After PMLN, PPP also blames army officers for interference in politics

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اوے لعنتو پٹواریو
شکر کرو وہ کرنل شرنل ہیں ، تم نے تو گلو بٹ استعمال کیا تھا

725443-GulluButt-1403456608-129-640x480.JPG
 
Dantheman

MPA (400+ posts)
Hahaha jis jis bande ko ghar main koi na poche wo army ke khilaf pr as conference kar ke ek din main famous ho jata hai! Had a manipulation ke bhe.
Aur ye kya press conference hai jis main na tu koi evidence dia hai Aur na kuch Aur! “Main kuch Kaha tu sub kuch hil jae g” haha ye “beta so jao warna Bao aa jae ga” wali logic ke pori qom chal rahi hai
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ اور پی پی پی نے گندا کھیل کھیلنا شروع کردیا ہے

مگر جب عمران خان کچھ نا کرسکا دھاندھلی ہونے کےباوجود تو یہ کیا ہیں
انکی تو عوامی حمایت بھی دم توڑ چکی
 
shami11

Minister (2k+ posts)
اعوان - اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی عمران خان سے وہ نتائج نہی مل رہے ، امپائر کی انگلی نے اب فیصلہ حوالداروں سے خود ٹھپے لگوانے پر کیا ہے

اندر بھی ہم ، باہر بھی ہم
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
جمہوریت اور بنیادی حقوق کے حوالے سے پاکستان کی افواج کی شہرت کبھی بھی اچھی نہیں رہی۔ ایوب، یحیٰ، ضیاء جیسے درندوں کے دور حکومت میں پاکستانی عوام کو بھیڑ بکریوں کی طرح برتا گیا۔ ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔ مشرف درندہ آیا تو پاکستانیوں کو اٹھا اٹھا کر امریکیوں کو بیچتا رہا۔ ان خنزیروں نے عافیہ صدیقی کو بھی امریکہ کے حوالے کر کے ڈالر وصول کیے۔

نہ آپ ان سے گفت و شنید کر سکتے ہیں نہ ہی ان کے خر دماغ سے کچھ سمجھ سکتے ہیں۔ ان کو بس گولی اور گالی کی زبان آتی ہے۔

ابھی فوج نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ صحیح غلط کسی بھی طریقے سے شوکت خانم کے سب سے بڑے کینسر عمران نیازی اور اس کی پارٹی کو جعلسازی کے ذریعے کامیاب کیا جائے۔ تبھی نواز خاندان کو سزائیں دینے کے بعد زرداری خاندان کا رخ کیا گیا ہے۔ یہ نام نہاد احتساب ان 5 سالوں میں کیوں نہیں کیا جب زرداری کی حکومت تھی؟ اس لیے نہیں کہ اس وقت زرداری ان فوجیوں کو خوب مال حرام کھلا رہا تھا۔ ان کے شیطانی پیٹ بھرے ہوئے تھے، تب کسی کمینے نے زرداری پر ہاتھ نہیں ڈالا۔ 2013 سے 2018 تک بھی زرداری پر ہاتھ نہیں ڈالا، بس اس کو بلیک میل کیا۔ اور اب الیکشن سر پر ہیں تو قبل از انتخابات دھاندلی کا سلسلہ جاری ہے۔

ہم بھی دیکھیں گے کہ شوکت خانم کا کینسر کیسے پورے پاکستان کو اپنی گرفت میں لیتا ہے۔
 
pkuser2k12

Senator (1k+ posts)
janab jab ye sahib evidence dayn gay tab pata chalay ga ye drama serial chala rahay hayn kia ??? jo evidence hayn bahi dayn doo episode 2 ka intizar kyun karwa rahay ho agar sachay ho tu

5 saal tu Javaid Hashmi ko ho gaey kia "evidence" dia janab nay bal k wo tu judges k baray mayn b yehi kuch kehtay rahay
 
shami11

Minister (2k+ posts)
اس کے علاوہ بھی - آپ شائد بھول رہے ہیں ، کسی بھی جمہوری حکومت کو چلنے نہ دیا گیا ، آج تک کوئی پرائم منسٹر اپنے پانچ سال مکمل نہ کر سکا ، سیاست دانوں کو آپس میں دس و گریبان رکھا

تانگہ پارٹی اور اب جیپ پارٹی کی بنیاد رکھی

Back
Top