Anti-Islam rally turns violent after burning Quran in Norway

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
کسی ملک کا جھنڈا بھی کپڑے کا ٹکرا ہوتا ہے اسے جلایا جائے تو کسی کی اعتراض نہیں ہونا چاہے، ٹھیک

"Torture means any act by which severe pain or suffering, whether physical or mental, is intentionally inflicted on a person for such purposes as obtaining from him or a third person information or a confession, punishing him for an act he or a third person has committed or is suspected of having committed, or intimidating or coercing him or a third person, or for any reason based on discrimination of any kind, when such pain or suffering is inflicted by or at the instigation of or with the consent or acquiescence of a public official or other person acting in an official capacity. It does not include pain or suffering arising only from, inherent in or incidental to lawful sanctions."

بالکل۔۔ کپڑے کا ٹکڑا ہو یا کاغذ کا ٹکڑا، دونوں کی حرمت / وقعت انسانی جان سے زیادہ نہیں ہے۔۔ لاتیں چلانے کا عمل پھر بھی جسٹی فائی نہیں ہوتا۔۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ کوئی عام سی کتاب خریدو، اور اسے کی کاپیاں
کاغذ جلانے والا کوئی گالی نہیں دے رہا تھا۔۔۔ کاغذ جلانے میں اور گالی دینے میں فرق ہے۔۔۔
اگر آپ کوئی کتاب خریدو۔ اور پھر اس کی فوٹو کاپیاں کر کے بیچنا شروع کر دو، تو کاپی رائیٹ والے اپ کو پکڑ لیں گے(اور آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ میں نے کتاب خرید لی ہے، میں جو مرضٰی اس کے ساتھ کروں)۔ کیونکہ آپنے کتاب خریدی ہے، کتاب شایع کرنے کا حق نہیں خریدا۔ اسی طرح اس شخص نے کتاب خریدی تھی، نعوذ باللہ اس کی توہین کا حق نہیں خریدا تھا۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل۔۔ کپڑے کا ٹکڑا ہو یا کاغذ کا ٹکڑا، دونوں کی حرمت / وقعت انسانی جان سے زیادہ نہیں ہے۔۔ لاتیں چلانے کا عمل پھر بھی جسٹی فائی نہیں ہوتا۔۔
مسلمان قرآن کی حرمت کو اپنی جان سے ذیادہ عزیر رکھتے ہیں۔اس کے لئے جان دے بھی دیتےہیں، اور جان لے بھی لیتےہیں۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مسلمان قرآن کی حرمت کو اپنی جان سے ذیادہ عزیر رکھتے ہیں۔اس کے لئے جان دے بھی دیتےہیں، اور جان لے بھی لیتےہیں۔

کتنے ہی مسلمان وہاں کھڑے تھے، ایک نے بھی اپنی جان نہیں دی۔۔۔ آپ کا دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا۔۔۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے ہی مسلمان وہاں کھڑے تھے، ایک نے بھی اپنی جان نہیں دی۔۔۔ آپ کا دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا۔۔۔
مسلمانوں کی تاریخ غازی علم الدین اور غازی چیمہ شہید جیسے ستاروں سے مزین ہے۔جن لوگوں نے تماشہ دیکھا وہ اپنے عمل کے خود جواب دے ہیں۔ ہر کسی کے ایمان کا لیول مختلف ہوتا ہے۔ کچھ ہاتھ سے روکتے ہیں، کچھ زبان سے اور کچھ دل میں ہی برا جانتے ہیں۔
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
چھری ڈاکٹر بھی چلاتا ہے اور چھری ڈاکو بھی چلاتا ہے، مگر دونوں کی نیت اور مقصد میں بہت فرق ہے، لہذا نتیجہ بھی مختلف برآمد ہوتا ہے۔
Doctor aur Daku dono churiyo se QATAL kartay hain?
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مسلمانوں کی تاریخ غازی علم الدین اور غازی چیمہ شہید جیسے ستاروں سے مزین ہے۔جن لوگوں نے تماشہ دیکھا وہ اپنے عمل کے خود جواب دے ہیں۔ ہر کسی کے ایمان کا لیول مختلف ہوتا ہے۔ کچھ ہاتھ سے روکتے ہیں، کچھ زبان سے اور کچھ دل میں ہی برا جانتے ہیں۔

اربوں مسلمانوں میں سے اگر گنتی کے چند لوگ جان دیں تو آپ کا سابقہ کیا گیا دعویٰ یوں ہونا چاہیے۔۔
گنتی کے چند مسلمان قرآن کی حرمت کو اپنی جان سے ذیادہ عزیر رکھتے ہیں۔اس کے لئے جان دے بھی دیتےہیں، اور جان لے بھی لیتےہیں۔
 
Last edited: