Nadir Bashir
Minister (2k+ posts)
ریہام خان نے سرکاری ہیلی کوپٹر استعمال کیا اور ایک بار نہیں بہت بار کیا ہے ، کس حثیت میں ؟؟
دوسرا پارٹی کا فورم صرف پارٹی کے لوگوں کے لئے ہوتا ہے ، عمران خان کی بیوی ہے تو اس کے ساتھ جدھر مرضی سفر کرے ، بیشک اپنے ساتھ نیوز کانفرنس میں بیٹھاہیں ، لیکن پارٹی کے جلسے میں شرکت اور پھر مہمان خصوصی کے طور پر تقریر
کیا اپ کو کوئی سمج اتی ہے ؟؟
پچلے دنوں سننے میں آیا کے مصوفہ تحریک انصاف کی میٹنگ میں بھی شامل تھی
بیشک اس کا کوئی کیریئر ہوگا ، کیا ہم نہیں جانتے کے کیسا کیریئر ہے پیچھے ، اور جس کو اپنے کالج کا نہیں پتا کے کہاں سے ڈپلوما کیا ہے وہ کیا لوگوں کو لیکچر دے گی
میں اس کے خلاف نہیں ہوں ، نہ ہی مجے اس سے کوئی مثلا ہے ، لیکن تحریک انصاف کے لئے اس کا شامل ہونا اس طرح پارٹی کے لئے خطرناک ہے
یار میں اس کو ڈیفینڈ نہیں کر رہا- ویسے بھی اس نے جب ہیلی کاپٹر استعمال کیا وہ لازمی خان صاحب کے ساتھ ہوں گی-
خان صاحب کی وائف کی حیثیت سے لوگ ان کو کہتے ہونگےتقریر کرنے یا پارٹی پالیسی بیان کرنے کا اور ہری پور تو اس کا آبائی حلقہ ہے-جہاں سے اس کا خاندان الیکشن میں حصہ لیتا رہا ہے- وہ ایک پولیٹیکل فیملی سے ہے- اور جہاں تک میرا خیال ہے اس کا کوئی رشتہ دار گورنر خیبر پختونخواہ بھی رہا ہے-
ہمیں ریحام خان کی صلاحیتوں کو یوٹیلائز کرنا چاہیے- میرا خیال ہے کہ اس کے آنے سے خان صاحب کی ٹیم میں ایک اور اچھا اضافہ ہوا ہے- اور میں اس کو اسد عمر کے مقابلہ کا کینڈیڈیٹ سمجھتا ہوں-