Kharian Kharian
MPA (400+ posts)
:13:
now, renowned anchor javed chudhry is giving the example of??????
i'll respect fatway baz, if they use the bad words with the same intensity for javed chudhry
1) That what I meant.we have alot of examples in this worl,and we do give their examples in day to day life to convince our people,does it mean they all are our leaders?grow up.
When champions of democracy & Pakistan give the example of foreign politicians, no objection then, why?Brother Jury Do u think the same as Saleem Shezad that after Ghandi ,,,,,Altaf is the only leader who think about nation,,,so what about Quied e Azam ? What about other leaders of Tereek e Pakistan ??????
A slave mind can think like Salim Shehzad (an Ex-dancer) but we Pakistani are free from Hindo Banyas........
Saleem Shehzad don,t have any respect for Athan,,,he should stop his Bakwas at the time of Athan....No T.C pls
He will be given the same treatment as given to Imran Farooq.
Javed Chudhry was giving an example in reference of Simplicity.He was not giving an example from ****hi like Javed Choudhry he was saying that there was no leader but ****hi or Altaf. Means we have got this great country because of ****hi not because of the great leadership of Quaid e Azam. Shame Shame.
When champions of democracy & Pakistan give the example of foreign politicians, no objection then, why?
When Imran Khan in MERAY MUTABIQ, of 20th March, 2010, gave the example of Churchill to MARYANA BABAR(the editor of the NEWS Islamabad). I've not seen any objection then.![]()
جیوری میاں ! ذرا الفاظ پہ غور کرو "گاندھی کے بعد اگر کسی لیڈر کو قوم کی فکر ہے تو وہ الطاف حسین ہے " --- اب ظاہر ہے کہ یہ بات بر صغیر کے تناظر میں کی گئی ہے جس میں "نظریہ قوم' سے متعلق گاندھی اور قائد اعظم مختلف نکتہ ہاۓ نظر رکھتے تھے --- گاندھی کی پالیسی منافقت اور مسلم دشمنی پہ مبنی تھی اور وہ اکثر مسلمانوں کو ہندوؤں کی نسل کہ کے ان کی قومیت کو شک کی نظروں سے دیکھتے تھے لیکن قائد اعظم نے مسلمان قوم کو اس کی علیحدہ پہچان دی اسکو علیحدہ ملک دیا اسکو توقیر دی اسکو طاقتور بنایا ---- تو سلیم شہزاد صاحب کس قوم کی بات کر رہے ہیں ہندو قوم کی یا مسلمان قوم کی ؟ --- گاندھی کی شخصی خوبیاں اپنی طرف لیکن سلیم شہزاد صاحب کو بر صغیر میں گاندھی ؛جناح سے بھی زیادہ بڑے لیڈر نظر آتے ہیں -- وہی جناح جس کے بارے میں بلبل ہند سروجنی نائیڈو نے کہا تھا
"کاش کانگرس کے پاس سو گاندھیوں کی بجاۓ ایک مسٹر جناح ہوتا"
لیکن میں پھر بھی کہتا ہوں کہ شکر ہے سلیم شہزاد نے قائد اعظم کا ذکر ہی نہیں کیا کیونکہ انکے ذکر کے ساتھ الطاف کے ذکر سے قائد اعظم کی توہین ہوتی
١ سب سے پہلے جاوید چودہری کو کافر کہو- کیوں کے اسنے پیغمبر محمّد pbuh کی مثال دینے کے بجائے گاندھی کی دی-
٢ عمران خان کو یہود نصاریٰ کا ایجنٹ کا ہونے کا فتویٰ دو- کیونکے اس نے ونسٹن چرچل کی مثال دی تھی-
اگر تم میری پوسٹ پڑھ لیتے تو اتنی فضول باتیں ناں لکھتے تمہارا ایمان الطاف کو بچانا ہے سلیم شہزاد کو بچانا نہیں
١- پیغمبر اسلام pbuh ایک کامل نمونہ ہیں ایک گناہگار بندے کو جب انکی مثال سے سمجھایا جاتا ہے تو وہ یہی کہتا ہے کہ میں گناہگار ہوں مجھے کوئی ایسی مثال دو جو مرے ہی معاشرے کے لوگوں سے متعلق ہو تو اگر اسنے بر صغیر کی سیاست میں گاندھی کی سادگی کی مثال دی ہے تو کوئی غلط کام نہیں کیا
٢- عمران خان نے چرچل کی مثال اس لیے دیتا ہے کہ چرچل دوسری جنگ عظیم میں برطانیہ کا وزیر اعظم تھا اور برطانیہ کو جرمنی سے بچانے میں اسکا اہم کردار تھا -- اسکا بیان خاص طور پہ آزاد عدلیہ کی مثال دیتے ہوا نقل کیا جاتا ہے
لیکن اوپر دئیے جانے والے دونوں بیانات میں قوم کی بات نہیں ہوئی اور ناں ہی کسی ایک شخصیت کو بنچ مارک رکھ کے کسی دوسری شخصیت کو مقابلتا پیش کیا گیا ہے
تو پھر کسی صحابی راضی الله تعالا عنہو کی
مگر پھر یہی منطق آئیگی جواب میں- تو کسی عام سے مسلمان کی دیدیتا بقول آپ کی منطق کے
اب اسی بات پر جاوید چودہری کو انڈین ایجنٹ تو کہو
عمران خان کو یہود نصاریٰ کا ایجنٹ نہیں کہا تم نے؟
تمہارا مقصد عمران کو بچانا ہے- جسے تم نے مجھے الزام دیا ہے الطاف کو بچانے کا؟
میں ضرور بچاؤں گا جب تک میں اس کو حق پر سمجھوں گا لیکن عمران کسی مافیا کا ہیڈ نہیں ہے لوگ آزاد ہیں اسکے ساتھ مل جائیں یا اسے چھوڑ جائیں وہ کسی کو قتل نہیں کرتامجھے تمہاری طرح یہ خطرہ نہیں ہے کہ مجھے یا میری فیملی کو غنڈے نشانہ بنائیں گے اپنے سپورٹرز کی سوچ پہ تالا نہیں لگاتا - وغیرہ وغیرہ --- خود اسی فورم پہ میں اس پہ تنقید بھی کرتا رہا ہوں اپنے دوستوں اور پبلک میں بھی میں اس پہ بغیر کسی جان کے خوف کے تنقید کرتا ہوں اگر وہ عدلیہ کی مثال دیتے ہوے چرچل کا ذکر کرتا ہے اور اسے قوم کا سب سے بڑا لیڈر نہیں کہتا تو کیا برا کرتا ہے
گاندھی کی مثال اس لیے دی جاتی ہے کہ ہمارے مسلمان حکمران جنھیں اپنے مذہب کی وجہ سے زیادہ سادگی اختیار کرنی چاہئیے تھی وہ الٹا زیادہ فضول خرچ ثابت ہوے ہیں --- اسی طرح جمہوریت کے معاملے میں بھی ہندوستان مثال بنا کے پیش کیا جاتا ہے اس میں کوئی برائی نہیں لیکن جب ایک قوم کی بات کی جاے گی تو لا محالہ سلیم شہزاد کی حرکت بری لگے گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|