تیلی بھائی کیا تمہارا اکلوتا ٹہگا مر گیا ہے جو مجھ پہ غصہ نکال رہے ہو؟ میں جانتا ہوں کے تیلی حضرات کی روزی روٹی کا بڑا ذریعہ ان کا بیل جس کو ہم پنجابی میں ڈہگا بھی کہتے ہیں ہوتا ہے ، تیلی پائی فکر نہیں کرنا میں تمہاری مدد کرنے کے لئے تیار ہوں ، ان پیسوں سے ایک عدد تگڑا سا ٹہگا خرید لینا جو 24 گھنٹے تیرے کہولو پہ ڈیوٹی دیتا رہے ، پہلے کی طرح اپنے جیسا مریل ٹہگا نہ لے آنا ، ;)
گجر صاحب اپ کو کچھ کہو تو ناراض بہو کی طرح اگنور لسٹ میں دال دیتے ہو،ویسے ٹہگا کی آفر کرنے کا شکریہ ،ساتھ یہ بھی بتا دو کے چوھدری صاحب خود گوبر اٹھانے آییں گے یا کویئی بندا بھیجیں گے؟گجر صاحب فورم کے بھایئوں کے لئے تو کچھ ڈسکاؤنٹ تو ہونا چا یے ناں ؟ ویسے اپ گوبر کیسے خریدتے ہیں کلو کے حساب سے یا من کے حساب سے ؟ اپنے کمیشن سمیت سارا خرچ جواب میں لکھ دیں بہت شکریہ