mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=118263
بنوں … بنوں میں میران شاہ روڈ پر فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے میران شاہ روڈ پر میر زائل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔