Air Marshal Shahid Latif Peed in pants when Indian Air Force followed him - Altaf Hussein

Mohan

Senator (1k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein


You know there is a saying, I have written here before, just repeating

keep your mouth shut and let people think you may be stupid
rather than opening it every few minutes and confirming everyone that you are stupid



You may dislike Shahid Latif, I don't like him either
but the Edgeware residing b.... is talking about Indian air force
for God sake, why are you so dumb, its our national pride he he is targeting ......


What exactly is your national pride ? 1971 ? 1965? kargil ? Reid on OBL compound? Please educate me !!!!
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

What exactly is your national pride ? 1971 ? 1965? kargil ? Reid on OBL compound? Please educate me !!!!

Our national pride is ruling you cowards more than thousand years
when you were ten times in numbers,
ring any bells? or you go dumb reading history

We just have a few traitors like AH to sort out
and we will teach a lesson in history again, rest assured ..
 

munafr

Councller (250+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

تمہاری جس پارٹی سے وابستگی ہے وہاں سچ کو جھوٹ سے مار دیا جاتا ہے. قلم کہ خریدا جاتا ہے. اور زبان پر مصالحت کا تالا لگا دیا جتا ہے



میرے پاس بندوق نہی ہے ۔ میرے پاس زبان ہے ۔ قلم ہے ۔سچ کی سیاہی ۔ ۔ یہی میری طاقت ہے ۔

 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

میں سچ بولتا ہوں۔ صرف اس وجہ سے کہ انڈین دشمن کے ڈر سے شاہد لطیف کا پیشاب نکل بھی گیا تو کہوں کہ نہی نکلا ہو گا۔ کہ اس سے فوج کے وقار کو گزد نہ پہنچے ۔
میں جاہل نہی کہ اس وجہ سے اپنی رائے تبدیل کروں۔
جب 90 ہزار ہتھیار ڈال سکتے ہیں۔
جب ضیاء کہے کہ سیاچین پر تو گھاس بھی نہی اگتی ۔ کر لے قبضہ انڈیا۔۔
جب کارگل کا ایڈونچر گلے پڑجائے اور پینٹ گیلی ہوجائے کہ نواز شریف اب جنگ بندی کروا کر ہمیں بچاو۔۔۔
اور جب ایک موقع آئے کہ مشرف دور میں فوجیوں کو وردی پہن کر شہر جانے سے منع کردیا جائے
جب فوجی مادر ملت کو قتل کردیں
جب فوجی اپنے محسن بھٹو کو پھانسی پرلٹکا دیں
جب فوجی طالبان بنا کرملک کا ستیانا س کردیں۔
جب فوجی بلوچستان کو پاکستان مخالف بنا دیں
جب فوجی بار بار ملک پر قبضہ کریں اور دشمن کے کئے گئے قبضے نا چھڑا سکیں
جب فوجی عوام کو بلڈی سولین کہیں
جب فوجی سرحد کی حفاظت کرنے کے قابل نا رہیں
جب فوجی اپنے اداروں کو دھشت گردوں کے حملوں سے نا بچا سکیں
جب فوجی اپنی ملک کی بیٹی کو اٹھا کر بیچ دیں
جب فوجی پاکستانی بیچ کر ڈالر کمانے کا اعتراف کریں(clap)

تو میں نے صرف اتنا ہی کہا ہے کہ ہاں نکل گیا ہوگا۔ کیوں کہ ایم کیو ایم بھی فوج کی ناجائز اولاد ہے ۔ ۔ ۔ اولاد اپنے باپ کے بارے شاید ہم سے زیادہ جانتی ہو۔۔۔
میں نے تو بس ماضی کی تاریخ کو سامنے رکھ کر تجزیہ کیا ہے ۔

اب عمران کہے 20 ہزار بندے اکٹھے کرو۔ جرنیلوں کا پیشاب نکل جائےگا۔
واہ ۔ واہ۔۔۔ ابھی وہی میرے کمنٹس کو ڈس لائیک بھی دیں گے۔


Who is asking you change your opinion
just learn to speak at right moments and seal your mouth where inappropriate

You will say, who am I to tell you that..
I tell you nobody for you
but share same nationality with you and take pride being Pakistani

There will be thousand more threads to abuse Shahid Latif ..
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

تمہاری جس پارٹی سے وابستگی ہے وہاں سچ کو جھوٹ سے مار دیا جاتا ہے. قلم کہ خریدا جاتا ہے. اور زبان پر مصالحت کا تالا لگا دیا جتا ہے

میری کسی پارٹی سے وابستگی نہی ہے ۔ میری وابستگی میرے ملک سے ہے ۔

اور ملک کے لئے جو بہتر ہوگا اس حوالے سے رائے دونگا۔

یہ بتاو۔ جس پارٹی سے آپ کی وابستگی ہے ۔ اس کا لیڈر کہتا ہے کہ 20 ہزار بندے اکٹھے ہوجائیں تو جرنیلوں کا پیشاب نکل جائے گا۔
اب بتاو۔ اگر شاہد لطیف کا نکل گیا تو اس پر غصہ کس بات کا۔
کیا یہ منافقت نہی ۔ کیا یہ کھلا تعضاد نہی ؟

 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein


Who is asking you change your opinion
just learn to speak at right moments and seal your mouth where inappropriate

You will say, who am I to tell you that..
I tell you nobody for you
but share same nationality with you and take pride being Pakistani

There will be thousand more threads to abuse Shahid Latif ..

یہ ہے تمہاری محب وطنی ۔۔۔
جب جرنیل کمانڈو شراب کے نشے میں ایشورائے کا مجرا دیکھتے ہیں۔
جب کمانڈو انڈیا جا کر کہے کہ میں نے رانی مکرجی سے ملنا ہے ۔

پاوں کے جوتوں کے نیچے آئین پاکستان کو روندنے والوں کے لئے محب وطنی عوام جگائے ۔۔ وہ آگرہ جائے تو واہ واہ۔ اور ناکام لوٹے ۔۔۔
اور نواز شریف مودی سے ملے تو سارا پاکستان تھو تھو کرے۔ فوجی ٹی وی پر آکر اپنے وزیراعظم کو لعن تعن کریں۔ اس وقت کہاں جاتی ہے محب وطنی ؟
کیا محب وطنی صرف وقار کے لئے ضروری ہے ؟

 

Theekra

Senator (1k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein


Kisi ko shak hai to book parh le 'Me ne dhaaka doobte dekha' by an ex DG ISPR Siddiq Salik.

It says just before the 1971 surrender, Mukti Bahini and Indian Army were taking control of more and more areas and announcing through Mosque Loudspeakers that those who surrender will be spared.

The 'brave and disciplined' Pakistan Army, in groups of 10,10 and 20,20 were handing over their weapons to Mukti Bahini in many places.

 

amir1974

Councller (250+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

میری کسی پارٹی سے وابستگی نہی ہے ۔ میری وابستگی میرے ملک سے ہے ۔

اور ملک کے لئے جو بہتر ہوگا اس حوالے سے رائے دونگا۔

یہ بتاو۔ جس پارٹی سے آپ کی وابستگی ہے ۔ اس کا لیڈر کہتا ہے کہ 20 ہزار بندے اکٹھے ہوجائیں تو جرنیلوں کا پیشاب نکل جائے گا۔
اب بتاو۔ اگر شاہد لطیف کا نکل گیا تو اس پر غصہ کس بات کا۔
کیا یہ منافقت نہی ۔ کیا یہ کھلا تعضاد نہی ؟

bahi yeh tu jhoot hai aap din raat NOON ki har achi buri cheez ko defend kar rahe hotee ho, aap Raiwind sarkar ko defend karte ho mulk ko nahi mere bahi

 

munafr

Councller (250+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

مجھے غصہ کسی بات کا نہی میں صرف کہہ رہا تھا کہ باھر بیٹھ کر ہر کسی کو گالی دینا آسان ہے ملک میں بیٹھ کر ان لوگوں کو فیس کرنامشکل ہے

میری کسی پارٹی سے وابستگی نہی ہے ۔ میری وابستگی میرے ملک سے ہے ۔

اور ملک کے لئے جو بہتر ہوگا اس حوالے سے رائے دونگا۔

یہ بتاو۔ جس پارٹی سے آپ کی وابستگی ہے ۔ اس کا لیڈر کہتا ہے کہ 20 ہزار بندے اکٹھے ہوجائیں تو جرنیلوں کا پیشاب نکل جائے گا۔
اب بتاو۔ اگر شاہد لطیف کا نکل گیا تو اس پر غصہ کس بات کا۔
کیا یہ منافقت نہی ۔ کیا یہ کھلا تعضاد نہی ؟

 

Mirza_Shah

MPA (400+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مستری شاہد لطیف جیسا چوول انسان وائس ایئرمارشل بھی ہو سکتا ہے ؟

شیدا ٹلی کی طرح ایک چینل سے دوسرے ، دوسرے سے تیسرے پر روزانہ ہر شو میں پہنچنے والا۔ چوول انسان۔
Agar tumharay jaisay hijra maut ke koonHain mein nachnay ki bejaye net per comments de Santa hai to sub Mumkin hai do batain saaf zahir hain aik to tum nasli Nahi ho koi dogHla maal ho aur dosray tum Pakistani Nahi ho shaid lateef TV channels per a kar hindus ki bajata hai aur tum jaisay pitwari ns ki tarha bajwanay ke lie moodi me peechay baagh ker jatay ho .
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

یہ ہے تمہاری محب وطنی ۔۔۔
جب جرنیل کمانڈو شراب کے نشے میں ایشورائے کا مجرا دیکھتے ہیں۔
جب کمانڈو انڈیا جا کر کہے کہ میں نے رانی مکرجی سے ملنا ہے ۔

پاوں کے جوتوں کے نیچے آئین پاکستان کو روندنے والوں کے لئے محب وطنی عوام جگائے ۔۔ وہ آگرہ جائے تو واہ واہ۔ اور ناکام لوٹے ۔۔۔
اور نواز شریف مودی سے ملے تو سارا پاکستان تھو تھو کرے۔ فوجی ٹی وی پر آکر اپنے وزیراعظم کو لعن تعن کریں۔ اس وقت کہاں جاتی ہے محب وطنی ؟
کیا محب وطنی صرف وقار کے لئے ضروری ہے ؟


بھائی صاحب بہت شکریہ
کہ آپ نے صرف میری محب وطنی پر شک کیا ہے
غدار کے لقب سے نہیں نوازا
ورنہ کی بورڈ تو آپ کے ہاتھ میں تھا کچھ بھی لکھ سکتے تھے

آپ کی ایمانداری اور سچے پن سے متاثر ہو کر ایک اور مشورے کی جسارت کر رہا ہوں
الله کریم آپ کے رشتے داروں کو صحت والی زندگی دے مگر اگر کوئی رحلت ہو جایے
تو وہاں جایے گا مت بہت چھتر پڑیں گے کہ آپ نے سچ بولنے سے باز آنا نہیں
اور مرحوم کے رشتے داروں سے برداشت ہونا نہیں

باقی پلیز اپنے سچ کو جاری و ساری رکھیے

 

Zameen

MPA (400+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein


بلکل نکل سکتا ہے ۔۔۔۔ مستری شاہد لطیف کی شکل سے لگتا ہے کہ اس ڈر کے بعد سے اسے یہ بیماری لگ نا گئی ہو۔۔۔۔

اور ویسے بھی 20 ہزار لوگ اکٹھے ہو جائیں تو جرنیلوں کا پیشاب نکل جائے گا ۔۔
:)

تم انتہائی بے غیرت ، بے شرم اور ملک کے غدار انسان ہو

ایڈمن ، اس گدھے کو فارغ کرو ، یہ ملک دشمن ہے
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

مجھے غصہ کسی بات کا نہی میں صرف کہہ رہا تھا کہ باھر بیٹھ کر ہر کسی کو گالی دینا آسان ہے ملک میں بیٹھ کر ان لوگوں کو فیس کرنامشکل ہے


ملک پر قبضہ کرنا آسان ہوتا ہے۔ کیوں کہ بندوق ہاتھ میں ہے ۔۔۔۔
لیکن سیاچین کا قبضہ چھڑانا مشکل ہوتا ہے ۔ کیوں کہ فوجی پیشہ ورانہ فرائیض بھول چکے ۔

یہاں آپ مجھے گالی دے سکتے ہو۔ کیوں کہ کمپیوٹر کے پیچھے بیٹھے ہو۔۔۔۔ سامنے کبھی کوئی ہمت نہی کرسکتا۔۔۔

 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

Murree ki wo yah bata thandi raat yaad karooo Jub nawaz sharif ko Musharraf ny band kia Tha rest house main sirf jahangiya our busi

Ny an pehna kr to uss waqt b Milan sb ka peshab nikal gaya Tha bad main Kaha gaya thand sy nikla hy
 

Mirza_Shah

MPA (400+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مستری شاہد لطیف جیسا چوول انسان وائس ایئرمارشل بھی ہو سکتا ہے ؟

شیدا ٹلی کی طرح ایک چینل سے دوسرے ، دوسرے سے تیسرے پر روزانہ ہر شو میں پہنچنے والا۔ چوول انسان۔
Agar tumharay jaisay hijra maut ke koonHain mein nachnay ki bejaye net per comments de Santa hai to sub Mumkin hai do batain saaf zahir hain aik to tum nasli Nahi ho koi dogHla maal ho aur dosray tum Pakistani Nahi ho shaid lateef TV channels per a kar hindus ki bajata hai aur tum jaisay pitwari ns ki tarha bajwanay ke lie moodi me peechay baagh ker jatay ho .
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein


بھائی صاحب بہت شکریہ
کہ آپ نے صرف میری محب وطنی پر شک کیا ہے
غدار کے لقب سے نہیں نوازا
ورنہ کی بورڈ تو آپ کے ہاتھ میں تھا کچھ بھی لکھ سکتے تھے

آپ کی ایمانداری اور سچے پن سے متاثر ہو کر ایک اور مشورے کی جسارت کر رہا ہوں
الله کریم آپ کے رشتے داروں کو صحت والی زندگی دے مگر اگر کوئی رحلت ہو جایے
تو وہاں جایے گا مت بہت چھتر پڑیں گے کہ آپ نے سچ بولنے سے باز آنا نہیں
اور مرحوم کے رشتے داروں سے برداشت ہونا نہیں


باقی پلیز اپنے سچ کو جاری و ساری رکھیے


آپ سے اس طرح کی چوول کی توقع نہی تھی ۔ فوراً رشتہ داروں تک پہنچ گئے ۔۔۔۔

بہتر ہوتا موضوع تک رہتے اور میرے اٹھائے گئے سوالوں کا جواب دیتے ۔۔۔۔

سچ بولنے سے بعض نا آنا میرے ایمان کا حصہ ہے ۔ یہ آپ پر بھی فرض ہے کہ سچ بولو۔ نا کہ چھتر کے ڈر سے سر نیچے کرکے بے غیرت بن کر منافقت اختیار کرو۔ ۔۔

 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

آپ سے اس طرح کی چوول کی توقع نہی تھی ۔ فوراً رشتہ داروں تک پہنچ گئے ۔۔۔۔

بہتر ہوتا موضوع تک رہتے اور میرے اٹھائے گئے سوالوں کا جواب دیتے ۔۔۔۔

سچ بولنے سے بعض نا آنا میرے ایمان کا حصہ ہے ۔ یہ آپ پر بھی فرض ہے کہ سچ بولو۔ نا کہ چھتر کے ڈر سے سر نیچے کرکے بے غیرت بن کر منافقت اختیار کرو۔ ۔۔


Bro, just to set record straight
I just gave you an example
not abused you or your relatives
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

Murree ki wo yah bata thandi raat yaad karooo Jub nawaz sharif ko Musharraf ny band kia Tha rest house main sirf jahangiya our busi

Ny an pehna kr to uss waqt b Milan sb ka peshab nikal gaya Tha bad main Kaha gaya thand sy nikla hy


نواز شریف تو پاکستان کا شہری تھا۔ ۔ اور انڈین فوج نے 90 ہزار کا جو پیشاب نکالا تھا وہ اس کے مقابلے میں کچھ نہی ۔۔۔
اس وقت مشرف کا پیشاب نکلا ہوا ہے ۔۔۔۔ عدالت جاتے ہوئے راستے میں ایسا پیشاب نکلا کہ اسپتال کا رخ کرنا پڑا۔۔۔

 

ayaan1

MPA (400+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

altaf caught it in his both hands !!!!!!!!

Lying basttaaarrrrrrddddddd!!!

Altaf ki ab rooz geeli hoti hey aur ab rooz hogi !!!!! Ha ha ha ha
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein

شاہد لطیف کوئی اتنا بہادر انسان لگتا نہیں ، لیکن انڈیا کے سامنے ہمیں اس کو ڈیفنڈ کرنا ہو گا بدقسمتی سے


پٹھانوں کی کہاوت ہے


کہ گھر میں جنگ کریں گے
لیکن باہر ننگ کریں گے
 

Back
Top