After Maryam, Nawaz Sharif criticizes DG ISPR on his press conference

Annie

Moderator
شیر کا نشان
جہالت کی پہچان
:D

اسکے ساتھ دو پرائیویٹ باڈی گارڈ بھی کھڑے ہیں پھر بھی تھتھے کی بات ٹھیک طرح سے نکل نہیں رہی ان باڈی گارڈز کو تو تنخواہیں دیتا ہوگا پاکستان کے عوام کو اس

نے اتنا کمتر سمجھا کے انکے ٹیکسوں کے پیسوں پر تین ہزار پولیس والے جاتی امرا ڈیوٹی دیتے تھے ..کاش..اس چور کا حشر دنیا بھردیکھے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

پانچ ججوں نے متفقہ فیصلہ دیا اور ساری عمر کے لئے نااہل ہوا

جے آئی ٹی بنی اس میں کرپشن ثابت ہوئی

پھر نیب سے ۱۰ سال کے لئے سزا ہوئی

تین بار وزیراعظم کی کرسی پر فراڈ سے قبضہ کیا اور پانچ دس ہزار بندے بھی اکھٹے نہ کر سکا اور سارے جی ٹی روڈ سے ذلیل ہوتا ہوا گیا
دوسروں پر کینسر کا مزاق کروا کر آج خود اپنی کینسر زدہ بیوی کے لئے دعاؤں کی اپیلیں کرتا پھرتا ہے
منہ پر جوتا مارا گیا
آج لندن سعودیہ میں لوگ چور چور کی آوازیں لگا رہے ہیں، گھر سے نکلنا دشوار ہو چکا ہے
بنا پرچی پڑھے دو لفظ نہیں بول سکتا

اس سے زیادہ دنیا والوں نے اور کیا حشر دیکھنا ہے

کسی کی شخصیت کو دیکھنا ہے تو اُس کے آغاز کو نہیں بلکہ انجام کو دیکھنا چائیے
زین العابدین، حسنی مبارک، صدام حسین، معمر قذافی
 
Back
Top