Altaf Hussain abusing Army in his Speech - "Tum Kutt'ay Ho, Kameenay Ho, Ullu Kay Pathay ho"

frootloops

Minister (2k+ posts)


مستقل قومی مصیبت اپنی پیدائش سے لیکر اب تک اگر ایسے ہی حالات کا سامنا کر رہی ہوتی تو اپنی
پیدائش کے چند سال بعد ہی خاک میں مل چکی ہوتی، یہ درحقیقت غنڈا مافیا ہے جو اردو بولنے والوں
کا خون چوس چوس کر جوان ہوئی ہے


تمام باتیں ایک جانب، بکرا عید آ رہی ہے نارتھ کراچی، بفرزون، لیاری، لیاقت آباد، دستگیر میں جہاں
جہاں معصوم لوگ اپنے گھر میں پالے گئے بکرے ، گائے لیکر کھڑے ہیں ان کی فروخت پر کس زمرے
میں مستقل قومی مصیبت آٹھ سو ، بارہ سو روپے وصول کر رہی ہے؟؟؟ یہ مستقل قومی مصیبت اپنے
ہی لوگوں کا لہو پی پی کر عفریت بن چکی ہے


لیاقت آباد میں پانی کے مسلہ سے لیکر کچڑے کے مسلے تک ان کے یونٹ جائو تو اپنے ہی لوگوں سے یہ
سوال کرتے ہیں تمہارا کام کیوں کریں؟؟؟ کیا کبھی تم نے طافو بھائی کے لئے جیل کاٹی ہے؟؟؟ کیا کبھی
تم نے کسی کو ہمارے لئے قتل کیا ہے؟؟؟ ... کہاں ہو آپ یہ صاف الفاظ میں یہ تمام سوالات کرتے ہیں
کیا پیغام ہے ان سوالوں میں؟؟؟ یہ اپنی پیدائش سے لیکر کراچی کی عوام کو ان کاموں پر لگانے چاہتے تھے
اب شدید ناکامی کے سبب اکتا کر صاف الفاظ میں ایسے سوالات کرتے ہیں، بس جو کم عقل طاقت کے
حصول کے لئے ان کے ہاتھ چڑھ جاتے ہیں ان کی زندگی تو ہو جاتی ہے ان سے نالاں ......... آپ
ہوش کی دوا لیں، قابلیت سے دنیا آپ کے پیچھے بھاگے گی آپ کے قائد کتابیں چھوڑو بندوقیں اٹھانے کی
تلقین کرتے ہیں، غنڈے غنڈے ہی رہتے ہیں چاہے پاکستان میں رہیں، افریقہ میں رہیں، ملائیشیا میں رہیں
دبئی میں رہیں، لندن میں رہیں، رہیں گے غنڈے کے غنڈے ہی ..... اردو بولنے والوں کے نام کو بدنام
کر کے رکھ چھوڑا ہے


اور یہ بی سی، ایم سی والی زبان اپنی جماعت والوں سے استعمال کیا کریں، مخالف کو جواب دیں مگر ان لفظوں
میں کہ آپ کے طرز گفتگو سے وہ آپ کا ہو جائے، کوئی بھی بی سی، ایم سی سن کر آپ کا نہیں ہوگا
اب اپنا طرز عمل تبدیل کریں، انسان ہیں انسانوں والی باتیں کریں، مہذب ہیں تو مہذب بن کر دکھائیں
گالی دینے سے تحریک بڑھتی نہیں بلکہ مر جاتی ہے، آپ اور آپ کے قائد کو گالیوں ، دھونس ، غنڈا گردی
کو ترک کرنے کا عملی ثبوت دینا پڑےگا، بغلوں میں چھپی چھریاں پھینکنا پڑیں گی، تبدیلی لائیں مگر اپنے آپکو
تبدیل کرکے مخالف کو مار کر تبدیلی نہیں آتی ہے







Sawal chana jawab gandoom, ye jawab tu dene ky qabil nahee ho kun ky logoon ky haq par dakka dalne waly logoon Allah ki mar pare gi Inshallah.
 

frootloops

Minister (2k+ posts)
Re: مکار ہو کُتے ہو کمینے ہو عیار ہو۔الطاف حسی


طافو کو دعا دینے کا حق تو یقینا طافو کے چاہنے والوں کو ہے


مگر پاکستان کے دشمن یا تو بھارت یاترا جائیں
یا پھر یہود کی پناہ میں جائیں

مملکت پاکستان جو تحفہ خدا ہے
جو رمضان کے آخری عشرے میں
لاکھوں قربانیاں دیکر وجود میں آیا ہے
اس کے دشمنوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ
سبز ہلالی پرچم کو ہاتھ میں لیں



Wo qorbaniyan kis ny di thi zara ye bhi bata deen. jin logon ka pakistan banan main koi hat nahee aj wo pakistan ky thekedar ban kar ghardari ky certificate issue karte hain.
 

coolhaider

Minister (2k+ posts)
الطاف حسین تم کتے کے بچے ہو کنجر ہو کمینے ہو ذلیل ہو لعنتی ہو
 

ranaji

President (40k+ posts)
Re: مکار ہو کُتے ہو کمینے ہو عیار ہو۔الطاف حسی

QASMI, Javed CH. , TALAT, HAMID MIR aur NooN waley etc... Imran Khan k "OAY" kehney pe asmaaan sur pe utha laitey hain aur special column likhtey hain, lets see how many column they write, and how many shows they do about his LANGUAGE....
Inn bharvon aur mukhannaso ki patloon geeli ho jaati hai aggar jawab daina parr jaiy waisaay bhi dalalon mai kabhi jurrat nahi hoti
 

sajju

Citizen
Re: Altaf Hussain calls Army Dogs, Ully Ke Pathey, kameeney, Zaleel Gadhaey ke bachey

sailab, zalzla, bomb blast ya koi bhe violation ho to army he kam ati hy r ye haram khor syasatdan usi army pr he bhonkty hen, wja srf ye hy keh army awam ka sath deti hy r ye log awam ko loot'ty hen , shame nhe blkeh ***** hy in begherat syasatdano py,
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
We had no doubt MQM is actually Indian/RAW's wing in Pakistan and has been assigned to destabilize Pakistan. MQM had never any sympathy with Army and all were crocodile tears in the name of rally for Army. These people who call them Muhajir after 65 years are basically Indian rats on Pakistan's soil
 

Neutral man

Senator (1k+ posts)
ek bat bht achi boli he,,, Ja kr dekho sindh secretariat me k kaha he mohajir.... we love you bhai ,,,, koi nahi he pakistan me jo karachi walo k dil ki bat kahe,,, siwaye ALTAF HUSSAIN k,,, q;k sab chahte hen k karachi wale hamesha ghulam rahennn,,,, even Imran khan
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
صحیح کہا ہے بڑوں نے کہ اعمالوں کا اندازہ انسان کی شکل سے ہو جاتا ہے ، بوری والی سرکار کی شکل پہ پھٹکار کوٹ کوٹ کر برس رہی ہے دعا ہے کہ پروردگار ہم پاکستانیوں کو اس عذاب سے جلد از جلد چھٹکارا عطا کرے - آمین​
 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)


یہ گالیاں دراصل اس لئے دی گئی ہیں کہ
طافو اور طافو کو پالنے والے چاہتے ہیں کہ
براہ راست فوج اور طافو کے ٹٹو آمنے سامنے ہوں​

اور وہ اس دوران عام عوام کا خوب خون بہا کر
انٹرنیشنل مداریوں کو مدد کے لئے پکاریں اور بھونکیں
کہ پاکستان کی فوج ہمیں مار رہی ہے، ہم کو ان سے
آزادی دلائو .... ان گالیوں کے پیچھے یہ پلان
ہے، ذرا صبر کریں، آئی ایس آئی کام تو ضرور کرے
گی مگر ایسے نہیں جیسے لوگ جذبات میں آکر ہوتا
دیکھنا چاہ رہے ہیں ..... وہ اب ان کو صاف ضرور
کرے گی مگر اتنے پردوں کے پیچھے رہ کر کہ یہ
پردے اٹھاتے رہیں گے اور ان کی زندگیاں تمام
ہو جائیں گی، یاد رکھیں پاکستان کا بننا غزوہ ہند کی
حکمت عملی میں شامل تھا وہ حکمت عملی جس کو
قادر مطلق نے لکھا ہے، لوگ سمجھتے ہیں کہ گھمسان
کا رن پڑے گا اور غزوہ ہند کا آغاز ہو جائے گا
گھمسان کا رن تو ضرور پڑے گا، اینٹ سے اینٹ
بھی بجائی جائے گی مگر یاد رکھیں یہ کمانے اور
ضائع کرنے کا وقت ہے، جس نے آج اللہ اور
اس کے تحریر کردہ فیصلوں کے خلاف کیا، سمجھ جائیں
اس نے اپنے ہاتھ آئی جنت ضائع کر دی اور
جس نے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
دشمنوں کو اپنا دشمن جانا، سمجھ لیں اس نے جنت کو پا لیا
اور اللہ کے تحریر کردہ فیصلوں میں سے ایک فیصلہ پاکستان​
کی تشکیل، تعمیر اور تکمیل ہے، تشکیل ِ پاکستان ہو چکی ہے
اب مرحلہ تعمیر و تکمیل کا ہے اور ذہن نشین کر لیں
کہ غزوہ ہند اٹل ہے، گھمسان کا رن تو ضرور پڑے گا مگر یہ
فقیر آپ کو بتائے دے رہا ہے کہ حالات غزوہ ہند کی
جانب پیش قدمی کر رہے ہیں اور جنگ سے قبل ابتدائی
حملوں کا آغاز ہو چلا ہے، اور جس نے مثبت طور پر
اپنا کردار اس وقت ادا کیا وہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
بشارت کو پا لے گا، جنگ کے طور طریقے زمانے کے ساتھ
بدل چکے ہیں اور یہ گالیاں، اشتعال انگیزی کی کوشیش سب
جنگی حکمت عملی ہی ہیں تاکہ انتشار عوام میں پھیلا دیا جائے
لندن کے سیاہ تھیلے کو اسکی باتوں کا جواب ضرور ملے گا
مگر جواب دینے والا اپنے طریقے سے جواب دیگا، حوصلہ رکھیں
اپنی تعمیر و تشکیل کریں تاکہ ملک تعمیر و تشکیل کے مرحلے طے
کر لے، دعائوں میں یاد رکھیں


 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
متوجہ ہوں !!! یہ گالیاں ، طافو کی یہ ویڈیو اصلی ہی ہے ناں
کسی نے ڈبنگ تو نہیں کی؟؟ کیونکہ اب تک جتنے لوگوں سے پوچھ
چکا ہوں وہ لاعلمی ظاہر کر رہے ہیں آخر ایسا کیوں ہے؟؟؟ لوگوں
کو معلوم کیوں نہیں ہوا اس واقعہ کا، اور نہ ہی نیٹ پر ملا سوائے
اس فورم کے، کوئی ہے جو اس بات کو واضح کرے گا؟؟؟ لوگوں
کو معلوم نہیں، کوئی اخبار نہیں بول رہا، کوئی سیاستدان نہیں بول رہا
کسی بھی لیول پر مزمت نہیں ہوئی، نیٹ پر سوائے اس ویڈیو کے
یعنی اے آر وائی کے علاوہ کسی بھی چینل کی ریکارڈنگ اس واقعہ
کی نہیں موجود ہے، معاملہ یہاں تک آ گیا کہ آفس میں بحث ہو گئی
میں اکیلا تھا اور باقی کسی کو بھی ان گالیوں کا نہیں پتہ تھا جو بھائی نے
دی ہیں، اب ویڈیو دکھانی پڑے گی ان لوگوں کو مگر آخر عوام کو اس
بات کا معلوم کیوں نہیں ہے؟؟؟؟؟؟