Arrest of Qamar Islam helped PMLN to get Election momentum- Thanks NAB

tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)

کر کے قتل مجھے، میرا قاتل بھی رویا ہوگا۔۔۔

کل شب ہمارے دوست ٹی این ایس کے رپورٹر Abdul Rehman بھائی نے ن لیگ کے امیدوار انجینئر قمر السلام راجہ کے کم سن بیٹے سالار قمر اور جواں سالہ بیٹی اسوہ قمر کا انٹرویو لیا تو ان دونوں نے خود اعتمادی کو برقرار رکھتے ہوئے جس ہمت و جذبے کے ساتھ سوالات کے جوابات دیئے اور اپنے والد کی انتخابی مہم کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے کا عزم کیا تو میرا دل کہنے لگا کہ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے۔

ایک تدبیر انسان کی ہوتی ہے جس سے وہ اپنے یا دوسروں کے فائدے یا نقصان کے منصوبے بناتا ہے ایک تدبیر اس کے خالق کی ہوتی جو اس کی تدبیر سے بڑھ کر کارگر ہوتی ہے، بعض مرتبہ کوئی کسی کو گرانے کی فکر میں سرگرداں ہوتا ہے اس کیلئے مختلف تدبیریں کرتا ہے مگر رب کی تدبیر اپنے بندے کو بچانے اور اس کو مزید عزت بخشنے کی ہوتی ہے۔

پھر ایسا ہوتا ہے کہ کسی کو نیچا کرنے والی تدبیر الٹ ہو جاتی ہے اور جس کو نیچا دکھانا مقصود ہوتا ہے وہ پہلے سے زیادہ باعزت ہو جاتا ہے۔

انجینئر قمر الاسلام کی اچانک اور بغیر ورنٹ آڈر کے گرفتاری سے شاید یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہو کہ اب ان کی انتخابی مہم نہ چل سکے گی اور فریق مخالف باآسانی کامیابیاں سمیٹ لیں گے لیکن وہ یہ بھول گئے تھے کہ اگر سترہ سالہ محمد بن قاسم لشکر کا سپہ سالار بن کر سندھ فتح کر سکتا ہے تو اس سے پانچ، چھ سال چھوٹا بچہ اس جدید دور میں اپنے والد کا مقدمہ بھی لڑ سکتا ہے۔

جی ہاں دیکھیے آج راولپنڈی کی تاریخ میں ایسا ہوچکا ہے جس کو دیکھ کر انجینئر قمر الاسلام بھی بزبان حال کہہ رہا ہے
"کر کے قتل مجھے، میرا قاتل بھی رویا ہوگا"

میں مانتا ہوں یہ عمر تو کھیلنے کی ہے تیرے ہاتھ میں بلا اور گینڈ ہونی چاہیے تھی، تیری ان نازک کلائیوں میں ابھی وہ طاقت نہیں جو زور آور بازوں کا مقابلہ کرسکے، وہ عقل میں پختگی نہیں جو تیری عمر سے تین گنا بڑھ کر تجربہ رکھنے والوں میں ہے لیکن میں تجھے سلوٹ کرتا ہوں کہ تم نے سالار نام کی لاج رکھتے ہوئے واقعی آج سالاری کا بھرم رکھا ہے، سلامت رہو میرے شہزادے معصوم سی عمر میں ہی والد کی شفقت اور پرورش کا حق ادا کر دیا ہے۔
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
کون سا الیکشن بھائی ملک کے ساتھ کھلواڑ ھو رہا ھے لیکن ہمیں ثابت قدم رہنا ھے اور پاکستان دشمنو کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑنا . کوینکہ وہ یہی چاہتیں ہیں . اب یہ جنگ نواز شریف یا مسلم لیگ نون سے بھی آگے چلی گئی ھے . اب یہ پاکستان کی بقا کی جنگ بن چکی ھے

یہ لوگ ہیں اصل شیر
 

Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
کون سا الیکشن بھائی ملک کے ساتھ کھلواڑ ھو رہا ھے لیکن ہمیں ثابت قدم رہنا ھے اور پاکستان دشمنو کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑنا . کوینکہ وہ یہی چاہتیں ہیں . اب یہ جنگ نواز شریف یا مسلم لیگ نون سے بھی آگے چلی گئی ھے . اب یہ پاکستان کی بقا کی جنگ بن چکی ھے

یہ لوگ ہیں اصل شیر
pakistan ke baqa ke jang moodi k sang
 

tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)
36280451_1854839497905533_6005548900507713536_n.jpg
 

ziaokara

MPA (400+ posts)
Moodi and Moodi k chotay bhai ko Ebrat naak shikast hogy...in ho ny apni ami bewyon, betyon aur bachon ka sahara lena shru kr dia hai...yeh aukat hai in ki....
 

hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
کون سا الیکشن بھائی ملک کے ساتھ کھلواڑ ھو رہا ھے لیکن ہمیں ثابت قدم رہنا ھے اور پاکستان دشمنو کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑنا . کوینکہ وہ یہی چاہتیں ہیں . اب یہ جنگ نواز شریف یا مسلم لیگ نون سے بھی آگے چلی گئی ھے . اب یہ پاکستان کی بقا کی جنگ بن چکی ھے

یہ لوگ ہیں اصل شیر
hehehe lol
asli shair to dhaikhoo
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجرموں کے بچے پاکستان میں باہر نکل سکتے ہیں جو چاہے کر سکتے ہیں لیکن ان کو ان کے والدین کے جرائم کی وجہ سے پسندیدگی حاصل ہو گی یہ دیکھنے کی چیز ہے ان کا اپنا رول کیا ہے؟ اس کا ملک کو کیا فائدہ ہے ؟
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
،،،،،،،،،،،،،،
ہاں ہاں گٹّر کی پیداوار، کل کو یہ کہنا شروع کرو کہ
قطریوں کی دلّہ گیری، اور بھڑوا گیری سے پٹواری قبیلہ
دنیا کا سب سے باعزّت اور معروف قبیلہ بن چکا ہے، حرامزادے
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Why are the Nooras just desperate for sympathy votes. One day its NS then it’s Nani ji, then it’s Kulsoom and then it’s this crook than stole money from clean water scheme. Some day they will fight an election on their record, but they can’t because they have nothing to show except theft.
 

Back
Top