Ban on Haris Abbasi

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
The reason for his ban is that he was promoting his site in PM........he must have PM to Admin.... no other way they could have read his PM, no???


:lol:

آج یہ ہی فیصلہ کر لیتے ہیں کہ نادان میں ہوں یا آپ
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
mere khayal main tum us forum ko join kar ke wahan bhi apni be izzati kerwa chuke ho

غلط بات..بہت ہی غلط بات .
انہوں نے جب وہ فورم جوائن کیا تھا، اس زمانے میں میں امی کی وجہ سے کسی بھی فورم پر نہیں جاتی تھی .
اگر میری موجودگی میں یہ آتے تو دیکھتی کہ کون ان کو بے عزت کرتا ہے .
:angry_smile:
 

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
آگر حارث بھائی پڑھ رہے ہے تو ان سے گزارش ہے کہ جو ویب سائیٹ کھولی ہے اٌسی پر توجہ دے. میرا نہیں خیال کہ گھر کے مکین آپ کو اپنے گھر میں آنے سے منع کر دے تو آپ پھر بھی وہاں جانے کی ضد کرے یہ میرا خیال ہے اگر باقی دوست اس سے متفق نہیں ہے تو معافی چاہتا ہو شاید قبائیلی روایات بہت مختلف ہوتی ہے. حارث بھائی دو کشتیوں میں سفر کرنے سے بہتر ہے ایک کی سمت کا تعین کرے. یہاں جو غلطیاں ہورہی ہے اٌس سے اجتناب کرے ایک دن آئے گا آپ کی کاوشیں ضرور رنگ لائے گی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آگر *ارث بھائŒ پ‘ھ رہ’ ہ’ تˆ ا† س’ گزارش ہ’ کہ جˆ ˆŒب سائŒٹ کھˆ„Œ ہ’ اŒسŒ پر تˆجہ د’. …Œرا †ہŒں خŒا„ کہ گھر ک’ …کŒ† آپ کˆ اپ†’ گھر …Œں آ†’ س’ …†ع کر د’ تˆ آپ پھر بھŒ ˆہاں جا†’ کŒ ضد کر’ Œہ …Œرا خŒا„ ہ’ اگر با‚Œ دˆست اس س’ …تف‚ †ہŒں ہ’ تˆ …عافŒ †اہتا ہˆ شاŒد ‚بائŒ„Œ رˆاŒات بہت …خت„ف ہˆتŒ ہ’. *ارث بھائŒ دˆ کشتŒˆں …Œں سفر کر†’ س’ بہتر ہ’ اŒک کŒ س…ت کا تعŒ† کر’. Œہاں جˆ غ„طŒاں ہˆرہŒ ہ’ اŒس س’ اجت†اب کر’ اŒک د† آئ’ گا آپ کŒ کاˆشŒں ضرˆر ر†گ „ائ’ گŒ
اب کیا آپ نے مریخی زبان میں اپنا فورم کھول لیا ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
غلط بات..بہت ہی غلط بات .
انہوں نے جب وہ فورم جوائن کیا تھا، اس زمانے میں میں امی کی وجہ سے کسی بھی فورم پر نہیں جاتی تھی .
اگر میری موجودگی میں یہ آتے تو دیکھتی کہ کون ان کو بے عزت کرتا ہے .
:angry_smile:

یہ اپنی بے عزتی خود اپنی حرکتوں کی وجہہ سے کرواتا ہے
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)

ویسے حارث عباسی نےنے اپنی ویب سائٹ کی پروموشن کی تھی کہ نہیں ایڈمن نے صحیح پروموشن کر دی ہے اس کو بین کر کے
ویسے حارث عباسی پر بین تو بنتا تھا جس طرح اس اس کو پٹواری کا خطاب ملا، جہانگیر ترین اس کی عمران خان سے اختلاف کیسے برداشت کر سکتا ہے اور
 

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
یار ویب سائیٹ میں نے بھی کھولی ہے جو کوئی بھی وزیٹ کر سکتا ہے اگر کسی کو یقین نہیں آرہا تر میرے پروفائیل میں جا کر دیکھ لے. اس سے مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں کے ماڈز میری پشت پناہی کر رہے ہے. یہ اتنے برے ہے کہ ایک دو کو چھوڑ کر میرے سارے مخالفوں کو بین کر چکے ہیں. مجھے تو لگتا ہے ان لوگوں میں "ٹیلنٹ" کی بہت قدر ہے اس لئے مجھے چانس پر چانس دے رہے ہیں
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
woh is forum se BAN hua hai lekin abhi bhi paaagal khan container wali sarkar ka supporter hai

Does not matter who he supports........his time is valuable ........must spend his time on his future career than wasting it here
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کیا واقع ہی آپکا میسج ڈیلیٹ کیا ہے ایڈمن نے ؟

ہاں .........
اس کا مطلب واضح طور پر یہ ہے کہ یہ اپنے اعلانات کے بر خلاف ہمارے پی ایم پڑھتے ہیں ...جو کہ سراسر بد اخلاقی ہے ..
ورنہ ان کو کیسے معلوم ہوتا ہے حارث نے اپنے پی ایم میں کیا لکھا ہے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top