کتابيں ڈالنے سے مسئلہ حل نہيں ہوگا آن لائن سکول کالجز اور يونيورسٹياں کھولي جائيں
بلکہ سب سے بڑا مسئلہ انٹرنيٹ اب بھي بہت مہنگا ہے ڈي ايس ايل کا سٹوڈنٹ پيکج تو کب کا ختم ہوچکا اور پي ٹي سي ايل عوام سے نئي دھوکہ بازي کررہا ہے ايک ايم بي انٹرنيٹ کے ريٹ کو بڑھا کر دو ايم بي کے برابر کرديا گيا ہے جبکہ سپيڈ وہي ايک ايم بي کي ہي ہے جن لوگوں نے دو ايم بي کنيکشن ليا ہے ان سے چار ايم بي کے پيسے اينٹھے جارہے ہيں