Any rebuttal from IK side on iddat?

xshadow

Minister (2k+ posts)
ابھی تک عمران خان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں کچھ اپنی رائے دینا چاہتا ہوں۔

اس الزام سے یا چلیں کہہ لیں کے غلطی سے کچھ ثابت نہیں ہوتا سوائے اسکے کہ غلطی سے ایسا ہوا۔ جب نکاح خواں نے خود بتادیا کہ نکاح دوسری بار پڑھایا کیونکہ پہلا نکاح دوران عدت پڑھایا گیا تو اب کیونکہ نکاح ہوچکا ہے تو نکاح تو شرعی ہے۔
یعنی کچھ لوگ اگر یہ ثابت کرنے کی کوشش فرمارہے ہیں کہ نکاح ہی جائز نہیں تو اپنے دماغ کا علاج کروائیں۔
ہاں پہلی غلطی پر کفارہ کیا ہے یہ مجھے نہیں معلوم۔ البتہ جیسے دوسرے کفارے ہوتے ہیں مثلا روزہ توڑنا، احرام نہ باندھنا یا جلدی کھول لینا وغیرہ تو اسی لئے دین اتارا گیا ہے تاکہ لوگ اپنی غلطیاں ٹھیک کریں۔

اس غلطی سے نہ کوئی چوری ثابت ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی یہودی ایجنٹ۔
ہاں ثابت یہ ہوتا ہے کہ اگر 5 سال بعد عدت یاد آگئی ہے اور 30 سال بعد ناجائز بچی تو پھر واقعی انکے پاس کچھ نہیں ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Whaat

MPA (400+ posts)

Mai app ka intihai shukar guzar hoon. Mulk mai itni Khush haali aur aman hai ke samjh hi nai aa raha tha ke kiss hot topic pe baat ki jaye. Bohat umda mozo hai pori qoam ko ais per apna view paish karna chahiye. Koshish karain ke koi reh na jaye ais per baat karne se.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تک عمران خان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں کچھ اپنی رائے دینا چاہتا ہوں۔

اس الزام سے یا چلیں کہہ لیں کے غلطی سے کچھ ثابت نہیں ہوتا سوائے اسکے کہ غلطی سے ایسا ہوا۔ جب نکاح خواں نے خود بتادیا کہ نکاح دوسری بار پڑھایا کیونکہ پہلا نکاح دوران عدت پڑھایا گیا تو اب کیونکہ نکاح ہوچکا ہے تو نکاح تو شرعی ہے۔
یعنی کچھ لوگ اگر یہ ثابت کرنے کی کوشش فرمارہے ہیں کہ نکاح ہی جائز نہیں تو اپنے دماغ کا علاج کروائیں۔
ہاں پہلی غلطی پر کفارہ کیا ہے یہ مجھے نہیں معلوم۔ البتہ جیسے دوسرے کفارے ہوتے ہیں مثلا روزہ توڑنا، احرام نہ باندھنا یا جلدی کھول لینا وغیرہ تو اسی لئے دین اتارا گیا ہے تاکہ لوگ اپنی غلطیاں ٹھیک کریں۔

اس غلطی سے نہ کوئی چوری ثابت ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی یہودی ایجنٹ۔
ہاں ثابت یہ ہوتا ہے کہ اگر 5 سال بعد عدت یاد آگئی ہے اور 30 سال بعد ناجائز بچی تو پھر واقعی انکے پاس کچھ نہیں ہے۔
Is qaum ka yehi islam hai , kis ki kitni lambhi dari hey, kis key janazey mey kitney log aye, falla ki iddat, falla ki gustakhi.
Establishment , Juries , media , politicians, bureaucrats , land grabbers, movlio nay is mulk ka bera garq kerdya, kabhi islam yaad nahi aata.
bhayo is qaum mein majority yahoodyon ki hai... doosri qaumon se deal ker k dekho to pata chalta hai hum kya hein...
THERE IS A DIFFERENCE BETWEEN IDDAT 4 MONTHS DELIVERY !!!
او نہیں نہیں یار کوئی غلطی ملتی نہیں ہوئی - پہلی جنوری میں نکاح کرنے کی خاص ضررت تھی - کوہ کاف سے سن ایک ہزار اٹھارہ کی ہزار سال پرانی درستاویز ملی تھی جس میں پنڈت بڑہمداس بھوتوانی نے لکھا تھا کہ پاکستان نامی ملک میں ایک ہزار سال بعد عمران خان نامی بندہ اپنی پیرنی سے اس دن عقد نکاح میں پھنسے گا تو وہ بادشاہ بن جاۓ گا

یہ دستاویز شونکاش مسانوی نامی جن کو لانے کے لئے کہا گیا تھا - شونکاش مسانوی رج کے چٹورا اور ھڈ حرام جن ہے -- راستے میں آتے آتے ایک بیاہ میں دیگیں پک رہی تھیں ان بیچاروں کی ساری دیگیں کھا گیا اور لمبا سو گیا - واپس جب پہنچا تو نومبر کی پندرہ سولہ تاریخ تھی - اتنا وقت نہیں تھا کہ پنج بچوں کی ما طلاق لے کر عدت گزار لیتی

یہ سارا معاملہ عمران خان کے انتہائی تعلیم یافتہ اور روشن خیال ہونے کی وجہ سے ہوا ہے

Chacha Basharat Siberite Husaink arifkarim
 
arifkarim

عمران خان اپنے بیڈروم میں اگر تیری باجی کی پ پھاڑ دے۔ تب بھی یہ ان دونوں کا ذاتی معاملہ ہے۔ تم ہوتے کون ہو کسی کے بیڈروم میں گھسنے والے؟ ڈنگر پٹواری
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

محترم ، آپ اسے اتنی سادگی سے نہ لیں ۔ مفتی صاحب نے اعتراف کیا ہے کہ ان سے غلط بیانی کی گئ اور ان کے سوال کے جواب میں انہیں عدت پوری ہونے کا یقین دلایا گیا تھا ۔

تاھم بعد ازاں علم ہونے پر مفتی صاحب نے دوبارا نکاح پڑھوایا چونکہ پہلا نکاح فاسد ثابت ہوچکا تھا ۔ یہ کس کی غلطی سے ہوا ؟ کیا بشری صاحبہ اور عمران صاحب کو طلاق کی تاریخ کا علم نہیں تھا ؟ یا پھر عدت کی مدت کا علم نہیں تھا ۔ بشری بظاھر ایک مذھبی ذھن رکھتی ہیں ، اسے یہ بات کا علم نہ ہونا ، عقل تسلیم نہیں کرتی ۔ بحرحال ، اچھی بات یہ ہے کہ علم ہونے پر دوبارہ نکاح پڑھا دیا گیا ہے جو کہ ہونا چاھیے ۔

مفتی سعید صاحب کو بھی آئیندہ مذید سوالات کرنے چاھیں تاکہ اصل معاملات کا علم ہو سکے ۔

استاد جی - مجھے غلط نہ سمجھیں ☹️ میں عمران خان کے آکسفورڈ سے پڑھے لکھے اور روشن خیال ہونے کی بات کر رہا ہوں - کوئی نہیں گھس رہا میں اس کے بیڈ روم میں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اپنے بیڈروم میں اگر تیری باجی کی پ پھاڑ دے۔ تب بھی یہ ان دونوں کا ذاتی معاملہ ہے۔ تم ہوتے کون ہو کسی کے بیڈروم میں گھسنے والے؟ ڈنگر پٹواری

اشکے بھئ اشکے ، ادھر دوسرے تھریڈ میں تم فرشتہ بنے مجھے اچھے اخلاق کا سبق پڑھا رہے ہو ، اور یہاں یہ بد تمیزی جاری ہے ۔

آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا ۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
او نہیں نہیں یار کوئی غلطی ملتی نہیں ہوئی - پہلی جنوری میں نکاح کرنے کی خاص ضررت تھی - کوہ کاف سے سن ایک ہزار اٹھارہ کی ہزار سال پرانی درستاویز ملی تھی جس میں پنڈت بڑہمداس بھوتوانی نے لکھا تھا کہ پاکستان نامی ملک میں ایک ہزار سال بعد عمران خان نامی بندہ اپنی پیرنی سے اس دن عقد نکاح میں پھنسے گا تو وہ بادشاہ بن جاۓ گا

یہ دستاویز شونکاش مسانوی نامی جن کو لانے کے لئے کہا گیا تھا - شونکاش مسانوی رج کے چٹورا اور ھڈ حرام جن ہے -- راستے میں آتے آتے ایک بیاہ میں دیگیں پک رہی تھیں ان بیچاروں کی ساری دیگیں کھا گیا اور لمبا سو گیا - واپس جب پہنچا تو نومبر کی پندرہ سولہ تاریخ تھی - اتنا وقت نہیں تھا کہ پنج بچوں کی ما طلاق لے کر عدت گزار لیتی

یہ سارا معاملہ عمران خان کے انتہائی تعلیم یافتہ اور روشن خیال ہونے کی وجہ سے ہوا ہے

Chacha Basharat Siberite Husaink arifkarim
اور وہی جن آکر سارے نون لیگیون کو پلی ہوئی گائے کا یورین پلا گیا جسکے بعد وہ سو گئے اور انہیں یاد آیا کہ عدت کا مسئلہ اٹھانا ہے جبکہ تجدید نکاح ہوچکا ہے۔
یہی نہیں اس پیشاب میں اس نے پہلے اپنا بھی پیشاب ملایا تاکہ نون لیگی یا پی ڈی ایم والے ماموں بن جائیں اس بچی کے جو اب 30 سال کی ہوچکی ہے۔
اسی پیشاب میں تھوک پھینک کر ڈوب کر مرجاو۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

مفتی سعید صاحب کو بھی آئیندہ مذید سوالات کرنے چاھیں تاکہ اصل معاملات کا علم ہو سکے ۔
مفتی سعید صاحب ایک پیس میں اب بچیں گے تو سوال کریں گے نا --- بڑے آے عمران خان پر ھلفنامے دینے والے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

محترم ، آپ اسے اتنی سادگی سے نہ لیں ۔ مفتی صاحب نے اعتراف کیا ہے کہ ان سے غلط بیانی کی گئ اور ان کے سوال کے جواب میں انہیں عدت پوری ہونے کا یقین دلایا گیا تھا ۔

تاھم بعد ازاں علم ہونے پر مفتی صاحب نے دوبارا نکاح پڑھوایا چونکہ پہلا نکاح فاسد ثابت ہوچکا تھا ۔ یہ کس کی غلطی سے ہوا ؟ کیا بشری صاحبہ اور عمران صاحب کو طلاق کی تاریخ کا علم نہیں تھا ؟ یا پھر عدت کی مدت کا علم نہیں تھا ۔ بشری بظاھر ایک مذھبی ذھن رکھتی ہیں ، اسے یہ بات کا علم نہ ہونا ، عقل تسلیم نہیں کرتی ۔ بحرحال ، اچھی بات یہ ہے کہ علم ہونے پر دوبارہ نکاح پڑھا دیا گیا ہے جو کہ ہونا چاھیے ۔

مفتی سعید صاحب کو بھی آئیندہ مذید سوالات کرنے چاھیں تاکہ اصل معاملات کا علم ہو سکے ۔

یا بیماری وجوہات ہوسکتی ہیں۔
مجھے ہر 3 سے چھے ماہ بعد اپنے ٹیکس گوشواروں کہ ضرورت پڑتی ہے مگر میں رکھ کر بھول جاتا ہوں۔
کبھی کبھی سنبھال کر رکھتا ہوں پھر بھی بھول جاتا ہوں کہ کہاں رکھے تھے۔
کبھی کبھی ملتے ہیں تو یاد آتا ہے کہ تاریخ تو ہفتہ پہلے ختم ہوچکی ہے۔
کبھی کبھی اندازہ غلط نکل آتا ہے اور ایسا کئی بار ہوتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا اس غلطی کا کفارہ ادا کیا جاچکا ہے؟ تو جواب ہے کہ تجدید نکاح اگر ہوچکا ہے تو مولوی صاحب نے پچھلے نکاح کے فاسد ہونے پر کفارے کا ذکر بھیک کردیا ہوگا۔ اسلئے مجھے تو اس میں سمجھ نہیں آئی کہ نون لیگیون کو کیا مسئلہ ہے؟
چلانی تو معیشت ہی پڑے گی چاہے رج کے حرام زدگی کرلیں۔ اور وہ بھی سن لیں جنکے کندھوں پر پی ڈی ایم پھدک رہی ہے۔ انکی بھی لسٹیں کہیں نہ کہیں بن رہی ہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور وہی جن آکر سارے نون لیگیون کو پلی ہوئی گائے کا یورین پلا گیا جسکے بعد وہ سو گئے اور انہیں یاد آیا کہ عدت کا مسئلہ اٹھانا ہے جبکہ تجدید نکاح ہوچکا ہے۔
یہی نہیں اس پیشاب میں اس نے پہلے اپنا بھی پیشاب ملایا تاکہ نون لیگی یا پی ڈی ایم والے ماموں بن جائیں اس بچی کے جو اب 30 سال کی ہوچکی ہے۔
اسی پیشاب میں تھوک پھینک کر ڈوب کر مرجاو۔
نوں لیگیوں بیچاروں کا اس میں کوئی قصور نہیں یار - یہ کام سیدھا سیدھا سوھن حلوے والے حافظ جی کا لگتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یا بیماری وجوہات ہوسکتی ہیں۔
مجھے ہر 3 سے چھے ماہ بعد اپنے ٹیکس گوشواروں کہ ضرورت پڑتی ہے مگر میں رکھ کر بھول جاتا ہوں۔
کبھی کبھی سنبھال کر رکھتا ہوں پھر بھی بھول جاتا ہوں کہ کہاں رکھے تھے۔
کبھی کبھی ملتے ہیں تو یاد آتا ہے کہ تاریخ تو ہفتہ پہلے ختم ہوچکی ہے۔
کبھی کبھی اندازہ غلط نکل آتا ہے اور ایسا کئی بار ہوتا ہے۔

Comparison is quite remarkable

giphy.gif
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یا بیماری وجوہات ہوسکتی ہیں۔
مجھے ہر 3 سے چھے ماہ بعد اپنے ٹیکس گوشواروں کہ ضرورت پڑتی ہے مگر میں رکھ کر بھول جاتا ہوں۔
کبھی کبھی سنبھال کر رکھتا ہوں پھر بھی بھول جاتا ہوں کہ کہاں رکھے تھے۔
کبھی کبھی ملتے ہیں تو یاد آتا ہے کہ تاریخ تو ہفتہ پہلے ختم ہوچکی ہے۔
کبھی کبھی اندازہ غلط نکل آتا ہے اور ایسا کئی بار ہوتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا اس غلطی کا کفارہ ادا کیا جاچکا ہے؟ تو جواب ہے کہ تجدید نکاح اگر ہوچکا ہے تو مولوی صاحب نے پچھلے نکاح کے فاسد ہونے پر کفارے کا ذکر بھیک کردیا ہوگا۔ اسلئے مجھے تو اس میں سمجھ نہیں آئی کہ نون لیگیون کو کیا مسئلہ ہے؟
چلانی تو معیشت ہی پڑے گی چاہے رج کے حرام زدگی کرلیں۔ اور وہ بھی سن لیں جنکے کندھوں پر پی ڈی ایم پھدک رہی ہے۔ انکی بھی لسٹیں کہیں نہ کہیں بن رہی ہیں۔

نون لیگ کو مسئلہ ہو یا نہ ہو ، عام مسلمان کو اس کے بارے میں تشویش ضرور ہونی چاھیے ۔

آپکا عدت کی مدت سے ڈبل روٹی رکھ کے بھول جانے والا موازنہ پسند آیا ۔

بعض دفعہ تو میں بھی انڈے رکھ کر بھول جاتا ہوں ۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Is qaum ka yehi islam hai , kis ki kitni lambhi dari hey, kis key janazey mey kitney log aye, falla ki iddat, falla ki gustakhi.
Establishment , Juries , media , politicians, bureaucrats , land grabbers, movlio nay is mulk ka bera garq kerdya, kabhi islam yaad nahi aata.
Yeah cheez, Dari kitni lambi hai, Shalwar kitni choti hai bus poori qoum ko issi chakkar mein lagaya huwa hai.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
bhayo is qaum mein majority yahoodyon ki hai... doosri qaumon se deal ker k dekho to pata chalta hai hum kya hein...

Wrong.. Yahudi wouldn't sell out their country for anything. They look after their country's interests unlike Pakistani's who rob the country dry and settle abroad.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
all it takes is a few drops of pee on a stick to determine pregnancy. The need to wait for 4 months was in ancient days. Get on with the times.
 
Back
Top