Abdul jabbar
Minister (2k+ posts)
Re: AIR Marshall Shahid Latif Peed in pants while following Indian Air Force : Altaf Hussein
پاکستان ایر فورس کا سلیکشن کا معیار بہت بلند ہے۔ جسمانی، دماغی اور اعصابی طور پر سو فیصد فٹ ہی چنا جاتا ہے اور پھر تربیت کے مرحلے میں اس کی ان صلاحیتوں کو اتنا بڑھا دیا جاتا ہے کہ عام آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ڈر کا تو تصور ہی ختم کر دیا جاتا ہے۔
شاہد لطیف ایر مارشل رہے ہیں۔ اس مقام تک بندہ ایسے ہی نہیں پہنچ جاتا۔پیشاب نکل جانے کی بات کو بے پر کی اڑانا کہا جا سکتا ہے۔ چونکہ آجکل محترم سیاست فرما رہے ہیں تو جنہیں یہ رگیدتے ہیں ان کا بھی حق ہے کہ ان کے بارے اپنے حسن ذن کا اظہار کریں۔ سو وہ کر رہے ہیں۔