واہ آغا وقار ۔ عوام کو تھوک لگا رہا ہے اور گاڑی پانی پہ چلا رہا ہے۔ یہی تو وہ گوہر نایاب تھا، وہ نولکھا ہیرا جسکی سب کو تلاش تھی۔ جس کے ظہور کیلئے نرگس ہزاروں سالوں سے رو رہی تھی۔ اب چمن میں آنکھیں چندیا دینے والا دیدہ ور ہوا چاہتا ہے۔
جناب من، ذرا تھوڑا انتظار اور، پھر دیکھیے کیا کیا کہانیاں کھلتی ہیں۔ آغا صاحب نے پیر مریدی بھی کی ہوگی، اور لازم ہے کسی مریدنی کو بھگانے کا شغل بھی نوش کیا ہو۔
جناب من، ذرا تھوڑا انتظار اور، پھر دیکھیے کیا کیا کہانیاں کھلتی ہیں۔ آغا صاحب نے پیر مریدی بھی کی ہوگی، اور لازم ہے کسی مریدنی کو بھگانے کا شغل بھی نوش کیا ہو۔