ZenoInTheZoo
Minister (2k+ posts)
بیشی کا لفظ تو آپ نے ایسے ہی وزن برابر کرنے کیلئے ڈال دیا ہے، ورنہ اس لفظ کی جگہ یہاں بنتی نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس ملک کو تباہ کرنے میں فوج نے کوئی کمی بیشی نہیں کی پر کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے کے جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں وہ ضیا کو تو پیر مرشد مانتے ہیں پر مشرف کو گالیاں دیتے ہیں پر میرے جیسے لوگ ضیا یا مشرف میں کوئی فرق نہیں رکھتے
:)