Re: Profile of Candidate of Change, Imran Khan Top Tiger: Aleem Khan
ہاں جی کیوں نہیں عمران جیسا بندہ نااھل ہوتا لیکن نوروں اور زرداریوں جنہوں نے اس ملک کے اربوں کھربوں لوٹے ہیں وہ حکمرانی کرتے رہے۔ نااھلی کے لیے صرف 20 لاکھ قرضے کے نادہندہ بھی کافی ہوتی ہے۔ اِنہوں نے تو اربوں کھائیں ہیں لیکن ڈکار بھی لی اور مشرف کو پھانسی نہ ہونے میں قانون کی حکمران سے زیادہ نوروں کی بزدلی اور بے غیرتی کا عمل دخل ہے۔
یہ کافی ہے کہ مزید تفصیل میں جاؤں؟
janab agar Qanoon ki Hukmarani hoti na tu Mushraff Phansi pay chrha hota or IK Politics say sari umer keliey Na-Ahal ho jata (You know why...? Hai na? Ya tafseel say bataon?)