Anti-Islam rally turns violent after burning Quran in Norway

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اس حساب سے نو گیارہ کے بعد افغانستان پر بم چلانے والے بھی انتہا پسند ہوئے

میں نے لاتیں چلانے والے کے بارے میں آپ کی رائے پوچھی ہے۔۔؟ کیا آپ اس کو اپنا ہیرو کہنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Kuttay, Kheenzer.

Aa giya tou apna bawaseer zada moo la kar.

Kuni, p zon da angraiz wa chawa che da kuna de yakha shi

لگتا ہے مسلمان ناروے میں جاکر بالکل ہی ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، صرف ایک لاتیں چلانے والے گدھے کے ایمان نے تھوڑی سی جنبش کی ہے، باقی سب تو چپ چاپ مزے سے اپنی مقدس ترین کتاب کو جلتا دیکھتے رہے اور کسی نے ایک قدم بھی آگے بڑھانے کی ہمت نہ کی۔۔ افسوس صد افسوس۔۔۔
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)

An anti-Islam rally in Norway turned violent after a leader of anti-Islamization group set a copy of Holy Quran to fire during demonstration.

According to RT news several men attacked the leader of group after he set Quran to fire.

A demonstration held by Stop Islamization of Norway (SIAN) in the city of Kristiansand turned violent after the group’s leader, Lars Thorsen, defied a police order against burning the holy Muslim book. The rally had been approved by local authorities, but police had warned SIAN against desecrating the Koran, after the group said it planned to do so.

Two copies of the religious text were thrown in a trash can during the rally, while Thorsen set fire to another one. The unsanctioned actions infuriated counter-protesters, who vaulted over a fence and attacked SIAN’s leader, reported RT news.

Both Thorsen and his attackers were detained by police, according to media reports.

https://twitter.com/x/status/1196290443736170496

ناروے میں اسلام مخالف ریلی کے دوران قرآن شریف کی بے حرمتی کی گئی ہے اور ایک قرآن شریف کو جلایا گیا ہے جبکہ دو قرآن شریف کی جلدوں کو کچرے میں پھینکا گیا ہے۔

ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں اس ریلی کا انعقاد اسلام مخالف تنظیم سیان کے زیر اہتمام کیا گیا، لارس تھورسن نامی ملعون نے پولیس کی جانب سے قرآن شریف کی جلد نہ جلانے کے حکم کو بھی سرف نظر کیا ۔

اس ریلی کی منظوری مقامی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی تھی جب مظاہرین نے بتایا کہ ان کے کیا عزائم ہیں تو پولیس نے مظاہرین کو خبردار کیا گیا تھا کہ وہ قرآن شریف کی بے حرمتی سے باز رہیں۔

تاہم جب ریلی کے دوران ملعون تنظیم سیان کے رہنما لارس تھورسن کی جانب سے قرآن شریف کی ایک جلد کو جلایا گیا جبکہ ریلی ہی میں شریک ایک شخص نے دو جلدوں کو کچرے میں پھینکا گیا تو اس دوران مسلمان اشتعال میں آگئے اور انہوں نے ریلی کے ملعون رہنما تھورسن پر حملہ کردیا لیکن اس دوران پولیس اہلکار بیچ میں کود پڑے ،جس کے بعد انہوں نے لارس تھورسن کو حراست میں لے لیا اور مشتعل مسلمانوں کو پکڑ کر اس سے دور کردیا۔

muslims should resort to nonviolent protest .
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
This should have been dealt with restraint. They do these things on purpose to get a violent reaction and they got one hence proving their point.

Allah s.w.t divine message is not so weak that it be harmed or get damaged in anyway if a couple of loonies destroy one or two copies.

yes muslims should oppose it in nonviolent mode .
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo phir kisi pukhta khial valy se poch lo.
میں پوچھ نہیں رہا، بتا رہا ہوں کہ ذرا سرچ کر کے دیکھ لیں، کہیں کوئی تورات کو یا زبور کو جلانے کا واقعہ ملا آپکو؟
کہیں ذرا یورپ میں کھڑے ہو کر ہالوکاسٹ کے اوپر تو بات کر کے دکھائیں۔
یار یہ ہاتھی کے دانت ہیں، کھانے کے اور ہیں، دکھانے کے اور۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے لاتیں چلانے والے کے بارے میں آپ کی رائے پوچھی ہے۔۔؟ کیا آپ اس کو اپنا ہیرو کہنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں؟
!آگ لگانے والے ہیرو کی بات کیوں نہیں کر رہے
!اس کا دفاع کرنے میں فخر محسوس کر رہے ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
!آگ لگانے والے ہیرو کی بات کیوں نہیں کر رہے
!اس کا دفاع کرنے میں فخر محسوس کر رہے ہیں

میرے نزدیک اس نے ایک احمقانہ مگر بے ضرر حرکت کی، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔ آپ فرمائیں، لاتیں چلانے والا آپ کا ہیرو ہے یا نہیں؟ تسلیم کے اظہار میں شرمندگی کیوں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے نزدیک اس نے ایک احمقانہ مگر بے ضرر حرکت کی، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔ آپ فرمائیں، لاتیں چلانے والا آپ کا ہیرو ہے یا نہیں؟ تسلیم کے اظہار میں شرمندگی کیوں؟
میرے نزدیک انتظامیہ اس احمق کو اس کی احمقانہ حرکت سے روک لیتی تو ہیرو کی اینٹری نہیں ہوتی. ہیرو کے ردعمل کا جواز موجود تھا اس نہیں وہی کیا جو مناسب تھا
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میرے نزدیک انتظامیہ اس احمق کو اس کی احمقانہ حرکت سے روک لیتی تو ہیرو کی اینٹری نہیں ہوتی. ہیرو کے ردعمل کا جواز موجود تھا اس نہیں وہی کیا جو مناسب تھا

احمق نے صرف کاغذ جلایا۔۔ آپ کے ہیرو نے کیا کیا، گدھے کی طرح لات چلا کر اس پر حملہ کردیا۔۔ متشدد کون ہوا؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
احمق نے صرف کاغذ جلایا۔۔ آپ کے ہیرو نے کیا کیا، گدھے کی طرح لات چلا کر اس پر حملہ کردیا۔۔ متشدد کون ہوا؟؟
.اس احمق کے وکیل کے مطابق اس انے صرف کاغذ جلایا، کاغذ اس روز کا اخبار بھی ہو سکتا تھا اسے جلا لیتا ہیرو کے لئے وہ کاغذ نہیں ہے، ورنہ اور کتابیں بھی ہیں انھے بھی جلا کر تسکین حاصل کی جا سکتی ہے
!تشدد صرف لاتیں چلانے سے ہوتا ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
.اس احمق کے وکیل کے مطابق اس انے صرف کاغذ جلایا، کاغذ اس روز کا اخبار بھی ہو سکتا تھا اسے جلا لیتا ہیرو کے لئے وہ کاغذ نہیں ہے، ورنہ اور کتابیں بھی ہیں انھے بھی جلا کر تسکین حاصل کی جا سکتی ہے
!تشدد صرف لاتیں چلانے سے ہوتا ہے

کاغذ کسی اخبار کا ہو یا کسی کتاب کا، وہ کاغذ ہی ہوتا ہے۔ اور کاغذ جلانا ہرگز تشدد کے زمرے میں نہیں آتا۔۔۔ کسی پر لاتوں سے حملہ کرنا تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کاغذ کسی اخبار کا ہو یا کسی کتاب کا، وہ کاغذ ہی ہوتا ہے۔ اور کاغذ جلانا ہرگز تشدد کے زمرے میں نہیں آتا۔۔۔ کسی پر لاتوں سے حملہ کرنا تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔
کسی ملک کا جھنڈا بھی کپڑے کا ٹکرا ہوتا ہے اسے جلایا جائے تو کسی کی اعتراض نہیں ہونا چاہے، ٹھیک

"Torture means any act by which severe pain or suffering, whether physical or mental, is intentionally inflicted on a person for such purposes as obtaining from him or a third person information or a confession, punishing him for an act he or a third person has committed or is suspected of having committed, or intimidating or coercing him or a third person, or for any reason based on discrimination of any kind, when such pain or suffering is inflicted by or at the instigation of or with the consent or acquiescence of a public official or other person acting in an official capacity. It does not include pain or suffering arising only from, inherent in or incidental to lawful sanctions."

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
Correct me if I am wrong, but when disposing of "muqddas auraaq" you are not supposed to bury them, but burn them so that they are not disrespected by going under dirt.

at least this Quran wasnt buried by this far-right white nationalist
anyone??
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
انا لللہ وانا الیہ راجعون۔
یہ ہم مسلمانوں اور بالخصوص مسلمان حکومتوں کی کمزوری اور بے حسی کا تنیجہ ہے کہ ایسے قبیح اور شنیع فعل سر انجام دیئے جا رہے ہیں۔ اللہ ہمیں اس غفلت پر معاف فرمائے۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کو قوت اور غیرت عطا فرمائے تا کہ وہ اپنی مقدس کتاب کی توہین کا سوچنے والوں کو بھی عبرت کا نشان بنا سکیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کاغذ کسی اخبار کا ہو یا کسی کتاب کا، وہ کاغذ ہی ہوتا ہے۔ اور کاغذ جلانا ہرگز تشدد کے زمرے میں نہیں آتا۔۔۔ کسی پر لاتوں سے حملہ کرنا تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔
کاغذ کاغذ میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ایک کاغذ پر حکومتی ٹھپی لگنے سے وہ کاغذ روپیہ ڈالر پونڈ بن جاتا ہے۔اسی طرح جس کاغذ پر خالق کائنات کا کلام چھپا ہو، وہ دنیا کا قیمتی ترین کاغذ ہوتا ہے، جس کی قیمت پوری دنیا کی دولت ملا کر بھی نہیں دی جا سکتی ۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
کاغذ کاغذ میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ایک کاغذ پر حکومتی ٹھپی لگنے سے وہ کاغذ روپیہ ڈالر پونڈ بن جاتا ہے۔اسی طرح جس کاغذ پر خالق کائنات کا کلام چھپا ہو، وہ دنیا کا قیمتی ترین کاغذ ہوتا ہے، جس کی قیمت پوری دنیا کی دولت ملا کر بھی نہیں دی جا سکتی ۔

اگر وہ کاغذ واقعی قیمتی تھا تو اس شخص نے اپنے پیسوں سے خریدا اور جلایا۔ کسی دوسرے کا اس پر کیا حق۔۔۔؟؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اگر وہ کاغذ واقعی قیمتی تھا تو اس شخص نے اپنے پیسوں سے خریدا اور جلایا۔ کسی دوسرے کا اس پر کیا حق۔۔۔؟؟
آپ ایسا کرو کہ باہر نکل کر کسی پولیس والے کو ماں بہن کی گالیاں دو۔ اور اگر وہ روکے تو اسے کہنا کہ زبان میری ہے، الفاظ میرے ہیں، گالی نکالنے پر خرچ ہونے والی توانائی اور کیلوریز میری ہیں، تمہیں اس سے کیا غرض۔ پھر جو وہ "جواب" دے وہی میرا بھی جواب ہو گا۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ ایسا کرو کہ باہر نکل کر کسی پولیس والے کو ماں بہن کی گالیاں دو۔ اور اگر وہ روکے تو اسے کہنا کہ زبان میری ہے، الفاظ میرے ہیں، گالی نکالنے پر خرچ ہونے والی توانائی اور کیلوریز میری ہیں، تمہیں اس سے کیا غرض۔ پھر جو وہ "جواب" دے وہی میرا بھی جواب ہو گا۔

کاغذ جلانے والا کوئی گالی نہیں دے رہا تھا۔۔۔ کاغذ جلانے میں اور گالی دینے میں فرق ہے۔۔۔