pablo
Banned
اچھا چلو روپیہ نہیں، ڈالر، پاؤنڈ؟ مذاق ایک طرف لیکن کیا عابد شیر علی نے تہمت نہیں لگائی؟ جس خبر کو تم درست مان رہے ہو. حد ہے ماسٹر انگریزی میں تم "ہیپوکریٹ" ہو.
میں نے یہ کب کہا ,,,,,, عابد شیر علی جھوٹا ہے سچا ؟
میں نے کہا ,,,,,,, جیسے خبر میڈیا میں ائی ہے
اڈمن نے ویسے ہی پوسٹ کی ہے ,,,,,, اور یہی انصاف کا تقاضہ ہے