Joker
Minister (2k+ posts)
dude, let me mention them, for their consent ..... ;) @mehwish_ali, @BuTurabi
Syed Sahab ,aap aisi harkatoun key waja say Moderator nahi ban sakay:(
dude, let me mention them, for their consent ..... ;) @mehwish_ali, @BuTurabi
کل سے سٹارٹ کر لو اور گنتی کر دیکھو کتنے تھریڈ فرقہ وریت پر سٹارٹ ہوے ہیں اور کس کس نے کیۓ ہیں ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے ؟
well we need a JIT to investigate this. Do you agree on any non-mqmer in the JIT? Will you accept a JIT? No you wont.
پہلے تو اڈمن سے یہ پوچھنا چاہیے کے یہ سیاست پی کے ہے
یا فسادیت پی کے کیوں اب یہاں سیاست پر بات کم اور فرقہ واریت پر زیادہ بات ہو رہی ہے
اور اس کو ہوا دینے میں یہ موصوفہ پیش پیش ہیں
Yes @Admin @Adeel @Waseem guys we need to be very strict on sectarian issues. Kuch dino se yahan per buhut fuzool batain ho rhi hain.
Please correct me if I am wrong but we should also put a ban on the people who are using this forum to preach hatred.
BTW again I would request to make more admins who are on this forum most of the times. @barca yar voting ka kia huwa? voting hui thi naa admins k liay ?
new moderators are @simple_and_peacefull & @huma.asl
کل سے سٹارٹ کر لو اور گنتی کر دیکھو کتنے تھریڈ فرقہ وریت پر سٹارٹ ہوے ہیں اور کس کس نے کیۓ ہیں ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے ؟
I agree, Pichle dino me mulla log or kuch ahle tashi bhai had se nikal rahe hein, masoom Pakistaniyoon ki halakat koi justification nahi honi chahiye. ya phir sectarian discussion ka alog forum banadena chahiye jahaan jakar ye apne singh larayein.
Bhaio , Ye apni mehwish Ali bibi aur BuTurabi aik he hein. Jab Siasi aur non Siasi baat karni hoti hay tu , BuTurabi ID , aur jab Sectarian baat karni hoti hay tu Mehwish Ali ;)
1. Dono ka Urdu writing style same hay
2. Dono of DCP kay long March say Motion lagay howay hein
بھائی جی میں تو موڈریٹر کا امیدوار ہی نہیں تھا، میں جہاں ہو وہیں ٹھیک ہوںSyed Sahab ,aap aisi harkatoun key waja say Moderator nahi ban sakay:(
@Adeel @Waseem @faiza
میں مہوش کی بات سے سخت اختلاف کرتا ہوں
مہوش نے درحقیقت دفاع پاکستان سے متعلق تھریڈ سے توجہ ہٹانے کے لئے اپنا تھریڈ کھولا اور اپنے تھریڈ میں اپنی ایک ذاتی راۓ پیش کی کہ دفاع پاکستان والے طالبان کے ہاتھوں قتل عام اور شیعہ قتل عام پر احتجاج نہیں کرتے اور منافقت کا مظاہرہ کرتے ہیں
ہمارے ایک دوست نے اس ذاتی خیال کے جواب میں مہوش صاحبہ کو آئینہ دکھایا کے آپ بھی تو کراچی کے قتل عام میں اپنے مخالفین کے قتل کو ڈکار مارے بغیرہضم کر جاتی ہیں اور شور مچاتی ہیں تو صرف شیعہ قتل عام پر یا متحدہ کے کارکنوں کے قتل پر تو کیا یہ بھی آپ کی منافقت نہیں ہوگی؟؟
سوال یہ ہے کہ یہاں ہر ایک سے اسکی سیاسی وابستگی کی بنیاد پر بات ہوتی ہے
مہوش صاحبہ یا تو اعلانیہ متحدہ سے برأت کا اظہار کریں
یا پھر جواب دیں اگر جواب ہے تو
اور بچوں کی طرح رونا دھونا شروع نا کردیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
@Waseem, @Adeel, @faiza, @huma.asl, @simple_and_peacefull
یہ فورم اپنے اپنے خیالات کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے اس میں یکسر موضوعات پر پابندی نا لگائیں بلکہ انداز گفتگو سے متعلق سختی کی جائے
یہاں میں آپ لوگوں کی توجہ صرف ایک چیز کی طرف لے جانا چاہونگا
کیا پاکستانی سیاست سے فرقہ واریت کو سرے سے الگ کیا جا سکتا ہے؟؟؟
١-کیا ایسا نہیں کہ قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے معصوموں پر ہماری شیعہ کمیونٹی عموما خاموشی اختیار کرتی ہے؟؟
اور اندرونی طور پر اس قسم کی امریکی مداخلت پر خاموش رضامندی کا اظہار کرتی ہےاور اپنی بھڑاس نکالنے کے لئے ملا، مولوی وغیرہ جیسے الفاظ استمال کر کے گالم گلوچ تک کی جاتی ہے
٢-کیا ایسا نہیں کہ شام میں ہونے والے قتل عام پر شروع ہونے والے تھریڈس میں شیعہ کمیونٹی نا صرف خاموش ہوتی ہے بلکہ اس حوالے سے بشار الاسد اور ایرانی حکومت کی حمایت کرتی ہے اور جوابا گفتگو شیعہ سنی پر چلی جاتی ہے
٣-کیا ایسا نہیں کہ سعودی عرب سے متعلق کوئی بھی بات ہو تو یہ کمیونٹی اور دیگر گروہ جیسے طاہر القادری اور الیاس قادری کے پیروکار بڑھ چڑھ کر وہابیوں سعودیوں عربوں نجدیوں آل سعود الفاظ کے ساتھ ہر طرح کی زبان استعمال کرتے ہیں؟؟؟
اسی طرح جب ایران پر تنقید کی بات ہو تو یہ سب چپ سادہ کر بیٹھ جاتے ہیں
سچ یہ ہے کہ کچھ اسی طرح کا رویہ اہل سنہ سے تعلق رکھنے والوں کی طرف سے بھی سامنے آتا ہے
شیعہ کمیونٹی کا قتل عام ہو یا ایرنی معاملہ تو سنیوں کا ایک طبقہ اس حوالے سے گالم گلوچ تک پر اتر آتا ہے
میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہماری موجودہ سیاسی حالت کے پیش نظر فرقہ وارانہ معاملات کو یکسر سیاست سے الگ نہیں کیا جا سکتا ...ایڈمن حضرات سے صرف اتنی گزارش ہے کہ زبان کے استعمال میں شائستگی کے پہلو پر زور دیں اور باقی لوگوں کی زبان بندی کے بجاے تربیت کریں
جزاک اللہ خیر
جی ہاں، کر لیجئے
دکھائیے مجھے وہ تھریڈ جس میں فرقہ وارانہ بحث کو شروعات میں نے کی ہو۔
بلکہ اوپر ہی دیکھ لیں کہ سچ بولو صاحب کس طرح ڈٹ کر اپنے فتنے کا اعلان کر رہے ہیں اور واننگ دے رہے ہیں کہ انہیں دوسروں کو مشرک کہنے سے نہ روکا جائے۔
انکا یہ فتنہ چھ صفحات تک پھیلا اور صرف اسکے بعد جا کر میں نے انہیں جواب دیا۔
اس لیے میں پھر آپ سے سوال کرتی ہوں کہ آپ کونسا چشمہ لگا کر تھریڈز پڑھتے ہیں۔ ابھی آپ کی ناک کے نیچے سچ بولو صاحب اپنے فتنے پر ڈٹ گئے ہیں، مگر آپ کی توپوں کا سارا رخ صرف میری طرف ہے۔
دفاع کونسل والا تھریڈ دیکھ لیں۔ اس میں پہلے مجھ پر کتنی مرتبہ الزام لگایا گیا کہ میں اہل تشیع ہوں اس لیے یہ دفاع کونسل پر اعتراض کر رہی ہوں۔
واہ بھائی صاحب واہ۔۔۔ جب تک مجھ پر حملے ہوتے رہیں اُس وقت تک آپ مزے سے بیٹھے دیکھتے رہیں، مگر جب میں جواب دینا شروع کروں تو پھر آپ کو اعتراض ہونے لگتا ہے۔
اپنے انصاف کا پیمانہ سب کے لیے برابر رکھیے۔ یہ ہی اللہ کا قرآن میں حکم ہے۔
ہر کسی کا اپنا اپنا سیاسی مؤقف ہوتا ہے اور اس میں اختلاف قابل قبول ہے اور درست زبان کے استعمال کی متعلق بات بھی بالکل درست ہے۔
مگر آپ کھل کر سیاست کے ساتھ اپنے عقائد کے نام پر دوسروں پر شرک کے فتوے لگانا چاہتے ہیں جو کہ ہرگز قابل قبول بات نہیں ہو سکتی اور جب بھی آپ ایسی حرکت کریں گے تو جواب میں فریق مخالف کو بھی اپنا دفاع کرنے کا حق حاصل ہو جائے گا۔
باقی جہاں تک زبان کے استعمال میں شائستگی کی بات ہے تو جتنی ذلیل گالیاں سیاست ڈاٹ پی کے پر میرے قائد الطاف حسین کو دی جاتی ہیں، وہ کسی اور کے لیے استعمال نہیں ہوتیں۔ مگر اس پر شائستگی کے علمبردار چپ بنے کھڑے رہتے ہیں۔
میں نے کب کسی فرقہ کا نام لے کر اسکو مشرک کہا ہے؟؟
اگر میں یا کوئی شخص شرک کی بات کرے تو آپ اپنے اوپر کیوں لے جاتی ہیں؟؟
آپ کو جس پوسٹ پر اعتراض ہے اس میں میں نےصرف یہ لکھا تھا
کہ یا علی مدد کا نعرہ لگانے والے اور یا اللہ مدد کا نعرہ لگانے والے کبھی متحد نہیں ہوسکتے
کیوںکہ ایک اس نعرے کو شرک سمجھتا ہے اور دوسرا توحید
اب اس میں نا تو میں نے کسی فرقہ کا نام لیا نا ہی کسی مخصوص شخص پر انگلی اٹھائی
مجھے سمجھ نہیں آی کے میری اس بات میں کیا غلطی ہے
یا علی مدد کا نعرہ لگانے والا اور اس نعرے کو شرک سمجھنے والا کیسے متفق ہوسکتے ہیں؟؟؟
ہاں دونوں کے اتحاد کی بنیاد سیاسی منافقت تو ہوسکتی ہے اخلاص نہیں
یاد رکھیں جو خلافت راشدہ والا نظام چاہتا ہے تو
اسے وہی محنت اور وہی دعوت لے کے اٹھنا ہوگا جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے کی
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے ساری زندگی دعوت توحید دی
شرک کی بیخکنی کی
اسی بنیاد پر صحابہ کی تربیت کی
اور صلہ میں مسلمانوں کو ایک اسلامی فلاحی ریاست تحفہ میں ملی
یہ تحفہ ان سیاسی اور مذہبی بونوں کے طرز سیاست سے نہیں ملنے والا
جس میں شرک اور توحید کو ایک کردیا جاۓ
@BuTurabiBhaio , Ye apni mehwish bibi aur BuTurabi aik he hein. Jab Siasi aur non Siasi baat karni hoti hay tu , BuTurabi ID , aur jab Sectarian baat karni hoti hay tu Mehwish ID ;)
1. Dono ka Urdu writing style same hay
2. Dono ko DCP kay long March say Motion lagay howay hein
Dear Admins/Mods,"Difa Pakistani Council".
I started this thread about
But then Mr. Mohsin came and he started trolling and filled first 2 page with his trolling (non related topics). He left the original topic and started personal attacks upon me and MQM.
Kiya ho giya hay Darling , Aaj desi pee kar aya hay kiya :13: .
یہ دنیا آپ کے ڈھکوسلوں اور دھوکوں کا نام نہیں ہے جہاں وار کر کے آپ معصوم بنتے پھریں۔
آپ کی عبارت یہ ہے :۔
آپ کھل کر ہمیں اس میں اہل شرک کہہ رہے ہیں۔ نام لینا ضروری نہیں اور اپنی اس ادا سے آپ عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش نہ کریں۔
میں بھی نام لیے بغیر ابلیسی توحید کے پرستاروں سے خطاب کر سکتی ہوں۔ مگر اس وقت آپ کے پیٹ میں درد اٹھنا شروع ہو جائے گا۔
Bhaio , Ye apni mehwish bibi aur BuTurabi aik he hein. Jab Siasi aur non Siasi baat karni hoti hay tu , BuTurabi ID , aur jab Sectarian baat karni hoti hay tu Mehwish ID ;)
1. Dono ka Urdu writing style same hay
2. Dono ko DCP kay long March say Motion lagay howay hein
پہلے تو اڈمن سے یہ پوچھنا چاہیے کے یہ سیاست پی کے ہے
یا فسادیت پی کے کیوں اب یہاں سیاست پر بات کم اور فرقہ واریت پر زیادہ بات ہو رہی ہے
اور اس کو ہوا دینے میں یہ موصوفہ پیش پیش ہیں
My posts were merely to show Miss Ali the mirror. How can a terrorist call another person a terrorist?
تھریڈ کس نے سٹارٹ کیا ہے .سوال کس نے پوچھا ہے ؟Ye mosofa nazer arrhai hayn tumhe or sanyasi miraz (qaiser mirza) Bhagorey (wanted) , shimar (sdumaashr), shaitand dost (Watan dost) or onlyHa*ami (kami) jaisy log jab bakwaas or bhonk suna rhaye hotey hayn apni us waqt ankon per patti band jati hay thumare???
[MENTION=15789]Jack Sparrow[/MENTION] kay paas LaL Topi hay [hilar][hilar][hilar]yar yah Joker aur Jack sparrow bhi to aik hi hain ;)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|