Attack in Banu upon Security Forces مذاکرات مبارک طالبان رہائی مبارک

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=118263

بنوں … بنوں میں میران شاہ روڈ پر فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے میران شاہ روڈ پر میر زائل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے
حملہ کردیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ان جاجوج ماجوج کو بند کرنے کے لئے حضرت ذولقرنین کو ہی آنا پڑے گا


ویسے طالبان رہائی سے زیادہ عشرت کی جدائی تنگ کر رہی ہے
 

Back
Top