ابھی تک عمران خان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں کچھ اپنی رائے دینا چاہتا ہوں۔
اس الزام سے یا چلیں کہہ لیں کے غلطی سے کچھ ثابت نہیں ہوتا سوائے اسکے کہ غلطی سے ایسا ہوا۔ جب نکاح خواں نے خود بتادیا کہ نکاح دوسری بار پڑھایا کیونکہ پہلا نکاح دوران عدت پڑھایا گیا تو اب کیونکہ نکاح ہوچکا ہے تو نکاح تو شرعی ہے۔
یعنی کچھ لوگ اگر یہ ثابت کرنے کی کوشش فرمارہے ہیں کہ نکاح ہی جائز نہیں تو اپنے دماغ کا علاج کروائیں۔
ہاں پہلی غلطی پر کفارہ کیا ہے یہ مجھے نہیں معلوم۔ البتہ جیسے دوسرے کفارے ہوتے ہیں مثلا روزہ توڑنا، احرام نہ باندھنا یا جلدی کھول لینا وغیرہ تو اسی لئے دین اتارا گیا ہے تاکہ لوگ اپنی غلطیاں ٹھیک کریں۔
اس غلطی سے نہ کوئی چوری ثابت ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی یہودی ایجنٹ۔
ہاں ثابت یہ ہوتا ہے کہ اگر 5 سال بعد عدت یاد آگئی ہے اور 30 سال بعد ناجائز بچی تو پھر واقعی انکے پاس کچھ نہیں ہے۔

Last edited by a moderator: