Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم کی آفیشل پالیسی تو خیر سب کو ہی پتا ہے اگر آپ اس فورم کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کرتے ہیں تو آپ کو زرّہ برابر بھی شک نہیں رہے گا . اس لئے عینی جی آپ یہاں توازن برقرار رکھنے کی جو کاوش فرما رہی ہیں اس کا نتیجہ صفر ہی نکلے گا ... خیر مجبوری ہے عدیل کی بھی ٹریفک کے بغیر فورمز جلد ہی ویران ہو جاتے ہیں اس لئے میڈیا والی لائن ٹو کرنے میں ہی فائدہ ہے .. شیدے کو خوامخہ تو نہیں بلاتے ٹاک شو والے ..
:lol:
خیر میری ایک چھوٹی سی سجیشن ہے کہ عید کی خوشی میں ہر وہ ممبر آزاد کر دیا جائے جس کی ایک ہزار سے زیادہ پوسٹس ہیں
:lol:
خیر میری ایک چھوٹی سی سجیشن ہے کہ عید کی خوشی میں ہر وہ ممبر آزاد کر دیا جائے جس کی ایک ہزار سے زیادہ پوسٹس ہیں