After Maryam, Nawaz Sharif criticizes DG ISPR on his press conference

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Yaaar, ISPR ne sirf yehi to keha haaai ke free and fair elections kerwaein gaay (as per mandate of ECP)..

Aur ager 100 vote cast huway hein to 100 hi niklaein gaaayyy...

To kia yeah bura kaaaaam haaaiiii... :oops::oops::oops::oops::oops:
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
36857616_1453613148073919_2295632360122613760_n.jpg

Thank you Noonio
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:​
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
یار ٹارزن نواز شریف پکا آ رہا ہے نا؟؟؟
مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آ سکی کہ آخر نواز شریف اس امید پر کیوں دو تین سال جیل گزارنا چاہتا ہے کہ اس کا بھائی وزیراعظم اور لفنگا بھتیجا وزیراعلیٰ بن جائے۔
دال میں کچھ کالا ہے بیڑو
;););)

 

imisa2

Senator (1k+ posts)
نواز شریف بہت دباو میں ہے۔ جملے بے ترتیب ہیں، محاورہ بھول رہا ہے اور چہرے پر بارہ بجے ہیں۔ یہ مشکل ہی آئے گا
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
پرانے مستعمل محاورے بھی صحیح طریقے سے ادا نہیں کرسکتا۔ وہ بھی پرچی پڑھ کر دس بار غلطی کرنے کے بعد ادا کررہا ہے۔
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
He has to appear in person and file for appeal against the judgement otherwise after the time lapses he will not be able to appeal and get bail.

Thats why he has to come ..
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)

Hahahahahaha

Yesterday two kids made him run into his flat from the back door with his tail between his legs and you think he is being aggressive?

How is going to face the full force of the law when he can’t face two kids?

And everyone is brave until the cell door is slammed and the key turned. Check this out, Safdar was being a Rambo on Sunday and today he is crying because he didn’t like the breakfast in jail
https://www.siasat.pk/forums/threads/captain-r-safdar-facing-hard-times-in-prison.635729/

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

Anyway, tell us, are you going to Lahore on Sunday to welcome the criminal Baap and Beti?
 

jony1

MPA (400+ posts)
جان رب دی ووٹ شیر دا
نوازشریف نے 300 ارب کی کرپشن کر لی لیکن
کوئی بات نہی ووٹ شیر دا
نوازشریف کے بیٹے نے 16 سال کی عمر میں 800 کروڑ کے لندن میں فلیٹ خریدے لیکن ووٹ شیر دا
نوازشریف 5 بار اقتدار میں آیا لیکن اسکے بیٹے پاکستان کے شہری ہی نہی ہیں لیکن ووٹ شیر دا
نوازشریف کی بیٹی مریم جو کے آج تک کونسلر نہی بنی وہ سنگین کرپشن میں ملوث ہے لیکن ووٹ شیر دا
نوازشریف 3 بار وزیر اعظم بنا لیکن ایک ایک ایسا ہسپتال نا بنا سکا جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک آپ کروا سکے لیکن ووٹ شیر دا
نوازشریف کا سمدھی جو 3 بار ملک کے خزانے کا مالک بنا اربوں کو بیرون ملک جائیداد کا مالک نکلا کیس چلا تو ملک چھوڑ کر بھاگ گیا لیکن ووٹ شیر دا
جن لندن جائیدادوں کو یہ اپنا نہی مانتے تھے وہ آف شور کمپنیوں کی صورت میں پانامہ لیکس میں ان کی ملکیت ثابت ہوئے
لیکن ووٹ شیر دا
ختم نبوت کا قانون تبدیل کر دیا لیکن ووٹ شیر دا
پاکستان کی فوج پر بھارت میں دہشتگردی کا الزام لگا دیا
لیکن ووٹ شیر دا
پاکستان کا قرضہ 5 سالوں میں ڈبل کر دیا
لیکن ووٹ شیر دا
سکولوں میں بچے ذمین پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں سارا پاکستان گندا پانی پیتا ہے لیکن 480 ارب اورنج ٹرین پر لگا کر اسکا ریکارڈ جلا دیا لیکن ووٹ شیر دا
دنیا کے معتبر خبر ایجنسیوں بی بی سی اور ڈیلی میل ان کو مافیہ اور بحری ڈاکو ثابت کر چکے لندن میں کھربوں کی جائیداد کا ثبوت دے چکے لیکن شریف خاندان نے ان اداروں پر کوئی کیس نہی کیا
لیکن ووٹ شیر دا
لاہور میں ماڈل ٹاون میں احتجاج کرنے پر عورتوں سمیت 16 افراد دن دیہاڑے مار دیے لیکن ووٹ شیر دا
اربوں روپے لگا کر صاف پانی کمپنیاں بنائی لیکن ایک بوند صاف پانی نہی بن سکا لیکن ووٹ شیر دا
عورتیں سڑکوں پر بچوں کو جنم دے رہی ہیں لیکن ہم اربوں روپے کے مہنگے ہسپتال میں زیر علاج کلثوم کے لیے دعا کر رہے ہیں کیوں کے ووٹ شیر دا
چند دن پہلے بنی سڑک پر بس زمین کے اندر دھنس جاتی ہے کوئی نہی پوچھتا کیوں کے ووٹ شیر دا
بجلی 15 روپے فی یونٹ پیٹرول 100 روپے فی لیٹر لیکن کوئی بات نہی کیوں کے ووٹ شیر دا
منی لانڈرنگ ہوتی ہے اور اربوں روپے کرپشن ہوتی ہے ہمیں دو وقت کی روٹی مل جاتی ہے سارا دن کام کرنے کے بعد تو ہمیں کیا لگے قرضے ڈبل ہو گئے ہماری صحت پر کیا فرق نوازشریف مریم نواز حسن حسین نواز اسحاق ڈار ملک لوٹ کر باہر بھاگ گئے ہماری بلا سے
کیونکہ ووٹ شیر دا