TruPakistani
Minister (2k+ posts)
دوسروں کو اندھا اور بہرا کہنے والے پہلے اپنے آپ کو تو دیکھیں جو ایک مفاد پرست قاتل کو جوملک سے باہر بیٹھ کر پاکستانیوں کا خون پی رہا ہے، کو اپنا پیر مانتے ہیں۔
اللہ سبحان و تعالی نے اس شیطان پر پاکستان کے دروازے ہی بند کر رکھے ہیں۔
اللہ سبحان و تعالی نے اس شیطان پر پاکستان کے دروازے ہی بند کر رکھے ہیں۔