Awan-1
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
zara ghor karo us main general gillani aur general kiyani ki calls b tu hain?
جمہوریت اور بنیادی حقوق کے حوالے سے پاکستان کی افواج کی شہرت کبھی بھی اچھی نہیں رہی۔ ایوب، یحیٰ، ضیاء جیسے درندوں کے دور حکومت میں پاکستانی عوام کو بھیڑ بکریوں کی طرح برتا گیا۔ ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔ مشرف درندہ آیا تو پاکستانیوں کو اٹھا اٹھا کر امریکیوں کو بیچتا رہا۔ ان خنزیروں نے عافیہ صدیقی کو بھی امریکہ کے حوالے کر کے ڈالر وصول کیے۔
نہ آپ ان سے گفت و شنید کر سکتے ہیں نہ ہی ان کے خر دماغ سے کچھ سمجھ سکتے ہیں۔ ان کو بس گولی اور گالی کی زبان آتی ہے۔
ابھی فوج نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ صحیح غلط کسی بھی طریقے سے شوکت خانم کے سب سے بڑے کینسر عمران نیازی اور اس کی پارٹی کو جعلسازی کے ذریعے کامیاب کیا جائے۔ تبھی نواز خاندان کو سزائیں دینے کے بعد زرداری خاندان کا رخ کیا گیا ہے۔ یہ نام نہاد احتساب ان 5 سالوں میں کیوں نہیں کیا جب زرداری کی حکومت تھی؟ اس لیے نہیں کہ اس وقت زرداری ان فوجیوں کو خوب مال حرام کھلا رہا تھا۔ ان کے شیطانی پیٹ بھرے ہوئے تھے، تب کسی کمینے نے زرداری پر ہاتھ نہیں ڈالا۔ 2013 سے 2018 تک بھی زرداری پر ہاتھ نہیں ڈالا، بس اس کو بلیک میل کیا۔ اور اب الیکشن سر پر ہیں تو قبل از انتخابات دھاندلی کا سلسلہ جاری ہے۔
ہم بھی دیکھیں گے کہ شوکت خانم کا کینسر کیسے پورے پاکستان کو اپنی گرفت میں لیتا ہے۔
بلی کی خواب میں چھیچھڑے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|