Aik Sawal

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
11667283_740207289423343_7083991464547405331_n.jpg



Excellent, Well Done Mr Dar
I wish hundreds of Pakistanis own Dubai and all over the World like that ..


 
عزت وہ بھی ایک ثابت شدہ بد کار شخص کی ؟ آپ ہو ش میں تو ہیں حضور ؟ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں ، ؟
جناب لعنت اپ کے سوال اور سوچ پر کیا خدا خوف اس قوم سے مٹ چکا ہے پیٹ کی خاطر کسی کی عزت اچھالی جائے اور وہ بھی رمضان جیسے بابرکت مہینے میں
اگر یہی اصول اپ ک لیڈر پر لاگو کیا جائے تو پھر اپ کے پاس کیا جواب ہوگا ھمارے قائد جن کی اپنی بیٹی پارسی ہوگیی تھی تو کیا اس بات پر ہم قائد کو قائد اعظم کے منصب سے اتار دیں اگر ہمت ہے تو کرپشن پر بات کر اگر ہمت ہے ١٥٠ میگا سکنڈل پر بات کر لیکن مجھ کو معلوم ہے وہاں تمھارے پر جلتے ہیں
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
Janab who said first this in his interviews that his divorce was bcos of PMLN

When he made this claim then other has all the rights to give response. Don't behave like fool.


جناب بات چنا جواب گندم کے مصداق اپ نے پتلی گلی پکڑ لی جناب کرپشن پر بات کرو اگر بندے نے ایک پیسا بھی حکومت کا کھا یا ہے تو بات کر
ہے کوئی الزام کچھ شرم کرو
یہ ملک اب ذاتی مفاد کی وجہ سے کب تک بیچو گے کیا قیامت کے دن کا ذرا بھی پاس نہیں کیا حضورکی حدیث جھوٹی ہے (نعوز باللہ ) قیامت کی نشانی یہ ہوگی کے قوم کا ذلیل ترین شخص حاکم بن جائے گا کیا زرداری جیسا انسان پاک ہے ؟ کیا نواز کی اس کے ساتھ یاری اس لیے ہے کے وہ والی الله ہے اگرمرنا بھول چکے ہو اتنا ہے بوجھ لادو اپنی قبر پر جتنا برداشت کر سکو
عمران ایک بدکردار شخص ہوگا ماضی میں لاکھوں زناکریاں کی ہوں گی کیا اس کے اس ذاتی فعل سے ملک یا قوم کا کوئی نقصان وابستہ ہے؟
کیا یہ بات اپ کے علم میں نہیں برطانیہ کے قانون کے مطابق عمران جما ئمہ کی آدھی جائیداد کا قانونی وارث تھا طلاق کی شکل میں جو کے تقریبنا ٣.٥ ارب پاونڈ بنتی تھی
حضرت الله دیکھ بھی رہ ہے اور ریکورڈ بھی کر رہ ہے جو لوگ الله کے لیے عوام کی خدمت کرتے ہیں ان کی راہ میں روکاوٹ بننے والے انجام سوچ لیں
قیامت کے دن ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس سے اس کو محبت ہوگی نواز کی محبت اپ کو مبارک ہو اور اس کا انجام بھی ہم عمران کے ساتھ ہیں کیوں کے وہ حرام نہیں کھاتا
رہی بات طلاق کی تو حضرت نہ تو اپ بچے ہو ور نا پاگل اپ کو معلوم ہے سب
بینظیر کی ا ور نصرت بھٹو کی تصاویر ٹائلز کا معاملہ زکات ہڑپ کرنے کا الزام یہ سب نون لیگ کے پرانے حربے ہیں لفافہ جرنلزم کی خالق جماعت
اب روزے میں کیا اور لکھوں اگر انسان میں حیا نہیں تو کچھ بھی کر سکتا ہے باقی یہ دنیا آزمایش ہے یہاں حلال حرام چلتا وہ وقت دور نہیں جب حلال کو حرام سے الگ کر دیا جائے گا اور پھر خسارے کا سودا کرنے والے سواے افسوس کے کچھ نہ کر سکیں گے
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
عزت وہ بھی ایک ثابت شدہ بد کار شخص کی ؟ آپ ہو ش میں تو ہیں حضور ؟ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں ، ؟

اور جناب اپ کے لیے عرض ہے گجر صاحب کسی انسان ذاتی گناہ اس کے اور رب عظیم کا اندرونی معاملہ ہےاور اپ کے لیے اطلاح ہے یا تو اپ فرشتے ہیں یا پھر کوئی جانور کیوں کے اندونو سے گناہ سرزد نہیں ہوتا کسی عالم کی صحبت اختیار کر کے جانے اپ کا یہ فعل کیسا ہے
 
Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Janab who said first this in his interviews that his divorce was bcos of PMLN

When he made this claim then other has all the rights to give response. Don't behave like fool.
طلاق ہمیشہ آپس کی ناچاقی سے ہوتی ہے۔ یہ ناچاقی کسی بھی وجہ سے پیدا ہوسکتی ہے۔ لیکن لوگوں کو اس پر بغلیں نہیں بجانی چاہئے۔
 

pkfighter

Councller (250+ posts)
جناب بات چنا جواب گندم کے مصداق اپ نے پتلی گلی پکڑ لی جناب کرپشن پر بات کرو اگر بندے نے ایک پیسا بھی حکومت کا کھا یا ہے تو بات کر
ہے کوئی الزام کچھ شرم کرو
یہ ملک اب ذاتی مفاد کی وجہ سے کب تک بیچو گے کیا قیامت کے دن کا ذرا بھی پاس نہیں کیا حضورکی حدیث جھوٹی ہے (نعوز باللہ ) قیامت کی نشانی یہ ہوگی کے قوم کا ذلیل ترین شخص حاکم بن جائے گا کیا زرداری جیسا انسان پاک ہے ؟ کیا نواز کی اس کے ساتھ یاری اس لیے ہے کے وہ والی الله ہے اگرمرنا بھول چکے ہو اتنا ہے بوجھ لادو اپنی قبر پر جتنا برداشت کر سکو
عمران ایک بدکردار شخص ہوگا ماضی میں لاکھوں زناکریاں کی ہوں گی کیا اس کے اس ذاتی فعل سے ملک یا قوم کا کوئی نقصان وابستہ ہے؟
کیا یہ بات اپ کے علم میں نہیں برطانیہ کے قانون کے مطابق عمران جما ئمہ کی آدھی جائیداد کا قانونی وارث تھا طلاق کی شکل میں جو کے تقریبنا ٣.٥ ارب پاونڈ بنتی تھی
حضرت الله دیکھ بھی رہ ہے اور ریکورڈ بھی کر رہ ہے جو لوگ الله کے لیے عوام کی خدمت کرتے ہیں ان کی راہ میں روکاوٹ بننے والے انجام سوچ لیں
قیامت کے دن ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس سے اس کو محبت ہوگی نواز کی محبت اپ کو مبارک ہو اور اس کا انجام بھی ہم عمران کے ساتھ ہیں کیوں کے وہ حرام نہیں کھاتا
رہی بات طلاق کی تو حضرت نہ تو اپ بچے ہو ور نا پاگل اپ کو معلوم ہے سب
بینظیر کی ا ور نصرت بھٹو کی تصاویر ٹائلز کا معاملہ زکات ہڑپ کرنے کا الزام یہ سب نون لیگ کے پرانے حربے ہیں لفافہ جرنلزم کی خالق جماعت
اب روزے میں کیا اور لکھوں اگر انسان میں حیا نہیں تو کچھ بھی کر سکتا ہے باقی یہ دنیا آزمایش ہے یہاں حلال حرام چلتا وہ وقت دور نہیں جب حلال کو حرام سے الگ کر دیا جائے گا اور پھر خسارے کا سودا کرنے والے سواے افسوس کے کچھ نہ کر سکیں گے

May be you are not intelligent enough to comprehend my point. Please read my post again. I can write in Urdu if that helps.
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
May be you are not intelligent enough to comprehend my point. Please read my post again. I can write in Urdu if that helps.
for your kind information i can communicate very well in english even thought i dont like to use english language on Pakistani forum.I think Urdu is more than enough.
Now i will come to your point please use some common sense as Pakistani nation our issue is not weather imran khan divorce was catalyst by the NooN League at the moment it is rampant corruption do you know what is the current level of national debt i dont think. so while your focus is on Imran khan personal life people are dying with hunger and non availability of medical services.Do you have enough character to bring forward these issues after 7 years of governance they are not be able to build or operate single Govt institute how can you follow such people its beyond my understanding if you want visual proof of that i can provide you saleem safi and shabaaz shareef video where he is not be able to answer simple question about police reforms.
So open your eyes before its too late.water crisis is on the way today people are dying to get basic human necessities like food petrol electricity gas in a few year you will see they will start killing each other to get to a drop of water.
 

Back
Top