Attention Banana Lovers

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

فریج میں رکھنے سے اگرچہ چھلکے کا رنگ بدل جاتا ہے لیکن اندر سے ٹیھک ہی رہتا ہے

تواتنی محنت کی کیا ضرورت سیدھے ہی کھا لو .
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی نیا روزگار چن چن کے لاؤ گلے سڑے کیلے نرسز ہوسٹل سے اور ری سائیکل کر کے دوبارہ استمعال کے قابل بناؤ
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
کتے کی پوشل ۔۔اور اس طرح کا سڑا اکیلا کبھی نہیں سدھر سکتے۔۔۔


میں تو پہلے ڈر گیا تھا ۔۔کہہ اکیلے سے سپ نکل ایا ہے

(clap)
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)


سلیم بھائی کی پوسٹ دیکھو. ویسے اس نے کیلا فریز کیا تھا پہلے



یہ تو چیٹنگ ہوئ ۔ کیلا پاکستانی ہواؤں کا پلا بڑھا اور مرجھایا ہونا چاھیے۔ فریزر میں رکھا ہوا تو گوشت بھی اصلی شکل میں واپس نہیں آسکتا، یہ تو پھر بھی کیلے کا گودا ہے:):) ۔





 

Back
Top