Attention: ADMINS

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ رات کو کیا کرتے ہیں ۔۔ اسے کیسے پتہ۔۔۔۔۔؟؟؟؟

عابد شیر علی نے اپنے معمولات کے مطابق بات کر دی ہے
اب اسکو کیا پتہ کہ کوئی پیتا ہے یا نہی

لیکن کم از کم وہ خود ننگا ہو گیا ہے
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے کی ٹیم کو اپنا لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے ۔ ایسی خبریں شیئر نہیں کرنی چاہیے جن سے عوام کے جذبات مجروح ہوں ۔ میں صرف عمران خان کی بات نہیں کر رہا ۔ کسی کے بھی بارے میں کوئی پوسٹ ہو اس کو فیس بک یا ٹویٹر پر شیئر کرنے سے پہلے موڈز کو اس خبر کی تصدیق کرنی چاہیے ۔


ٹریفک حاصل کرنے کے لئے آپ حضرات کو یہ بھونڈے کام کرنے کی ضرورت نہیں ۔ سچ سست لیکن دیر پا ہوتا ہے ۔ کچھوے کی چال خرگوش کی چال سے بہترہوتی ہے ۔



جیو کی مثال آپ کے سامنے ہے ۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Mods ka behaviour bilkul PUNJAB Police wala ho gya hy....

Ap logon k jazbat majroh kr rhy hain misleading titles k sath....

KHUDA ka khauf krain rozi tu hala traffic sy bhi aa rhi hy....

Ab shaid mery next kuch threads delete kr diye jain gye iss gustakhi ki waja sy......
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Siasat.pk do not required this kind of sensation way of promoting website.

It seems good for some third class website .

baat kuch hoti nahi magar headline ajeeb si buna kar usay news ka darja daina i do not know how siasat pk admin achive this HIGH level
 
Last edited:

pablo

Banned
انصاف کا تقاضہ ہے,,,,,,,, جیسی خبر ائی ہے ویسی ہی پوسٹ کی جائے
اڈمن نے بلکل ٹھیک کیا ہے,,,,,,,,,,,, پوسٹ کر کے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عابد شیر علی خود کو شیرو سمجھ رہا ہے؟

جو خان صاحب کی مصروفیات کی خبریں دینے لگ گیا ہے؟
یا بے خودی میں اپنے گھر کی خبریں لیک کرنی شروع کر دی ہیں؟
..
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کسی نے آپکی دُم پر پیر رکھ دیا ہے جو آپ ایسا ری ایکٹ کر رہے ہو۔۔۔۔


ایسا ہی لگ رہا ہے ورنہ موصوف یہاں چاءوں چاءوں نہ کرتے ... اپنی باجی مریم کے تلوے چاٹ رہے ہوتے
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
انصاف کا تقاضہ ہے,,,,,,,, جیسی خبر ائی ہے ویسی ہی پوسٹ کی جائے
اڈمن نے بلکل ٹھیک کیا ہے,,,,,,,,,,,, پوسٹ کر کے

ویسے عمران کی وجہ سے کتنے لوگوں کی روزی روٹی چل رہی ہے نا؟
 

pablo

Banned


نہیں نعوذ باللہ خدا تو نہیں.. لیکن ذریعہ ہے تم جیسے لوگوں کی روزی روٹی کا

جھوٹے پر خدا کی لعنت ,,,,,,,اگر عمران کی وجہ سے ایک روپیہ بھی ملا ہو
اور میں تم پر الزام نہیں لگاونگا ,,,,,,, کیوں بغیر ثبوت تہمت لگانا بھی گناہ ہے
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

جھوٹے پر خدا کی لعنت ,,,,,,,اگر عمران کی وجہ سے ایک روپیہ بھی ملا ہو
اور میں تم پر الزام نہیں لگاونگا ,,,,,,, کیوں بغیر ثبوت تہمت لگانا بھی گناہ ہے

اچھا چلو روپیہ نہیں، ڈالر، پاؤنڈ؟ مذاق ایک طرف لیکن کیا عابد شیر علی نے تہمت نہیں لگائی؟ جس خبر کو تم درست مان رہے ہو. حد ہے ماسٹر انگریزی میں تم "ہیپوکریٹ" ہو.
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)


نا کرو یارہ ابھی ابھی ماشٹر پہ ڈسلائکس کا دورہ آیا تھا۔۔۔۔

ابھی پھر آیا تو اپنی خیر منانا۔۔۔۔



ماسٹر کے پاس دلیل ختم ہوجاتے ہیں تو ڈسلائک پر آجاتا پے
 

pablo

Banned


ماسٹر کے پاس دلیل ختم ہوجاتے ہیں تو ڈسلائک پر آجاتا پے

سارا دن سیاستدانوں کو گالیاں نکالتے ہیں ,,,,, کوئی مولوی ڈاکٹر جج ان سے بجا نہیں
اس فورم کے ہر ممبر نے ,,,,,,, ان سے گالیاں کھائی ہیں
تو عمران کونسا,,,,, نبی ہے یا ولی ہے
اس کو بھی وہی ٹریٹمنٹ ملے گی ,,,,,,,جو دوسروں کو ملتی ہے
یہ آئینہ ہے کسی پر کیچڑ اچھالو گے,,,,,,, تو اپنا دامن کیسے بچاؤ گے ؟
 

Back
Top