Any Rule against Trolling the Thread?

Status
Not open for further replies.

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Dear Admins/Mods,

I started this thread about "Difa Pakistani Council".

But then Mr. Mohsin came and he started trolling and filled first 2 page with his trolling (non related topics). He left the original topic and started personal attacks upon me and MQM.

I personally feel that Mr. Mohsin is deaf & blind and therefore seldom care to answer his allegations ..... but this time other users also felt this madness of Mr. Mohsin and complaint against it in the thread (One part of their complaint is also against you MODs/Admins for allowing this behavior).

You could read their complaints in the above mentioned thread yourself.

Now I also have got the messages to raise this issue request you (Admins/Mods) to take notice of this.

I have other problems too with Mr. Mohsin when he is sending me Punjabi Dance Videos. I find them vulgar enough for my taste but seldom I do complaints against personal attacks. But trolling a thread is really a bad thing which in my opinion should not be neglected, otherwise I am afraid there will be no difference between siasat.pk and a fish market.
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
well we need a JIT to investigate this. Do you agree on any non-mqmer in the JIT? Will you accept a JIT? No you wont.
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Because when you fill the background voice for any decent show with dogs barking as a MQM policy, it wont hurt you but when it comes to anybody else even sneezes you have a problem.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے تو اڈمن سے یہ پوچھنا چاہیے کے یہ سیاست پی کے ہے
یا فسادیت پی کے کیوں اب یہاں سیاست پر بات کم اور فرقہ واریت پر زیادہ بات ہو رہی ہے
اور اس کو ہوا دینے میں یہ موصوفہ پیش پیش ہیں
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تو اڈمن سے یہ پوچھنا چاہیے کے یہ سیاست پی کے ہے
یا فسادیت پی کے کیوں اب یہاں سیاست پر بات کم اور فرقہ واریت پر زیادہ بات ہو رہی ہے
اور اس کو ہوا دینے میں یہ موصوفہ پیش پیش ہیں

Yes @Admin [MENTION=4936]Adeel[/MENTION] [MENTION=10205]Waseem[/MENTION] guys we need to be very strict on sectarian issues. Kuch dino se yahan per buhut fuzool batain ho rhi hain.

Please correct me if I am wrong but we should also put a ban on the people who are using this forum to preach hatred.
BTW again I would request to make more admins who are on this forum most of the times. [MENTION=26112]barca[/MENTION] yar voting ka kia huwa? voting hui thi naa admins k liay ?
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Yes @Admin @Adeel @Waseem guys we need to be very strict on sectarian issues. Kuch dino se yahan per buhut fuzool batain ho rhi hain.

Please correct me if I am wrong but we should also put a ban on the people who are using this forum to preach hatred.
BTW again I would request to make more admins who are on this forum most of the times. @barca yar voting ka kia huwa? voting hui thi naa admins k liay ?
ہما جی کو چنا گیا ہے اچھی اڈمن ہے نیوٹرل ہے
اس مہوش بی بی کو یہ بھی تکلیف ہے اس کا نام کسی نے نہیں لیا
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
Yes @Admin @Adeel @Waseem guys we need to be very strict on sectarian issues. Kuch dino se yahan per buhut fuzool batain ho rhi hain.

Please correct me if I am wrong but we should also put a ban on the people who are using this forum to preach hatred.
BTW again I would request to make more admins who are on this forum most of the times. @barca yar voting ka kia huwa? voting hui thi naa admins k liay ?
new moderators are [MENTION=9576]simple_and_peacefull[/MENTION] & [MENTION=22897]huma.asl[/MENTION]
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تو اڈمن سے یہ پوچھنا چاہیے کے یہ سیاست پی کے ہے
یا فسادیت پی کے کیوں اب یہاں سیاست پر بات کم اور فرقہ واریت پر زیادہ بات ہو رہی ہے
اور اس کو ہوا دینے میں یہ موصوفہ پیش پیش ہیں

محترم، آپ کس چشمے سے تھریڈز کو پڑھتے ہیں؟

آپ مجھ پر اعتراض کر رہے ہیں، مگر کیا آپ کو نظر نہیں آیا کہ میں نے کبھی پہل نہیں کی بلکہ ہزار بار ہم پر اعتراض کیا گیا، شرک کے طعنے دیے گئے، تو پھر مجھے مجبورا جواب دینا پڑا۔

ایسا کیوں ہے کہ جبتک فریق مخالف اپنا فتنہ پھیلاتا رہتا ہے اُس وقت تک آپ چپ رہتے ہیں، مگر جب ہم جواب دیں تب ہی آپ کو فرقہ واریت یاد آتی ہے؟

یہ اچھی بات ہے کہ آپ کو فرقہ واریت سے چڑ ہے۔ مگر استدعا ہے کہ آپ مزید انصاف سے کام لیجئے اور یہ بھی دیکھئیے کہ "پہل" کون کرتا ہے، کیونکہ رسول (ص) کی حدیث کے مطابق الزام برائی میں پہل کرنے والے پر ہے نہ کہ جواب دینے والے پر۔

یہاں بھی اعتراض کا ایک حصہ ایڈمنز پر جاتا ہے۔ انہوں نے کبھی مذہبی منافرت میں پہل کرنے والوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔ ۔۔۔۔ ہاں یہ اس پر اپنی نیند سے چونکے، مگر صرف اُس وقت جب مجبورا ہمیں جواب دینا پڑا۔ یہ صحیح طرز عمل نہیں، بلکہ آپ کو پہلے ہی سخت ایکشن لیتے ہوئے وارننگ ایشو کرنی چاہیے تاکہ ہمیں جواب دینے کی ضرورت ہی نہ محسوس ہو۔

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

@Adeel @Waseem @faiza

میں مہوش کی بات سے سخت اختلاف کرتا ہوں

مہوش نے درحقیقت دفاع پاکستان سے متعلق تھریڈ سے توجہ ہٹانے کے لئے اپنا تھریڈ کھولا اور اپنے تھریڈ میں اپنی ایک ذاتی راۓ پیش کی کہ دفاع پاکستان والے طالبان کے ہاتھوں قتل عام اور شیعہ قتل عام پر احتجاج نہیں کرتے اور منافقت کا مظاہرہ کرتے ہیں

ہمارے ایک دوست نے اس ذاتی خیال کے جواب میں مہوش صاحبہ کو آئینہ دکھایا کے آپ بھی تو کراچی کے قتل عام میں اپنے مخالفین کے قتل کو ڈکار مارے بغیرہضم کر جاتی ہیں اور شور مچاتی ہیں تو صرف شیعہ قتل عام پر یا متحدہ کے کارکنوں کے قتل پر تو کیا یہ بھی آپ کی منافقت نہیں ہوگی؟؟

سوال یہ ہے کہ یہاں ہر ایک سے اسکی سیاسی وابستگی کی بنیاد پر بات ہوتی ہے
مہوش صاحبہ یا تو اعلانیہ متحدہ سے برأت کا اظہار کریں
یا پھر جواب دیں اگر جواب ہے تو

اور بچوں کی طرح رونا دھونا شروع نا کردیں
 
Last edited:

کل سے سٹارٹ کر لو اور گنتی کر دیکھو کتنے تھریڈ فرقہ وریت پر سٹارٹ ہوے ہیں اور کس کس نے کیۓ ہیں ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے ؟
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
پہلے تو اڈمن سے یہ پوچھنا چاہیے کے یہ سیاست پی کے ہے
یا فسادیت پی کے کیوں اب یہاں سیاست پر بات کم اور فرقہ واریت پر زیادہ بات ہو رہی ہے
اور اس کو ہوا دینے میں یہ موصوفہ پیش پیش ہیں

Yes @Admin @Adeel @Waseem guys we need to be very strict on sectarian issues. Kuch dino se yahan per buhut fuzool batain ho rhi hain.

Please correct me if I am wrong but we should also put a ban on the people who are using this forum to preach hatred.
BTW again I would request to make more admins who are on this forum most of the times. @barca yar voting ka kia huwa? voting hui thi naa admins k liay ?

I agree, Pichle dino me mulla log or kuch ahle tashi bhai had se nikal rahe hein, masoom Pakistaniyoon ki halakat koi justification nahi honi chahiye. ya phir sectarian discussion ka alog forum banadena chahiye jahaan jakar ye apne singh larayein.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
I agree, Pichle dino me mulla log or kuch ahle tashi bhai had se nikal rahe hein, masoom Pakistaniyoon ki halakat koi justification nahi honi chahiye. ya phir sectarian discussion ka alog forum banadena chahiye jahaan jakar ye apne singh larayein.

100% agreed
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
محترم، آپ کس چشمے سے تھریڈز کو پڑھتے ہیں؟

آپ مجھ پر اعتراض کر رہے ہیں، مگر کیا آپ کو نظر نہیں آیا کہ میں نے کبھی پہل نہیں کی بلکہ ہزار بار ہم پر اعتراض کیا گیا، شرک کے طعنے دیے گئے، تو پھر مجھے مجبورا جواب دینا پڑا۔

ایسا کیوں ہے کہ جبتک فریق مخالف اپنا فتنہ پھیلاتا رہتا ہے اُس وقت تک آپ چپ رہتے ہیں، مگر جب ہم جواب دیں تب ہی آپ کو فرقہ واریت یاد آتی ہے؟

یہ اچھی بات ہے کہ آپ کو فرقہ واریت سے چڑ ہے۔ مگر استدعا ہے کہ آپ مزید انصاف سے کام لیجئے اور یہ بھی دیکھئیے کہ "پہل" کون کرتا ہے، کیونکہ رسول (ص) کی حدیث کے مطابق الزام برائی میں پہل کرنے والے پر ہے نہ کہ جواب دینے والے پر۔

یہاں بھی اعتراض کا ایک حصہ ایڈمنز پر جاتا ہے۔ انہوں نے کبھی مذہبی منافرت میں پہل کرنے والوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔ ۔۔۔۔ ہاں یہ اس پر اپنی نیند سے چونکے، مگر صرف اُس وقت جب مجبورا ہمیں جواب دینا پڑا۔ یہ صحیح طرز عمل نہیں، بلکہ آپ کو پہلے ہی سخت ایکشن لیتے ہوئے وارننگ ایشو کرنی چاہیے تاکہ ہمیں جواب دینے کی ضرورت ہی نہ محسوس ہو۔

[MENTION=4936]Adeel[/MENTION] [MENTION=9841]faiza[/MENTION] [MENTION=10205]Waseem[/MENTION]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

جب بھی شرک اور بدعت کی بات ہو تو کوئی مخصوص گروہ اس بات کو اپنی طرف لے جائے تو وہ اس گروہ کا مسلہ ہے نا کہ بات کرنے والے کا

یہ بات یاد رکھی جائے کہ توحید کا اقرار اور شرک کا انکار ہر مسلمان پر فرض ہے اور ایمان کی بنیاد ہے
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلّم اسی پیغام کو لے کر آے اور اسی کی دعوت دی
ایک غیر مسلم کو اگر ہم دعوت توحید نا دیں اور شرک کی مذمت نا کریں تو کیا اسکے ساتھ بیٹھ کر لڈو کھیلیں؟؟

میں ایڈمن حضرات کو خبردار کرتا ہوں کہ توحید و ایمان، اور شرک و بدعت سے مطعلق موضوعات پر پابندی لگا کر اپنے ایمان کے ساتھ نا کھیلئے گا
اللہ نے آپ کو موقع دیا ہے کے اس فورم کے زریعے اس دعوت کو عام کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں جو دعوت اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم لے کر اے

فرقہ واریت اس وقت ہوتی ہے جب کسی خاص فرقہ کا نام لے کر اس پر الزامات لگاے جاتے ہیں بغیر ثبوت کے
باقی اگر شائستہ زبان میں اور دلائل کے ساتھ اور بغیر غیر مہذب القابات کے اگر کوئی گفتگو کرے تو اس میں کیا برائی ہے

اگر اسکے برخلاف ایسا فعل کسی سے بھی سر زد ہو تو اسے ضرور مطلع کریں تاکہ وہ اپنی اصلاح کرے
 
Joker

Minister (2k+ posts)
پہلے تو اڈمن سے یہ پوچھنا چاہیے کے یہ سیاست پی کے ہے
یا فسادیت پی کے کیوں اب یہاں سیاست پر بات کم اور فرقہ واریت پر زیادہ بات ہو رہی ہے
اور اس کو ہوا دینے میں یہ موصوفہ پیش پیش ہیں

well we need a JIT to investigate this. Do you agree on any non-mqmer in the JIT? Will you accept a JIT? No you wont.

@adeel @Waseem @faiza

میں مہوش کی بات سے سخت اختلاف کرتا ہوں

مہوش نے درحقیقت دفاع پاکستان سے متعلق تھریڈ سے توجہ ہٹانے کے لئے اپنا تھریڈ کھولا اور اپنے تھریڈ میں اپنی ایک ذاتی راۓ پیش کی کہ دفاع پاکستان والے طالبان کے ہاتھوں قتل عام اور شیعہ قتل عام پر احتجاج نہیں کرتے اور منافقت کا مظاہرہ کرتے ہیں

ہمارے ایک دوست نے اس ذاتی خیال کے جواب میں مہوش صاحبہ کو آئینہ دکھایا کے آپ بھی تو کراچی کے قتل عام میں اپنے مخالفین کے قتل کو ڈکار مارے بغیرہضم کر جاتی ہیں اور شور مچاتی ہیں تو صرف شیعہ قتل عام پر یا متحدہ کے کارکنوں کے قتل پر تو کیا یہ بھی آپ کی منافقت نہیں ہوگی؟؟

سوال یہ ہے کہ یہاں ہر ایک سے اسکی سیاسی وابستگی کی بنیاد پر بات ہوتی ہے
مہوش صاحبہ یا تو اعلانیہ متحدہ سے برأت کا اظہار کریں
یا پھر جواب دیں اگر جواب ہے تو

اور بچوں کی طرح رونا دھونا شروع نا کردیں

I agree, Pichle dino me mulla log or kuch ahle tashi bhai had se nikal rahe hein, masoom Pakistaniyoon ki halakat koi justification nahi honi chahiye. ya phir sectarian discussion ka alog forum banadena chahiye jahaan jakar ye apne singh larayein.

Bhaio , Ye apni mehwish bibi aur BuTurabi aik he hein. Jab Siasi aur non Siasi baat karni hoti hay tu , BuTurabi ID , aur jab Sectarian baat karni hoti hay tu Mehwish ID ;)

1. Dono ka Urdu writing style same hay
2. Dono ko DCP kay long March say Motion lagay howay hein
 
Last edited:

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)

محترم، آپ کس چشمے سے تھریڈز کو پڑھتے ہیں؟

آپ مجھ پر اعتراض کر رہے ہیں، مگر کیا آپ کو نظر نہیں آیا کہ میں نے کبھی پہل نہیں کی بلکہ ہزار بار ہم پر اعتراض کیا گیا، شرک کے طعنے دیے گئے، تو پھر مجھے مجبورا جواب دینا پڑا۔

ایسا کیوں ہے کہ جبتک فریق مخالف اپنا فتنہ پھیلاتا رہتا ہے اُس وقت تک آپ چپ رہتے ہیں، مگر جب ہم جواب دیں تب ہی آپ کو فرقہ واریت یاد آتی ہے؟

یہ اچھی بات ہے کہ آپ کو فرقہ واریت سے چڑ ہے۔ مگر استدعا ہے کہ آپ مزید انصاف سے کام لیجئے اور یہ بھی دیکھئیے کہ "پہل" کون کرتا ہے، کیونکہ رسول (ص) کی حدیث کے مطابق الزام برائی میں پہل کرنے والے پر ہے نہ کہ جواب دینے والے پر۔

یہاں بھی اعتراض کا ایک حصہ ایڈمنز پر جاتا ہے۔ انہوں نے کبھی مذہبی منافرت میں پہل کرنے والوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔ ۔۔۔۔ ہاں یہ اس پر اپنی نیند سے چونکے، مگر صرف اُس وقت جب مجبورا ہمیں جواب دینا پڑا۔ یہ صحیح طرز عمل نہیں، بلکہ آپ کو پہلے ہی سخت ایکشن لیتے ہوئے وارننگ ایشو کرنی چاہیے تاکہ ہمیں جواب دینے کی ضرورت ہی نہ محسوس ہو۔

now this is personal attack. What you have to do with his specs?
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Bhaio , Ye apni mehwish Ali bibi aur BuTurabi aik he hein. Jab Siasi aur non Siasi baat karni hoti hay tu , BuTurabi ID , aur jab Sectarian baat karni hoti hay tu Mehwish Ali ;)

1. Dono ka Urdu writing style same hay
2. Dono of DCP kay long March say Motion lagay howay hein

Lo g . ye to yahi baat ker di k shahid afridi aur IK same hain bcuz dono pathan hain ...... Infact nawaz aur shehbaz aik hi hain . dono gan*Jay hain
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
dude, let me mention them, for their consent ..... ;) [MENTION=6897]mehwish_ali[/MENTION], [MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION]