Attention: ADMINS

pablo

Banned


اچھا چلو روپیہ نہیں، ڈالر، پاؤنڈ؟ مذاق ایک طرف لیکن کیا عابد شیر علی نے تہمت نہیں لگائی؟ جس خبر کو تم درست مان رہے ہو. حد ہے ماسٹر انگریزی میں تم "ہیپوکریٹ" ہو.

میں نے یہ کب کہا ,,,,,, عابد شیر علی جھوٹا ہے سچا ؟
میں نے کہا ,,,,,,, جیسے خبر میڈیا میں ائی ہے
اڈمن نے ویسے ہی پوسٹ کی ہے ,,,,,, اور یہی انصاف کا تقاضہ ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹے پر خدا کی لعنت ,,,,,,,اگر عمران کی وجہ سے ایک روپیہ بھی ملا ہو
اور میں تم پر الزام نہیں لگاونگا ,,,,,,, کیوں بغیر ثبوت تہمت لگانا بھی گناہ ہے

سیدھی سیدھی عابد شیر علی پر لگی لعنت
.
 

pablo

Banned


نا کرو یارہ ابھی ابھی ماشٹر پہ ڈسلائکس کا دورہ آیا تھا۔۔۔۔

ابھی پھر آیا تو اپنی خیر منانا۔۔۔۔


:biggthumpup:میں ظہیر دو سو تین,,,,,, کا شگرد بھرتی ہوا ہوں
 

Paramount

Banned
No he is not. There must be someone else. I am guessing someone else




تم چوہدری کے سالے ہو جو اسکی اتنی صفائی دے رہے ہو؟


.وہ ٹھیک کہتا ہے کہ یہ چودھری بہت دو نمبر آدمی ہے


تمہیں اعتراض کیا ہے؟


 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

میں نے یہ کب کہا ,,,,,, عابد شیر علی جھوٹا ہے سچا ؟
میں نے کہا ,,,,,,, جیسے خبر میڈیا میں ائی ہے
اڈمن نے ویسے ہی پوسٹ کی ہے ,,,,,, اور یہی انصاف کا تقاضہ ہے

ماسٹر ، ویسے مجھے کبھی بہت ترس آتا ہے تم پر. اتنے معصوم سے لگتے ہو
 

pablo

Banned


ماسٹر ، ویسے مجھے کبھی بہت ترس آتا ہے تم پر. اتنے معصوم سے لگتے ہو
سچ بولنے والے,,,,,,, ہمیشہ معصوم ہی ہوتے ہیں
سچ کڑوا ہوتا ہے,,,,,,, اپنے اور غیر کی تمیز نہیں کرتا
 

umer

Minister (2k+ posts)
Still no reaction from admins. Adeel and waseem, guys this is right. You guys should do something about it.
 

ashraf4531

MPA (400+ posts)
LOL

this thread is a good example of how youthiye control social media

how dare you post anything against them

look at this thread 3pages full...haha
 

Adeel

Founder
I agree with the thread starter

This title is quite misleading. I will be speaking to the mod who did this and will make sure it doesn't happen again.

Thank you for reporting
 

Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
میں تو نہیں ہوں لیکن تم اسکے سالے لگتے ہو اسلیے اس سے اتنے گلے مند ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم اسکے گھر کے آدمی ہو تمھیں زیادہ پتا ہوا۔

دائی ملی کہ نہیں یا میں مدد کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

[hilar][hilar][hilar]




تم چوہدری کے سالے ہو جو اسکی اتنی صفائی دے رہے ہو؟


.وہ ٹھیک کہتا ہے کہ یہ چودھری بہت دو نمبر آدمی ہے


تمہیں اعتراض کیا ہے؟


 

shafi3859

Minister (2k+ posts)
پٹواری دس روپے فی پوسٹ پہ دل سے عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with the thread starter

This title is quite misleading. I will be speaking to the mod who did this and will make sure it doesn't happen again.

Thank you for reporting


ہماری ادنی سی رائے کو اہمیت دینے کا شکریہ_

میرے جیسے ہزاروں دوست اس فورم کو
اپنا سمجھ کر روزانہ وزٹ کرتے ہیں_ اس فورم کی غیر جانبداری اور اس کا اعلی معیار ہمیں بہت عزیز ہے اسی لیے تو اس رویہ پر نظر ثانی کی درخواست کی گئی تھی_



ایک بار پھر سے شکریہ

:)​
 

Milk Shaykh

Banned
IK is an idiot and bark like a dog. Since when IK became a holy man that no one can say anything against him?

hahahahaha, you insult him but you're avatar shows the ex-leader of pakistan saluting him.even when u insult him, you indirectly praise him. but you are free to voice your opinion. you're right IK is not a holy man and you have an absolute right to criticise and/or demean him, but why don't you do the same with nawaz shariff or shahbaz shariff? this shows that you are biased, hypocrite, and probably paid to say good things about noon league. you're probably not going to reply to this comment because you're scared i'll reply with the list of video i throw at your face and then you'll shut up because you're too much of a hypocrite to condemn the acts and governance of your master. my advice to you is don't think you're all high and mighty. you're just a ladyboy who doesn't have the guts to criticise those who he supports.
 

Sniper-FB/NawazNoora

Politcal Worker (100+ posts)
اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو جلد ہی انکا حال بھی اردو پوائنٹ اور قدرت نیوز جیسا ہو جائیگا
ٹریفک تو آ جائیگی مگر عوام کی گالیوں کے ساتھ اور انکے فیس بک پیج کی بین لسٹ انکی فین لسٹ سے بڑی ہو جائیگی
 

Back
Top