش نہیں گیم بجانی چاہیئے ان کی
:angry_smile::angry_smile::angry_smile:
پاکستان میں 1000 روپے پر گیم بجتی ہے ، 1000 کروڑ پر تو گیم بنتی ہے
انہوں نے بھی پہلے ، حفاظت کا بندوبست کیا ہے ، پھر "حملہ" کیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|