Zinda_Rood
Minister (2k+ posts)
اس حساب سے نو گیارہ کے بعد افغانستان پر بم چلانے والے بھی انتہا پسند ہوئے
میں نے لاتیں چلانے والے کے بارے میں آپ کی رائے پوچھی ہے۔۔؟ کیا آپ اس کو اپنا ہیرو کہنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں؟
اس حساب سے نو گیارہ کے بعد افغانستان پر بم چلانے والے بھی انتہا پسند ہوئے
Kuttay, Kheenzer.
Aa giya tou apna bawaseer zada moo la kar.
Kuni, p zon da angraiz wa chawa che da kuna de yakha shi
An anti-Islam rally in Norway turned violent after a leader of anti-Islamization group set a copy of Holy Quran to fire during demonstration.
According to RT news several men attacked the leader of group after he set Quran to fire.
A demonstration held by Stop Islamization of Norway (SIAN) in the city of Kristiansand turned violent after the group’s leader, Lars Thorsen, defied a police order against burning the holy Muslim book. The rally had been approved by local authorities, but police had warned SIAN against desecrating the Koran, after the group said it planned to do so.
Two copies of the religious text were thrown in a trash can during the rally, while Thorsen set fire to another one. The unsanctioned actions infuriated counter-protesters, who vaulted over a fence and attacked SIAN’s leader, reported RT news.
Both Thorsen and his attackers were detained by police, according to media reports.
https://twitter.com/x/status/1196290443736170496
ناروے میں اسلام مخالف ریلی کے دوران قرآن شریف کی بے حرمتی کی گئی ہے اور ایک قرآن شریف کو جلایا گیا ہے جبکہ دو قرآن شریف کی جلدوں کو کچرے میں پھینکا گیا ہے۔
ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں اس ریلی کا انعقاد اسلام مخالف تنظیم سیان کے زیر اہتمام کیا گیا، لارس تھورسن نامی ملعون نے پولیس کی جانب سے قرآن شریف کی جلد نہ جلانے کے حکم کو بھی سرف نظر کیا ۔
اس ریلی کی منظوری مقامی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی تھی جب مظاہرین نے بتایا کہ ان کے کیا عزائم ہیں تو پولیس نے مظاہرین کو خبردار کیا گیا تھا کہ وہ قرآن شریف کی بے حرمتی سے باز رہیں۔
تاہم جب ریلی کے دوران ملعون تنظیم سیان کے رہنما لارس تھورسن کی جانب سے قرآن شریف کی ایک جلد کو جلایا گیا جبکہ ریلی ہی میں شریک ایک شخص نے دو جلدوں کو کچرے میں پھینکا گیا تو اس دوران مسلمان اشتعال میں آگئے اور انہوں نے ریلی کے ملعون رہنما تھورسن پر حملہ کردیا لیکن اس دوران پولیس اہلکار بیچ میں کود پڑے ،جس کے بعد انہوں نے لارس تھورسن کو حراست میں لے لیا اور مشتعل مسلمانوں کو پکڑ کر اس سے دور کردیا۔
This should have been dealt with restraint. They do these things on purpose to get a violent reaction and they got one hence proving their point.
Allah s.w.t divine message is not so weak that it be harmed or get damaged in anyway if a couple of loonies destroy one or two copies.
Chalo phir kisi pukhta khial valy se poch lo.
!آگ لگانے والے ہیرو کی بات کیوں نہیں کر رہےمیں نے لاتیں چلانے والے کے بارے میں آپ کی رائے پوچھی ہے۔۔؟ کیا آپ اس کو اپنا ہیرو کہنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں؟
!آگ لگانے والے ہیرو کی بات کیوں نہیں کر رہے
!اس کا دفاع کرنے میں فخر محسوس کر رہے ہیں
میرے نزدیک انتظامیہ اس احمق کو اس کی احمقانہ حرکت سے روک لیتی تو ہیرو کی اینٹری نہیں ہوتی. ہیرو کے ردعمل کا جواز موجود تھا اس نہیں وہی کیا جو مناسب تھامیرے نزدیک اس نے ایک احمقانہ مگر بے ضرر حرکت کی، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔ آپ فرمائیں، لاتیں چلانے والا آپ کا ہیرو ہے یا نہیں؟ تسلیم کے اظہار میں شرمندگی کیوں؟
میرے نزدیک انتظامیہ اس احمق کو اس کی احمقانہ حرکت سے روک لیتی تو ہیرو کی اینٹری نہیں ہوتی. ہیرو کے ردعمل کا جواز موجود تھا اس نہیں وہی کیا جو مناسب تھا
.اس احمق کے وکیل کے مطابق اس انے صرف کاغذ جلایا، کاغذ اس روز کا اخبار بھی ہو سکتا تھا اسے جلا لیتا ہیرو کے لئے وہ کاغذ نہیں ہے، ورنہ اور کتابیں بھی ہیں انھے بھی جلا کر تسکین حاصل کی جا سکتی ہےاحمق نے صرف کاغذ جلایا۔۔ آپ کے ہیرو نے کیا کیا، گدھے کی طرح لات چلا کر اس پر حملہ کردیا۔۔ متشدد کون ہوا؟؟
.اس احمق کے وکیل کے مطابق اس انے صرف کاغذ جلایا، کاغذ اس روز کا اخبار بھی ہو سکتا تھا اسے جلا لیتا ہیرو کے لئے وہ کاغذ نہیں ہے، ورنہ اور کتابیں بھی ہیں انھے بھی جلا کر تسکین حاصل کی جا سکتی ہے
!تشدد صرف لاتیں چلانے سے ہوتا ہے
کاغذ کسی اخبار کا ہو یا کسی کتاب کا، وہ کاغذ ہی ہوتا ہے۔ اور کاغذ جلانا ہرگز تشدد کے زمرے میں نہیں آتا۔۔۔ کسی پر لاتوں سے حملہ کرنا تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔
anyone??Correct me if I am wrong, but when disposing of "muqddas auraaq" you are not supposed to bury them, but burn them so that they are not disrespected by going under dirt.
at least this Quran wasnt buried by this far-right white nationalist
کاغذ کاغذ میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ایک کاغذ پر حکومتی ٹھپی لگنے سے وہ کاغذ روپیہ ڈالر پونڈ بن جاتا ہے۔اسی طرح جس کاغذ پر خالق کائنات کا کلام چھپا ہو، وہ دنیا کا قیمتی ترین کاغذ ہوتا ہے، جس کی قیمت پوری دنیا کی دولت ملا کر بھی نہیں دی جا سکتی ۔کاغذ کسی اخبار کا ہو یا کسی کتاب کا، وہ کاغذ ہی ہوتا ہے۔ اور کاغذ جلانا ہرگز تشدد کے زمرے میں نہیں آتا۔۔۔ کسی پر لاتوں سے حملہ کرنا تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔
چھری ڈاکٹر بھی چلاتا ہے اور چھری ڈاکو بھی چلاتا ہے، مگر دونوں کی نیت اور مقصد میں بہت فرق ہے، لہذا نتیجہ بھی مختلف برآمد ہوتا ہے۔anyone??
کاغذ کاغذ میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ایک کاغذ پر حکومتی ٹھپی لگنے سے وہ کاغذ روپیہ ڈالر پونڈ بن جاتا ہے۔اسی طرح جس کاغذ پر خالق کائنات کا کلام چھپا ہو، وہ دنیا کا قیمتی ترین کاغذ ہوتا ہے، جس کی قیمت پوری دنیا کی دولت ملا کر بھی نہیں دی جا سکتی ۔
آپ ایسا کرو کہ باہر نکل کر کسی پولیس والے کو ماں بہن کی گالیاں دو۔ اور اگر وہ روکے تو اسے کہنا کہ زبان میری ہے، الفاظ میرے ہیں، گالی نکالنے پر خرچ ہونے والی توانائی اور کیلوریز میری ہیں، تمہیں اس سے کیا غرض۔ پھر جو وہ "جواب" دے وہی میرا بھی جواب ہو گا۔
اگر وہ کاغذ واقعی قیمتی تھا تو اس شخص نے اپنے پیسوں سے خریدا اور جلایا۔ کسی دوسرے کا اس پر کیا حق۔۔۔؟؟
آپ ایسا کرو کہ باہر نکل کر کسی پولیس والے کو ماں بہن کی گالیاں دو۔ اور اگر وہ روکے تو اسے کہنا کہ زبان میری ہے، الفاظ میرے ہیں، گالی نکالنے پر خرچ ہونے والی توانائی اور کیلوریز میری ہیں، تمہیں اس سے کیا غرض۔ پھر جو وہ "جواب" دے وہی میرا بھی جواب ہو گا۔