Accessing Siasat.pk on more than one url - Access it on Siasat.net and Siasat.org

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
اس ملک کو تباہ کرنے میں فوج نے کوئی کمی بیشی نہیں کی پر کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے کے جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں وہ ضیا کو تو پیر مرشد مانتے ہیں پر مشرف کو گالیاں دیتے ہیں پر میرے جیسے لوگ ضیا یا مشرف میں کوئی فرق نہیں رکھتے
بیشی کا لفظ تو آپ نے ایسے ہی وزن برابر کرنے کیلئے ڈال دیا ہے، ورنہ اس لفظ کی جگہ یہاں بنتی نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک کو تباہ کرنے میں فوج نے کوئی کمی بیشی نہیں کی پر کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے کے جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں وہ ضیا کو تو پیر مرشد مانتے ہیں پر مشرف کو گالیاں دیتے ہیں پر میرے جیسے لوگ ضیا یا مشرف میں کوئی فرق نہیں رکھتے

Pakistan ke News Channels jin ko Pakistan ki awaam Azad channels Samajhti hai , yeh sab ke Sab agenda based hain aur yeh log Higher authorities se related koi content nahi dikhate , Siasat.pk par aik ordinary Pakistani apne computer se in Higher Authorities ke related kuch bhi post kar deta hai , aur yehi sab kuch Facebook par bhi hota hai , Mere khayal se jo Cyber bill aaya hai yeh Bill Inhi internet Users ko rokne k liye aaya kuin ke Higher Authorities Pakistani Channels ki had tak to Kamyab hain , in Higher Authorities ka asal Problem hain Internet Users

جب میں چائے پی رہی ہوں .براہ مہربانی ایسے کومنٹس سے پرہیز کریں ..میرے پاس پندرہ سو ڈالر نہیں ہیں نیا میک بک خریدنے کے لئے

:angry_smile:..

معلوم نہیں

:dunno:

پاک فوج زندہ باد.....چھپ چھپ کر وار کرو لوگوں پر
اور الزام سارے دے دو ان بیچارے سیاستدانوں پر
ہے وطن کا سجیلے جوانو ..یہ وطن تمھارے لئے ہے
یہ ڈیفنس کی ساری زمینیں ...شاہراہ فیصل تمھارے لئے ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پاک فوج زندہ باد.....چھپ چھپ کر وار کرو لوگوں پر
اور الزام سارے دے دو ان بیچارے سیاستدانوں پر
ہے وطن کا سجیلے جوانو ..یہ وطن تمھارے لئے ہے
یہ ڈیفنس کی ساری زمینیں ...شاہراہ فیصل تمھارے لئے ہے

اے وطن کے پیارے سیاستدانوں ،یہ سارا رائے ونڈ تمہارے لئے ہے
لوہے کی فیکٹری سے لے کر دودھ دہی ،مرغی کا کاروبار تمہارے لئے ہے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
اے وطن کے پیارے سیاستدانوں ،یہ سارا رائے ونڈ تمہارے لئے ہے
لوہے کی فیکٹری سے لے کر دودھ دہی ،مرغی کا کاروبار تمہارے لئے ہے

ہے وطن کہ سجیلے جوانو ...فورٹریس تمھارے لئے ہے
سارے پیٹرول پمپس اور بنکس تمھارے لیے ہیں
ہے وطن کہ سجیلے جوانو ...یہ ملک تمھارے لئے ہے
یہ مال روڈ اور ڈیفنس ..سارے رونق تم ہی سے ہے
ہے وطن کے سجیلے جوانو
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عدیل کے کمنٹ نمبر 46 سے صاف پتا چلتا ہے کہ کون لوگ سیاست پی۔کے کی انتظامیہ کو دھمکیاں دے رہے ہیں، حیرانگی کی بات ہے کہ یہ لوگ اپنا اصل محاذ چھوڑ کر کہاں دھونس جمانے کی کوشش میں مصروف ہیں، ملکی دفاع کے ذمہ دار اب اپنے ہی عوام پر زور چلانے کی فکر میں ہیں، ان سے بندوقیں چھین کر ان کو چوڑیاں پہنا دینی چاہیئں۔

(clap)(clap)(clap)
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
This site has exposed british terrorism in karachi. Better to get a domain in co.uk as they will be afraid to close it
 
asifA1

Minister (2k+ posts)
With technology available and Endia falling behind in Air force, Army navy I am not too sure, sure there agents at work try to find ANY loop holes even in Forums! Its good idea to remove some features from user posting images etc!
Just make it text forum without media to have security at least as professional political forums.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Let's not make any assumptions guys.

Once there was an image on our site related to Pakistan nuclear, eventhough it was very harmless but our Army is always on their toes when it comes to Pak security. Someone just called me and very nicely asked me to remove it from the site. He had utmost respect and had a lot of good words and praises for the work we have done here.

So please do not assume anything and play the blame game.

Again I did not blame anyone. We are doing all this as a precautionary measure.

Oh......Come on....."always on their toes".......My Foot!

They have got it absolutely wrong from the very being until now...........to judge it and reach this conclusion, one does not need to be an Einstein. They try to treat symptoms (and do patch work thru such measure cosmetic measures by being on their toes) which are the result of their shortsighted, insecurity-oriented and messed-up security policies. The results of those policies and misadventures are littered all over the unenviable history of this poor country:

Operation Gibraltar and 1965 war
A country which lost half of its part within 25 years of coming into existence
Siachen and Sir Creek debacles
The remaining part all in doldrums and going thru severe pangs of another kind

Until and unless these incompetent GHQ generals dont involve the nation through a proper system-oriented process, they will keep on getting it squarely wrong and this God-forsaken country would remain a messed up place for its people.
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

پاک فوج زندہ باد.....چھپ چھپ کر وار کرو لوگوں پر
اور الزام سارے دے دو ان بیچارے سیاستدانوں پر
ہے وطن کا سجیلے جوانو ..یہ وطن تمھارے لئے ہے
یہ ڈیفنس کی ساری زمینیں ...شاہراہ فیصل تمھارے لئے ہے

آپ نے بھی بیچارے کا لفظ ڈالنے کی خواہ مخواہ زحمت کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ استثنیات کے ساتھ یہ سارے بھی نکمے، نااہل اور اُلّو کے پٹھےتھے اور ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بل کسی اسٹبلشمٹ کا نہیں بلکہ حکومتِ وقت کی طرف سے ھے
شیر نے اپنی اصلیت سوشل میڈیا کے سامنے دکھا دی
ن لیگ کو اگلے الیکشن میں گیدڑ کا انتخابی نشان دیا جائے
11149441_458458857654326_2619909599894624912_n.jpg

(clap)(clap)(clap)

boot polishey bill agencies assembly se he pass karwaratee hain, draft tumhara najaiz baep karta hai GHQ main!

where can I find a copy of this proposed bill online?

جب میں چائے پی رہی ہوں .براہ مہربانی ایسے کومنٹس سے پرہیز کریں ..میرے پاس پندرہ سو ڈالر نہیں ہیں نیا میک بک خریدنے کے لئے

:angry_smile:..

کہتے ہیں بل گورنمنٹ لے کر آئی ہے
اور اسکو لاگو کرنے کی ذمداری سجیلے جوان نبھا رہے ہیں
بڑی تابعدار فوج ہے
ہے وطن کہ سجیلے جوانو....سارے قانون ہمارے لئے ہیں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
اس ویب سائٹ کے بند ہونے پی تمام ممبران سے درخواست ہے کے خباثت ڈاٹ پی کے پے اپنی چولوں سے نوازیں
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)

کہتے ہیں بل گورنمنٹ لے کر آئی ہے
اور اسکو لاگو کرنے کی ذمداری سجیلے جوان نبھا رہے ہیں
بڑی تابعدار فوج ہے
ہے وطن کہ سجیلے جوانو....سارے قانون ہمارے لئے ہیں

کراچی میں آپریشن ھو تو اسکا کریڈٹ نواز شریف خود لے لے، مگر اس بل کا ملبہ وطن کے سجیلے جوانوں پر ڈال دے۔
اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کے وہ ایسا بل پاس کر کے تحریک انصاف کے لاکھوں سوشل ورکرز کو روک لے گی تو یہ اسکی بھول ہے
اور اگر روک بھی لے گی تو بھی پاکستان کے باہر جو لاکھوں پی ٹی آئی کہ چاہنے والوں کے منہ پر تالا کیسے ڈالے گی۔
11169859_967479963276074_1892037867324787453_n.jpg

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ہے وطن کہ سجیلے جوانو ...فورٹریس تمھارے لئے ہے
سارے پیٹرول پمپس اور بنکس تمھارے لیے ہیں
ہے وطن کہ سجیلے جوانو ...یہ ملک تمھارے لئے ہے
یہ مال روڈ اور ڈیفنس ..سارے رونق تم ہی سے ہے
ہے وطن کے سجیلے جوانو

مسٹر ڈیموکریٹک ..اب انصاف بھی دکھائیں آپ تھوڑا سا ..میں مانتی ہوں کہ اس ملک پر تقریبن ہمیشہ سے ہی فوج نے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ حکومت کی ہے ..جو کہ سراسر غلط ہے جب جب ان ڈائریکٹ حکومت کی تو فوج کو سیاسی چہرہ ان ہی سیاستدانوں نے مہیا کیا ..نہ دیتے .اڑ جاتے .ٹھکرا دیتے ..لیکن ان کو بھی عوام سے نہیں صرف اپنے اقتدار اور مال بنانے سے دلچسپی رہی .اس لئے برا کہیں دونوں کو کہیں ..ورنہ آپ فوج کے لئے قصیدے لکھیں اور میں سیاستدانوں کے لئے ..بلینس کرنے کو

:biggthumpup:.
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

پاک فوج زندہ باد.....چھپ چھپ کر وار کرو لوگوں پر
اور الزام سارے دے دو ان بیچارے سیاستدانوں پر
ہے وطن کا سجیلے جوانو ..یہ وطن تمھارے لئے ہے
یہ ڈیفنس کی ساری زمینیں ...شاہراہ فیصل تمھارے لئے ہے

بیچارے سیاستدان؟؟؟

مانا کہ فوج بھی دودھ سے دھلی نہیں ہے لیکن بیچارے سیاستدان یہ تو بہت بڑا مذاق/ظلم کیا ہے آپ نے........ نا تو فوج بیچاری ہے نا ہی سیاستدان اور نا پاکستانی عوام (جس کا حصہ میں بھی ہوں)، جس کا داؤ جہاں لگتا ہے وہ وہیں جٹا ہوا ہے

But today you have proven that you are true Democrat......... Bravo! (clap)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی میں آپریشن ھو تو اسکا کریڈٹ نواز شریف خود لے لے، مگر اس بل کا ملبہ وطن کے سجیلے جوانوں پر ڈال دے۔
اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کے وہ ایسا بل پاس کر کے تحریک انصاف کے لاکھوں سوشل ورکرز کو روک لے گی تو یہ اسکی بھول ہے
اور اگر روک بھی لے گی تو بھی پاکستان کے باہر جو لاکھوں پی ٹی آئی کہ چاہنے والوں کے منہ پر تالا کیسے ڈالے گی۔
11169859_967479963276074_1892037867324787453_n.jpg

ایک جمہوری حکومت وہی کرے گی جس سے عوام کو فائدہ ہو گا
اور غیر جمہوری اوچھے ہتھکنڈے جیسے یہ بل
تحریک انصاف کا اس میں کوئی پرابلم نہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے بھی بیچارے کا لفظ ڈالنے کی خواہ مخواہ زحمت کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ استثنیات کے ساتھ یہ سارے بھی نکمے، نااہل اور اُلّو کے پٹھےتھے اور ہیں

دو الو کے پٹھوں میں اگر مازنہ کریں گے تو چھوٹے والا بیچارہ ہی ہوا نا حضرت
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارے سیاستدان؟؟؟

مانا کہ فوج بھی دودھ سے دھلی نہیں ہے لیکن بیچارے سیاستدان یہ تو بہت بڑا مذاق/ظلم کیا ہے آپ نے........ نا تو فوج بیچاری ہے نا ہی سیاستدان اور نا پاکستانی عوام (جس کا حصہ میں بھی ہوں)، جس کا داؤ جہاں لگتا ہے وہ وہیں جٹا ہوا ہے

But today you have proven that you are true Democrat......... Bravo! (clap)

چلو ان لوگوں کو تو سزا ملتی رہتی ہے
کبھی سجیلے جوان بھی اپنے آپ کو پیش کریں
ایک سجیلا جوان تو بیمار ہو کر ہسپتال میں چپھا رہا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عدیل بھائی کی بار بار کی یاد دہانی کے باوجود جس طرح کے تبصروں اور تککوں کا بازار گرم میں اس کی بہترین تعبیر آ بیل مجھے مار ہی ہو سکتی ہے
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
دو الو کے پٹھوں میں اگر مازنہ کریں گے تو چھوٹے والا بیچارہ ہی ہوا نا حضرت

نہ تو ہمیں مصیبت کیا پڑی ہے کہ ہم الو کے پٹھوں کے درمیان ہی موازنے کرتے رہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہماری قسمت میں الو کے پٹھے ہی رہ گئے ہیں کیا؟؟؟
 
Back
Top