Democrate
Chief Minister (5k+ posts)
مسٹر ڈیموکریٹک ..اب انصاف بھی دکھائیں آپ تھوڑا سا ..میں مانتی ہوں کہ اس ملک پر تقریبن ہمیشہ سے ہی فوج نے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ حکومت کی ہے ..جو کہ سراسر غلط ہے جب جب ان ڈائریکٹ حکومت کی تو فوج کو سیاسی چہرہ ان ہی سیاستدانوں نے مہیا کیا ..نہ دیتے .اڑ جاتے .ٹھکرا دیتے ..لیکن ان کو بھی عوام سے نہیں صرف اپنے اقتدار اور مال بنانے سے دلچسپی رہی .اس لئے برا کہیں دونوں کو کہیں ..ورنہ آپ فوج کے لئے قصیدے لکھیں اور میں سیاستدانوں کے لئے ..بلینس کرنے کو
:biggthumpup:.
انصاف تو صرف سجیلے جوان ہی کر سکتے ہیں
میں تو آپ کو گنگنا کر دکھا سکتا ہوں