Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
ایم کیو ایم، ایے این پی، ایک مکتی باہنی کی جدید شکل اور دوسری گاندھی کی پیرو کار، ان کا تو مقصد ہی پاکستان دشمنی ہے. مگر نام نہاد سپاہ محمد، سنی تحریک، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کراچی میں کس کا کھیل کھیل رہے ہیں؟ کس کے مقامی ایجنٹوں کے طور پر کاروایاں کر رہے ہیں؟ یہ تمام بلیک واٹر کے مقامی اجنٹ ہیں. کاش کہ یہ کراچی کے معصوم لوگوں کا گلہ خدا اور رسول کے نام کی آڑ میں کاٹنا چھوڑ دیں. قبائلی علاقوں میں تکفیری خارجی تحریک طالبان پاکستان، اور کراچی میں ایم کیو ایم، ایے، سپاہ محمد، سنی تحریک، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی بلیک واٹر کی رجمنٹ کے طور پر پاکستان پر جنگ مسلط کیے ہووے ہیں. ہم لوگ کب ان کے مکروہ عزائم کو پہچانیں گے؟
It is by the grace of the seal of the Prophets pbuh that we are not obliterated from the face of the earth like the ancient nations because of our insistence and on ignoring the warnings from Allah (SWT).
ہمارا عذاب یہ ہے ایک گروہ دوسرے پر مسلط کر کے ہماری بد اعمالیوں کا مزہ چکھایا جایے گا- جو کہ ہم کراچی میں دیکھ رہے ہیں مگر الله سے معافی مانگنے کی بجایے اپنی بد اعمالیوں پر فخر کر رہے ہیں اور ایک دوسرے کا گلہ کاٹ کر عذاب میں مبتلا ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں