Alarming! Pakistan is on the verge of collapse

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
326751673_526442006017595_6135202087913021591_n.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہے وہ حقیقت جو خان نے اس ملک کے چھوٹے چھوٹے بچوں تک کو حفظ کرا دی ہے . اب غور کریں کہ موجودہ ووٹ دینے والی ملک کی ٥٥ سے ٦٠ فیصد یوتھ اگلے تیس چالیس سال تک ووٹر ہو گی اور پندرہ بیس سال میں یہ بچے بھی تیار ہو جائیں گے جو موجودہ یوتھ سے زیادہ اپنے حقوق کے متعلق نہ صرف آگاہی اور شعور رکھتے ہونگے بلکہ اپنے حقوق کے لیے چیتے کی طرح لڑنا بھی جانتے ہونگے
یہ ہے وہ انمول تحفہ اور احسانِ عظیم جو عمران خان نے مسلسل ٢٩ سال کی جدوجہد سے اس قوم کو دے دیا ہے

خان کی عظمت کو سلام
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی موسم بدل رہا ہے - خان کمزور اور نون لیگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ طاقت ور لگ رہی ہے - پنجاب کمزور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا نہ آگے ہو گا - مارچ کے الیکشن کچھ اور ہی کہانی سنائیں گے - خوش فہمیوں کی دنیا سے نکلیں
karachiwala
Raiwind-Destroyer
Asad Mujtaba
 
thinking

Koi khush fehami nahi..CM.Naqvi ko kiyo laya ga?..Hafiz jee Nawaz ka banda ha..
Full scale rigging ho gi Panjab aur Sindh mein.Sab Jantay hain...lekan tum Iss khush fehami mein Mulk ko tabah karwa do gey..Kutta bhi jahan beth ta ha wo us jagah ka khial karta ha..lekan kuch log Ku.to se bhi badtar hotay hain..
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
we are watching our country getting destroyed and yet we can't do a nothing about it
It is not destroyed buddy; rebuilding starts after demolition sometimes. We are going towards self sufficiency. Countaries not giving us money means apna kamao te apna khao, this is long term solution.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ گنجے اسٹبلشمنٹ کیساتھ مل کے ملک کو اس حال پہ لیجانا چاہتے ہیں کہ اسکے بعد یہ ڈیفالٹ کا اعلان کردے۔۔۔۔۔۔۔ میں نے غلطی سے کچھ پیسے پاکستان بھیجے جو تین دن گزرنے کے بعد بھی میرے اکاونٹ میں نظر نہیں آتے۔۔۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
the only solution.. Yes thank you Awan.
Well, it is too early to say that completly. One time everytime everyone will give them money. If they tried to chase economy through high imports then we will be back into same circle. Wild spending to be avoid atleast for next four months. They will have to do this three months before elections as they need to get votes too. They can catch up later to control spending after coming into power.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی موسم بدل رہا ہے - خان کمزور اور نون لیگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ طاقت ور لگ رہی ہے - پنجاب کمزور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا نہ آگے ہو گا - مارچ کے الیکشن کچھ اور ہی کہانی سنائیں گے - خوش فہمیوں کی دنیا سے نکلیں
karachiwala
Raiwind-Destroyer
Asad Mujtaba
سترہ جولائی کو بھی اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی لیکن پنجاب کی اسی فیصد عوام طاقتور کی بجائے حق کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سترہ جولائی کو بھی اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی لیکن پنجاب کی اسی فیصد عوام طاقتور کی بجائے حق کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی
سترہ جولائی کو ابھی باجوہ کو اتنی گالیاں نہیں پڑی تھیں اور ڈرتی ہیری کا بھی کسی نے نام نہیں لیا تھا اسلئے اسٹیبلشمنٹ نے نہ نون لیگ کی مدد کی نہ ہی تحریک انصاف کی - اب حالات مختلف ہیں ڈرتی ہیری غصے میں ہے اور وہی سب گرفتاریاں کروا رہا ہے - ویسے یہ مارچ میں پتا چلے گا تحریک انصاف مقبولیت کے لحاظ سے کتنے پانی میں کھڑی ہے -
 
Wake up Pak

Why is PDM running away from the elections?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
سترہ جولائی کو ابھی باجوہ کو اتنی گالیاں نہیں پڑی تھیں اور ڈرتی ہیری کا بھی کسی نے نام نہیں لیا تھا اسلئے اسٹیبلشمنٹ نے نہ نون لیگ کی مدد کی نہ ہی تحریک انصاف کی - اب حالات مختلف ہیں ڈرتی ہیری غصے میں ہے اور وہی سب گرفتاریاں کروا رہا ہے - ویسے یہ مارچ میں پتا چلے گا تحریک انصاف مقبولیت کے لحاظ سے کتنے پانی میں کھڑی ہے -
Inn logoon nay marna nahi hay?
Ghareeb say yeah sahulat bhi lay lee.

FoR0AuFacAAMcKe