Billions of Rupees Fraud in the Name of Islamic Investment (Mazarbat); Tableeghi Jamat's Name Used

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے بندوبست کا بستہ گول نہیں ہو سکتا کیا ؟؟

بہت آسان ، بہت سادہ
جب بھی ایسا کوئی بھی سکینڈل یا واقعہ ہو ، تو سب سے پہلے متلقۂ ادارے کے زمہ داران کو نوکری سے فارغ ، فوری جیل

مانیٹرنگ اور نگرانی کے لیے ادارے ، صرف بھتہ خوری کرتے ہیں ، اور جب ہنگامہ کھڑا ہوتا ہے تو ، فائلیں بھرتے ہیں

جعلی ڈاکٹر ، ناقص سکول ، ملاوٹ شدہ اشیا خورد و نوش ، غیر قانونی تعمیرات ، قدم قدم جوا اور دوسرے دھندے ، ہر کام پر نظر کے لیے ، ایک وقت میں بہت سے ادارے ہیں ، مگر سب دھندے کھلے عام جاری ہیں ، اگر سرکاری اداروں میں ملازمین کو ایک ماہ کا التی میٹم دے دیا جاۓ تو ، ماحول اور معاشرہ ہی بدل جاۓ
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

جناب من عزیزم ..........چھا گیے