GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
Excellent, Well Done Mr Dar
I wish hundreds of Pakistanis own Dubai and all over the World like that ..
Excellent, Well Done Mr Dar
I wish hundreds of Pakistanis own Dubai and all over the World like that ..
Excellent, Well Done Mr Dar
I wish hundreds of Pakistanis own Dubai and all over the World like that ..
You guys are in Govt for last two years
Make Noon and Ashamed by giving them a room in CM house Peshawar
than printing these pictures here ...
جناب لعنت اپ کے سوال اور سوچ پر کیا خدا خوف اس قوم سے مٹ چکا ہے پیٹ کی خاطر کسی کی عزت اچھالی جائے اور وہ بھی رمضان جیسے بابرکت مہینے میں
اگر یہی اصول اپ ک لیڈر پر لاگو کیا جائے تو پھر اپ کے پاس کیا جواب ہوگا ھمارے قائد جن کی اپنی بیٹی پارسی ہوگیی تھی تو کیا اس بات پر ہم قائد کو قائد اعظم کے منصب سے اتار دیں اگر ہمت ہے تو کرپشن پر بات کر اگر ہمت ہے ١٥٠ میگا سکنڈل پر بات کر لیکن مجھ کو معلوم ہے وہاں تمھارے پر جلتے ہیں
Well Done Shahbaz
That's what people want to see
be among them even for half an hour
and they remember at the time of voting
KPK Today?
Janab who said first this in his interviews that his divorce was bcos of PMLN
When he made this claim then other has all the rights to give response. Don't behave like fool.
عزت وہ بھی ایک ثابت شدہ بد کار شخص کی ؟ آپ ہو ش میں تو ہیں حضور ؟ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں ، ؟
طلاق ہمیشہ آپس کی ناچاقی سے ہوتی ہے۔ یہ ناچاقی کسی بھی وجہ سے پیدا ہوسکتی ہے۔ لیکن لوگوں کو اس پر بغلیں نہیں بجانی چاہئے۔Janab who said first this in his interviews that his divorce was bcos of PMLN
When he made this claim then other has all the rights to give response. Don't behave like fool.
جناب بات چنا جواب گندم کے مصداق اپ نے پتلی گلی پکڑ لی جناب کرپشن پر بات کرو اگر بندے نے ایک پیسا بھی حکومت کا کھا یا ہے تو بات کر
ہے کوئی الزام کچھ شرم کرو
یہ ملک اب ذاتی مفاد کی وجہ سے کب تک بیچو گے کیا قیامت کے دن کا ذرا بھی پاس نہیں کیا حضورﷺ کی حدیث جھوٹی ہے (نعوز باللہ ) قیامت کی نشانی یہ ہوگی کے قوم کا ذلیل ترین شخص حاکم بن جائے گا کیا زرداری جیسا انسان پاک ہے ؟ کیا نواز کی اس کے ساتھ یاری اس لیے ہے کے وہ والی الله ہے اگرمرنا بھول چکے ہو اتنا ہے بوجھ لادو اپنی قبر پر جتنا برداشت کر سکو
عمران ایک بدکردار شخص ہوگا ماضی میں لاکھوں زناکریاں کی ہوں گی کیا اس کے اس ذاتی فعل سے ملک یا قوم کا کوئی نقصان وابستہ ہے؟
کیا یہ بات اپ کے علم میں نہیں برطانیہ کے قانون کے مطابق عمران جما ئمہ کی آدھی جائیداد کا قانونی وارث تھا طلاق کی شکل میں جو کے تقریبنا ٣.٥ ارب پاونڈ بنتی تھی
حضرت الله دیکھ بھی رہ ہے اور ریکورڈ بھی کر رہ ہے جو لوگ الله کے لیے عوام کی خدمت کرتے ہیں ان کی راہ میں روکاوٹ بننے والے انجام سوچ لیں
قیامت کے دن ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس سے اس کو محبت ہوگی نواز کی محبت اپ کو مبارک ہو اور اس کا انجام بھی ہم عمران کے ساتھ ہیں کیوں کے وہ حرام نہیں کھاتا
رہی بات طلاق کی تو حضرت نہ تو اپ بچے ہو ور نا پاگل اپ کو معلوم ہے سب
بینظیر کی ا ور نصرت بھٹو کی تصاویر ٹائلز کا معاملہ زکات ہڑپ کرنے کا الزام یہ سب نون لیگ کے پرانے حربے ہیں لفافہ جرنلزم کی خالق جماعت
اب روزے میں کیا اور لکھوں اگر انسان میں حیا نہیں تو کچھ بھی کر سکتا ہے باقی یہ دنیا آزمایش ہے یہاں حلال حرام چلتا وہ وقت دور نہیں جب حلال کو حرام سے الگ کر دیا جائے گا اور پھر خسارے کا سودا کرنے والے سواے افسوس کے کچھ نہ کر سکیں گے
for your kind information i can communicate very well in english even thought i dont like to use english language on Pakistani forum.I think Urdu is more than enough.May be you are not intelligent enough to comprehend my point. Please read my post again. I can write in Urdu if that helps.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|