ambroxo
Minister (2k+ posts)
@Jack Sparrow kay paas LaL Topi hay [hilar][hilar][hilar]
Meri bhi ayk our ID hay ;)
maze ki baat us ko lal topi wale ke perokar bhot pasand bhi krte hain :P
@Jack Sparrow kay paas LaL Topi hay [hilar][hilar][hilar]
کاش کہ آپ نے علی ابن ابی طالب کے اس قول کا مطلب سمجھا ہوتا:۔
یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے، بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے۔
اگر آپ کو مجھ پر اعتراض ہے تو ہزاروں دیگر تھریڈز موجود ہیں جہاں آپ کھل کر اپنے الزامات لگا رہے ہیں اور آپ ہزاروں مزید تھریڈز کھول سکتے ہیں۔ لیکن دفاع پاکستان والے تھریڈ کو ڈی ریل کرنا آپکی طرف سے صرف پوائنٹ سکورنگ ہے اور یہ ایک گھٹیا ذہنیت کی نشانی ہے جس سے سیاست ڈاٹ پی کے صرف مچھلی مارکیٹ بنے گی۔
Meri bhi ayk our ID hay ;)
maze ki baat us ko lal topi wale ke perokar bhot pasand bhi krte hain :P
کاش کہ آپ نے علی ابن ابی طالب کے اس قول کا مطلب سمجھا ہوتا:۔
یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے، بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے۔
اگر آپ کو مجھ پر اعتراض ہے تو ہزاروں دیگر تھریڈز موجود ہیں جہاں آپ کھل کر اپنے الزامات لگا رہے ہیں اور آپ ہزاروں مزید تھریڈز کھول سکتے ہیں۔ لیکن دفاع پاکستان والے تھریڈ کو ڈی ریل کرنا آپکی طرف سے صرف پوائنٹ سکورنگ ہے اور یہ ایک گھٹیا ذہنیت کی نشانی ہے جس سے سیاست ڈاٹ پی کے صرف مچھلی مارکیٹ بنے گی۔
Tumhari houn gi 4 IDs , Meri Aik ID kaafi hay SAFMA/PTI kay liye :133:
Ye mosofa nazer arrhai hayn tumhe or sanyasi miraz (qaiser mirza) Bhagorey (wanted) , shimar (sdumaashr), shaitand dost (Watan dost) or onlyHa*ami (kami) jaisy log jab bakwaas or bhonk suna rhaye hotey hayn apni us waqt ankon per patti band jati hay thumare???
قیصر مرزا وہ جلاد صفت تکفیری جنونی ہے جس نے کوئٹہ میں خود کش حملے میں شہید ہونے والی اس بچی پر کسی افسوس کا اظہار کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
یہ ہے اس تھریڈ کا لنک
ایڈمن حضرات نے کھل کر ان تکفیریوں کو اپنی جنونیت اور پاگل پن پھیلانے کے لیے اس فورم پر کھلا چھوڑا ہوا ہے۔
اور برقہ صاحب پھر ہم سے سوال کر رہے ہیں جو کہ مجھے بہت ناانصافی نظر آ رہی ہے۔
یہ تھریڈ تم نے سٹارٹ کیا ہے سوال بھی تم نے پوچھا ہے تو بات بھی تو تم سے ہی ہوگی ؟ میں تو اسے تھریڈ پر کومنٹس ہی نہیں کرتا جہاں دو فرقے لڑ رہے ہو .ہاں جس سے آپ کی سیاسی وابستگی ہے وہ بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے
Hahahaha...
Im sorry Mehwish...
But the thread lamenting trolling....just got trolled! ;)
Im with you on this one but this is just hilarious!
Excuse me mate,
I do not not know who you are but asking someone whether they are a terrorist organisation and why therE should not be protest against them? Is not trolling it is called EXPOSING:)
عذر گناہ بدتر از گناہ است۔
یہ تھریڈ تھا دفاع کونسل پر ٹرولنگ کے حوالے سے۔
مگر یہ آپ ہیں جنہوں نے سب سے پہلے مجھ پر اعتراض اٹھایا ہے مذہبی منافرت کا۔
جواب میں جب میں نے آپ کو دکھایا کہ الزام پہل کرنے والے پر لگائیے تو آپ نے اگلا الزام لگایا کہ میں پہل کرتی ہوں۔
مگر پھر آپ کو واضح کیا گیا کہ میں نے پہل نہیں کی ہے اور اگر کی ہے تو دکھائیے۔۔۔۔ اس پر ایک بار پھر آپ خاموش ہیں، مگر اپنی غلطی تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں۔
اللہ تعالی آپ کو وسیع قلب عطا فرمائے جہاں آپ کھل کر اپنے غلطی کو تسلیم کر سکیں۔ امین۔
میں مزید بات نہیں بڑھانا چاہتی۔ جیتے رہیں اور خوش رہیے۔
Trolling is to go off topic and start talking about something other than what is being discussed.
For example, this thread was about 'trolling of posts' and it turned into a sectarian thread. Classic example of trolling.
By all means 'expose' whoever you want to, but theres an option for creating a new thread. Use it. Its free.
میں مزید بات نہیں بڑھانا چاہتی۔ جیتے رہیں اور خوش رہیے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|